‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ (@ctskt) 's Twitter Profile
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫

@ctskt

محبتوں کا سفیر 💞❤️💖
خود اعتمادی ، خود شناسی اور خود ضبطی انسان کی زندگی کو کامل بنا دیتی ہے

ID: 1342900655103631361

linkhttps://twitter.com/search/from:@Ct_king1 calendar_today26-12-2020 18:30:59

28,28K Tweet

4,4K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Khurram Iqbal (@khurram143) 's Twitter Profile Photo

دل ٹوٹ گیا یہ ویڈیو دیکھ کر اور اِس نوجوان کے صبر پر رشک آیا کہ جان میں اُس سے زیادہ تھا لیکن پلٹ کر کچھ نہ بولا، بس آسمان کی طرف دیکھ کر رب سے شکوہ کرتا نظر آیا، ہائے غربت۔۔!!💔

ع🕊️ (@aroooj011) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 امریکی فضائیہ کا کہنا ہے کہ وہ 7 مئی 2025 کو بھارت کے خلاف پاک فضائیہ استعمال کردہ حربوں کا مطالعہ سیکھے گی ۔

بریکنگ نیوز 🚨 
امریکی فضائیہ کا کہنا ہے کہ وہ 7 مئی 2025 کو بھارت کے خلاف پاک فضائیہ استعمال کردہ حربوں کا مطالعہ سیکھے گی ۔
Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

ہم ایک دن کے لیے #بونیر ائے تھے اور تین دن رک گۓ ۔۔یہاں کی خواتین سے ملاقات ہوئی ۔۔۔تو ایک خاتون جس کی پوری فیملی چلی گئی اس کے گھر کے 11 لوگ چلے گئے اس کے الفاظ تھے "ہمیں سمجھ نہیں ارہی کہ ہم اپنے زندہ رہنے پر خوش ہوں یا جانے والوں کے لیے ماتم کریں " ان کی آبادیء نو کے لیے

‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ (@ctskt) 's Twitter Profile Photo

جس طرح نگاہ کی ایک حد ہے جس سے آگے وہ کام نہیں کرتی اسی طرح عقل کی بھی ایک حدہے جس سے آگےوہ بیکار ہے۔ ٫ امام شافعی رحیمہ اللہ تعالیٰ

جس طرح نگاہ کی ایک حد ہے جس سے آگے وہ کام نہیں کرتی اسی طرح عقل کی بھی ایک حدہے جس سے آگےوہ بیکار ہے۔

٫ امام شافعی رحیمہ اللہ تعالیٰ
Ather Salem® (@athsa01) 's Twitter Profile Photo

دھندہ ہے یہ پر گندہ ہے, یہ بنگلہ دیش کی ویڈیو ہے مگر پاکستان میں بھی یہی حالات ہیں،شہر ملتان میں صرف 8 مزارات ہیں، وہاں کنویں بنے ہوئے ہیں جن میں پیسے پھینکے جاتے ہیں ...اربوں کا کاروبار ہے...

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 اٹلی میں ڈاکٹروں اور صحت کی دیکھ بھال کرنے والے اسٹاف نے غزہ میں ہونے والے واقعات کے ردعمل میں اسرائیلی ادویات کے خلاف بائیکاٹ کی مہم شروع کردی۔

ع🕊️ (@aroooj011) 's Twitter Profile Photo

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق، 🚨 پاکستان نے انتہائی طویل فاصلے تک مار کرنے والے فضائیہ سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کا استعمال کرتے ہوئے بھارتی طیاروں کو مار گرایا۔

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق، 🚨
پاکستان نے انتہائی طویل فاصلے تک مار کرنے والے فضائیہ سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کا استعمال کرتے ہوئے بھارتی طیاروں کو مار گرایا۔
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر (@saddiamazhar) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں یونیورسٹی کی طالبہ کو پانچ ہزار کا نوٹ دیکھا کر گاڑی میں بیٹھے کا اشارہ کرنے کا واقع۔ گو یہ حرکتیں ہوتی چلی ا رہی ہیں لیکن یہاں اہم اس بچی کی بہادری ہے جس نے ان شرفاء اور معززین کے چہرے سے نقاب الٹا ہے۔ ویلڈن بیٹا ❤️❤️❤️

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

"سوات ایک بار پھر سیلاب کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔ سیر تلیگرا، منگلور اور ندی کے کنارے آباد لوگوں کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔"

سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

اپنے چند ہزار کلومیٹر کے علاقوں کا سوچ کر غزہ کو قربان کرنے والے اس صفحہ ہستی سے سب سے پہلے وائپ آؤٹ ہوں گے ، ان شاءاللہ

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

جسویندر سنگھ بھلہ کی آخری رسومات میں پنجاب فلم انڈسٹری کے بڑے نام غم سے نڈھال اور آنکھوں میں آنسو لیے نظرآئے۔ "واہیگورو جی ۔۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

مشال یوسفزئی نے پی ٹی آئی کی کور کمیٹی میں یہ ویڈیو سینڈ کر کے سوال پوچھا تھا کہ علیمہ خان کا بیٹا 9 مئی کے کیس میں گرفتار کیوں نہیں ہوا؟ آج پراسیکیوشن نے یہی ویڈیو جج کو دیکھا کر شیر شاہ کا ریمانڈ لیا، مروت کے بعد مشال یوسفزئی بھی پارٹی کی غدار نکلی۔

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

یہ گلی محلے کے بدمعاش نہیں ہیں بلکہ باوردی پولیس اہلکار ہیں۔ جب آپ جانوروں کو وردیاں پہنائیں گے تو وردی کے احترام کی توقع نہ رکھیں۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

جرنیل بھی آئیں، جج بھی آئیں اور تمام سیاستدان بھی آئیں، تین روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے، اور اس بات پر مزاکرات کیے جائیں، کہ پاکستان کو جمہوری انداز سے کس طرح چلانا ہے، بس اب بہت ہو گیا، محمود خان اچکزئی

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

پاک فضائیہ کی طرف سے چینی میزائل استعمال کرتے ہوئے بھارتی طیارے لمبی رینج سے گرانے کے بعد امریکی فضائیہ اور بحریہ نے جدید میزائل بنوانے کےلیے حکومت سے ایک ارب ڈالر کی درخواست کر دی۔ بلوم برگ رپورٹ

پاک فضائیہ کی طرف سے چینی میزائل استعمال کرتے ہوئے بھارتی طیارے لمبی رینج سے گرانے کے بعد امریکی فضائیہ اور بحریہ نے جدید میزائل بنوانے کےلیے حکومت سے ایک ارب ڈالر کی درخواست کر دی۔ بلوم برگ رپورٹ
ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزمان 6 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے۔ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون بہتر بنانے اور سٹریٹجک تعلقات کو مضبوط بنانے پر بات ہوگی

بنگلہ دیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزمان 6 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے۔ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون بہتر بنانے اور سٹریٹجک تعلقات کو مضبوط بنانے پر بات ہوگی