Imran Dar(@Darimra1) 's Twitter Profileg
Imran Dar

@Darimra1

فالو بیک لیکر انفالو کرنے والے کے ساتھ یوتھیوں جیسا سلوک کیا جاۓ گا

ID:1530525612389322752

calendar_today28-05-2022 12:25:30

120,2K Tweets

1,4K Followers

1,3K Following

Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

اس عرس کے اختتام پر محترم لطیف صاحب دھمال بھی ڈالیں گے
ڈسکلیمر یہ لطیف وہ والا نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں

اس عرس کے اختتام پر محترم لطیف صاحب دھمال بھی ڈالیں گے ڈسکلیمر یہ لطیف وہ والا نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں
account_circle
Kippsam Malik(@KeepsamM) 's Twitter Profile Photo

ہم نے قانون کے مطابق فیصلے کیے مگر ہمیں ایک سیاسی جماعت سے منسوب کیا گیا ۔ جسٹس پشوری ابراہیم

10 منٹ میں 51 ضمانتیں “ بیس روپوش دہشتگردوں کو ضمانتیں “ شاندانہ ڈائن کو دیا جانے والا لیگل نوٹس معطل کرنا “ جیسی دلالیوں کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنا نہیں یوتھیاپہ کے مطابق فیصلہ کرنا

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

فیک نیوز فوٹو شاپ تصویروں ڈس انفارمیشن پروپیگنڈہ اور جھوٹ پھیلانے والے تین مکروہ ترین کردار جن پر مورخ رہتی دنیا تک لعنتیں ضرور بھیجتا رہے گا
عمران خلیل اوریا جمن تے کنداں کنبن

فیک نیوز فوٹو شاپ تصویروں ڈس انفارمیشن پروپیگنڈہ اور جھوٹ پھیلانے والے تین مکروہ ترین کردار جن پر مورخ رہتی دنیا تک لعنتیں ضرور بھیجتا رہے گا عمران خلیل اوریا جمن تے کنداں کنبن
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا شاوا کورکمانڈر شاوا
اور ناظرین پشور میں ہوئی افطاری پر چھوٹے بلب سے روشنی
حافظ جی رُس نہ جانا کیونکہ میں نے آپکی حمایت کیتی ہے
youtu.be/qkkdFqUPOuw?si…

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

اچھا جس نیو چینل نے بقول مطیع کے دوست صحافیوں کے گاڑی دے دی اس نے خیر سے کئی مہینوں سے عام ورکرز کو تنخواہ نہی دی اور کتنے چھوٹے چینل کسی اینکر کو گاڑی دیتے ہیں ؟
یہاں تو چینلز کے بیورو چیف تک کو گاڑی نہی دی جاتی ہے پیٹرول کے پیسے البتہ دے دیتے ہیں

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ آپ کا ساتھ میسر رہا اور حوصلہ افزائی جاری رہی تو ان سب کے پراپوگنڈہ کی ہم نے ایسی تہہہ لگانی کہ آپ پوچھیں مت 😜

انشاءاللہ آپ کا ساتھ میسر رہا اور حوصلہ افزائی جاری رہی تو ان سب کے پراپوگنڈہ کی ہم نے ایسی تہہہ لگانی کہ آپ پوچھیں مت 😜
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین یہ تصویریں قوم یوتھ کو تتے توے پر بٹھانے کیلئے جاری کروائی گئی ہے کیونکہ چاچو جان کو خصوصی شاہی پروٹوکول دے کر چیکیں ستویں آسمان سے اوتے پہنچ گئی ہیں
آج عمران نے نہیں جے بچنا پویں پاکپتن حکیم لطیف کول لے جاؤ

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر اور ناظرین یہ تصویریں قوم یوتھ کو تتے توے پر بٹھانے کیلئے جاری کروائی گئی ہے کیونکہ چاچو جان کو خصوصی شاہی پروٹوکول دے کر چیکیں ستویں آسمان سے اوتے پہنچ گئی ہیں آج عمران نے نہیں جے بچنا پویں پاکپتن حکیم لطیف کول لے جاؤ
account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

ایک عالمی ستارہ شناس کے مطابق کپتان کو چند دن میں شائدجیل میں مزید اتنی سہولتیں دی جائیں کہ اس کے ناقدین کی چیخیں نکل پڑیں تا ہم یہ بات طے ہے کہ بیس جون دو ہزار پچیس سے پہلے کھلاڑی جیل میں ہی نظر آتا ہے۔
اللہ جانے کیا ہو گا آگے
☺️

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

جون میں پی ٹی آئی کا ایک بڑا دھڑا حامد رضا کی قیادت میں اپنی پارٹی سے الگ ہو کر میاں نواز شریف کے ہاتھ پہ بیعت کر سکتا ہے جس سے نوازشریف کی پارلیمانی پوزیشن بہتر ہو جائے گی، تاہم پی ٹی آئی کے تین حصے ہوں گے: ایک عالمی منجم کی پیش گوئی
🤔🤔

