Mr Rumi (✊پرامن انقلاب) (@civisresistere) 's Twitter Profile
Mr Rumi (✊پرامن انقلاب)

@civisresistere

Life is about taking right decision even U lose. Same goes for standing with right person.If U cant stand with righteous then U are coward #MillionMarchPakistan

ID: 1514739389565440001

calendar_today14-04-2022 22:57:38

87,87K Tweet

17,17K Followers

5,5K Following

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

بھاڑ میں جائے یہ سسٹم جس میں ساری آسانیاں مجرموں کے لئے ہیں، پاکستانی فلم گھبرانہ نہیں ہے کا یہ کلپ حقیقت پر مبنی ہے 💔

Moeed Pirzada (@moeednj) 's Twitter Profile Photo

آج ۶ ستمبر ہے، کبھی ہم اس Defense Day کے طور پہ مناتے تھے! آج کوئی بات نہیں کر رہا! مگر اس وڈیو میں میں نے ایک دلچسپ چیز نوٹ کی ہے: ۱۹۶۵ کی ھندوستان کے خلاف جنگ سے آج عمران خان کے خلاف جنگ تک، جرنل صاحبان کی ایک چیز مستقل ہے، اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، اور وہ ہے: بڑی بڑی چیزیں

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

میرے پاکستانیو، ۸ ستمبر کے جلسے میں شرکت یقینی بنائیں!-Imran Khan #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین

میرے پاکستانیو، ۸ ستمبر کے جلسے میں شرکت یقینی بنائیں!-<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
Haider Saeed (@haidersaeedpti) 's Twitter Profile Photo

بنی گالا عمران خان کے گھر کے باہر سے جلسے کے حوالے سے پیغام۔۔۔۔۔ مرشد زندہ ہیں اُن کی قدر کرو یہ ٹرین ہاتھ سے نکل گئی تو پھر مزید 75 سال انتظار کرنا پڑے گا

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

لیڈرشپ رات کو جلسہ گاہ موجود ایک ایک ایم این اے موجود ہو گا جلسہ ہم کر کے رہے گے

Mr Rumi (✊پرامن انقلاب) (@civisresistere) 's Twitter Profile Photo

نصیب انناں دے لکھے رب نے کچی پنسل نال 😂 آج پتہ چلہ وردی پہننے پر دو مڈل ملتے ہیں، جیسے اس خاتوں اینکر کو ملے 😂 باقی جلسہ تو ہوگا ۔ یہ جسٹ ٹائم پاس ہے 😂😂

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"8 ستمبر کا دن پاکستان کی حقیقی آزادی کا دن ہے، ہمارے تمام حقوق صلب ہو چکے ہیں، اب ہمیں نکلنا ہی ہوگا, آپ جہاں بھی ہیں، 8 ستمبرکو پرامن طریقےسے اسلام آباد پہنچیں" رہنما پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ کا 8 ستمبر جلسے کے حوالے سے خصوصی پیغام، salman akram raja #IslamabadJalsa

Bilal AI (@thebilal_a) 's Twitter Profile Photo

میرے پاکستانیوں ! سب سے پہلے تو میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہو کہ اس نے میری قوم کو آج جگا دیا اور لوگ خوف کے بت توڑ کر باہر نکل آئے 8 ستمبر کے دن اب میری بات آپنے غور سے سننی ہے۔ شور نہیں بلکل خاموشی ۸ کو خان کے یہ الفاظ سب کے کانوں میں گونجے گے اسُکی غیر موجودگی میں بھی۔

میرے پاکستانیوں !
سب سے پہلے تو میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہو کہ اس نے میری قوم کو آج جگا دیا اور لوگ خوف کے بت توڑ کر باہر نکل آئے 8 ستمبر کے دن
اب میری بات آپنے غور سے سننی ہے۔ شور نہیں بلکل خاموشی
۸ کو خان کے یہ الفاظ سب کے کانوں میں گونجے گے اسُکی غیر موجودگی میں بھی۔
Mr Rumi (✊پرامن انقلاب) (@civisresistere) 's Twitter Profile Photo

آج سہی سواد آگیا ہے ۔ شاباش PTI 🙏 شکریہ شوشل میڈیا واریئرز 🙏 شکریہ پاکستانیوں🙏 اب بس ڈٹ کے رہو 🔥✊

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد جلسے کی تیاری عروج پر، رات کے اس پہر عوام سڑکوں پر نکلی ہوئی ہے، وزیر اعلٰی علی امین گنڈاپور کے ساتھ پرزور نعرے۔ نہ وہ باغی نہ غدار ، قیدی نمبر 804 #IslamabadJalsa #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین

Mr Rumi (✊پرامن انقلاب) (@civisresistere) 's Twitter Profile Photo

یہ بلو رانی بھی ڈسٹکریکشن (Distraction) کے لئے ویڈیو وائیرل کر وا رہا ہے ۔ اس سانڈ وارداتیئے سے بچ کررہیں😂 ویڈیو کریڈٹ : ⁦H• 𝕏⁩ 🙏

Mr Rumi (✊پرامن انقلاب) (@civisresistere) 's Twitter Profile Photo

میں تم کو تھام لوں ۔ تم مجھ کو تھام لو💚 رُکنا نہیں جھکنا نہیں گھبرانہ نہیں 🔥 میں تمہارے ساتھ ہوں ✊ #جلسہ_8_ستمبر #جلسہ_تو_ہوگا