Ghulam Dastgeer (@dastgirofficial) 's Twitter Profile
Ghulam Dastgeer

@dastgirofficial

Subscribe My Youtube Chennal Dastgeer Vlog

ID: 710360061512704000

linkhttps://www.youtube.com/channel/UCrmHA9SuTlidr98wan0OjrA calendar_today17-03-2016 07:00:11

10,10K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Ghulam Dastgeer (@dastgirofficial) 's Twitter Profile Photo

لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

Ghulam Dastgeer (@dastgirofficial) 's Twitter Profile Photo

﷽        🇵🇰   آج کا کیلینڈر  🌤 🔖 26 ذی الحجہ 1441ھ 💎 🔖 17 اگست     2020ء 💎 🔖 02 بھادوں  2077ب 💎 🌄 بروز سوموار Monday 🌅 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

Khurram Abbas (@khurrambhatti01) 's Twitter Profile Photo

یہ دیکھ کر میری آنکھوں سے آنسو بہنے لگ گئے اس سے زیادہ کیا لکھوں کون کہتا تھا کہ ریاست ہوگی ماں کے جیسے ہم کس طرف جارہے ہیں کیا کرنا چاہ رہے ہیں کیوں کرنا چاہ رہے ہیں #JusticeForHayatBaloch

یہ دیکھ کر میری آنکھوں سے آنسو بہنے لگ گئے اس سے زیادہ کیا لکھوں
کون کہتا تھا کہ ریاست ہوگی ماں کے جیسے ہم کس طرف جارہے ہیں کیا کرنا چاہ رہے ہیں کیوں کرنا چاہ رہے ہیں
#JusticeForHayatBaloch
Ghulam Dastgeer (@dastgirofficial) 's Twitter Profile Photo

﷽        🇵🇰   آج کا کیلینڈر  🌤 🔖 27 ذی الحجہ 1441ھ 💎 🔖 18 اگست     2020ء 💎 🔖03 بھادوں  2077ب 💎 🌄 بروز منگل Tuesday 🌅 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

Asif Shafique (@mmasief) 's Twitter Profile Photo

﷽ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ ۞ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۞ مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ ۞ اِیِّاكَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ ۞ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ المُسْتَقِیْمَ ۞ صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِم٬ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَلَا الضَّآلِّیْنَ۞

Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

اللہ ہم سب کو میاں صاحب کے بچوں کی طرح اپنے والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے قائد کو آللہ لمبی زندگی اور صحت دے آمین

اللہ ہم سب کو میاں صاحب کے بچوں کی طرح اپنے والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے  اور ہمارے قائد کو آللہ لمبی زندگی اور صحت دے آمین
Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کی ایک تصویر پاکستان میں ہلچل مچا دیتی ہے، جب نواز شریف واپس آئیں گے تو پی ٹی آئی والوں کا کیا حال ہوگا؟ ایک بات تو طے ہے نیازی سمیت پوری پی ٹی آئی جتنا نواز شریف سے خوف کھاتے ہیں، کسی اور سے نہیں۔۔🐅

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

اللّہ نے بہت کم لوگوں کو ایسی قسمت سے نوازا ہے کہ ان کے دکھ پر کڑوڑوں آنکھیں بھیگ جاتی ہیں اور ان کی ایک جھلک،ایک مسکراہٹ سے کڑوڑوں چہرے کھل اٹھتے ہیں۔ پاکستان کی ترقی اور اب سلامتی کے لیئے پاکستان کے عوام کی امید آپ ہیں۔اللّہ آپ کو صحت عطا فرمائے اور جلد اپنے گھر واپس لائے ❤️

Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

یقین نہیں آ رہا کہ میر حاصل بزنجو اب ہم میں نہیں رہے، ان کے انتقال کی خبر سن کر بہت صدمہ ہوا۔ اللہ ان کے خاندان والوں کو صبر دے آمین

یقین نہیں آ رہا کہ میر حاصل بزنجو اب ہم میں نہیں رہے، ان کے انتقال کی خبر سن کر بہت صدمہ ہوا۔ اللہ ان کے خاندان والوں کو صبر دے آمین
Khurram Abbas (@khurrambhatti01) 's Twitter Profile Photo

میر حاصل بزنجو صاحب کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ اور افسوس ہوا میر صاحب سے نہال ہاشمی صاحب کے ہمراہ بہت ملاقاتیں رہی جب بھی ان سے ملا کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملا قائد محترم نوازشریف سے ان کا رشتہ بہت عقیدت اور احترام کا تھا

Khurram Abbas (@khurrambhatti01) 's Twitter Profile Photo

میر حاصل بزنجو صاحب سے آخری ملاقات ﷲ پاک میر صاحب کا اگلا سفر آسان کرے ۔ آمین

میر حاصل بزنجو صاحب سے آخری ملاقات

ﷲ پاک میر صاحب کا اگلا سفر آسان کرے ۔ آمین