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

سعودی ولی عہد جانب سے وزیراعظم وزیراعلی اور کابینہ کے ارکان کو شاہی پروٹوکول میں “ قصر ضیافت' میں ٹھہرایا گیا ہے جو بیت اللہ کے بالکل سامنے ہے اور یہاں صرف انہی افراد کو تھاں میسر ہوتی ہے جنہیں شاہی خاندان کے قریب سمجھا جاتا ہے
خان جی سناؤ فیر

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

کیا یوٹیوب شوکت خانم جہیز میں لائی تھی یا ٹیرین عمران کی والدہ ماجدہ نے ترکہ میں عمران کو دیا تھا کہ وہاں کوئی دوسرا نہی جا سکتا ہے
چیک کیجئے جن کی سیکڑوں کی تعداد میں جھوٹ کئ دکانیں کھولنے والوں کو کسی مخالف کے آنے پر کیسی چیکیں نکل رہی ہیں

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

مطیع کے ساتھ پرینک ہو گیا ہے
جیسے ہی ملٹری کورٹ سے چند عمرانڈو رہا ہوئے یہ بھاگا بھاگا گیا مگر اگلے نے تعریفیں شروع کر دیں آپ صرف مطیع کے فیس ایکسپریشن چیک کیجئے 😂

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

شہزاد اکبر نے IG اسلام آباد کو کہا 15 کلو ہیروئن میرے لاج میں رکھوادے،اور پھر میڈیا کے ہمراہ مجھے گرفتار کرلیں،آئی جی نہ مانا،کہا گیا وزیراعظم عمران خان کا منصوبہ،انعام بھی ملے گا، آئی جی کے انکار پر یہ کام ANF سے لیا گیا،رانا ثناءاللہ

account_circle
Mian Dawood(@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

تجربہ کار ہوتےہوئےبھی نواز لیگ نےبیوروکریسی کےہاتھوں تباہ ہونےکافیصلہ خود کیا ہے۔ آج گندم کےکسانوں سے وابستہ لاکھوں افراد نواز لیگ کو بددعائیں دے رہے ہیں۔جائیں، گرائونڈ لیول پر جا کر چیک کریں، لگ پتہ جائیگا۔
ایسی منتخب حکومت کا کیا فائدہ جب فیصلےنالائق بیوروکریسی نے ہی کرنے ہیں؟

account_circle
Shanila Ammar Sikandar(@ShanilaSikandar) 's Twitter Profile Photo

اگر حامد میر خبر دے رہا ہے کہ عمران خان ڈیل نہیں کرنا چاہتا اپنے موقف پر ڈٹا ہوا ہے سمجھ جاؤ خان ڈیل کے لئے ترلے منتیں کررہا ہیں۔حامد میر کی ہر خبر اور تجزیہ ہمیشہ متضاد ہوتا ہے۔

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ رہا ہے پاوا
اور ناظرین مورخ پرامید ہے آپ اس وی لاگ سے چالاکی اور ہوشیاری بارے سمت طے کرلیں گے
ویسے تیسرا وی لاگ بھی مکمل کرلیا ہے کیونکہ مورخ نے محترم اختیار ولی سے سلاجیت منگوا لی ہے
پیچھے پیچھے ہو جائیں گُل خان پشاور سے چل پڑا ہے

account_circle
Kippsam Malik(@KeepsamM) 's Twitter Profile Photo

Matiullah Jan Awais Yousaf Zai Ibrahim Raja HUM News ایف آئی اے نے ایسے گھٹیا کرداروں کے خلاف کاروائی کی تھی اسد طور مزاری کو اٹھایا تھا تو تم لوگوں نے ماتم شروع کر دیا تھا اُس کا تھمب نیل بھی ایسا ہی تھا معیار اور زبان تو ایک رکھو مطیع

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

A.Waheed Murad اور وہ قانون ہم نے خود ایجاد کیا تھا، یہ بھی کہہ دیتے تو بات مکمل ہو جاتی 😂😂

account_circle
Advocate Zafar Bhatti(@AdvocateZafarB1) 's Twitter Profile Photo

ملک ریاض شاہدرہ لاہور سے مسلسل تین بار ایم این اے رہے،حلقہ کے حالات بد سے بدتر ہوتے چلے گئے،اس بار انکی جگہ علیم خاں نے لی،جبکہ مسلم لیگ ن نے ملک صاحب کو ضمنی اتنخابات کے لیے صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ دے دیا ہے،وجہ کارکردگی نہیں،بلکہ پارٹی پالیسی ہے کہ بھرے ہوئے کو ہی مزید بھرنا ہے۔

account_circle