CH ANAS (@chudharyanas2) 's Twitter Profile
CH ANAS

@chudharyanas2

میرا قائد میاں محمد @NawazsharifMNS صاحب ہیں میری لیڈر محترمہ @maryamNsharif صاحبہ ہے اللہ پاک دونوں کو سلامت رکھے آمین🤲
❤@pmln_org

ID: 1398952601669058568

calendar_today30-05-2021 10:41:17

3,3K Tweet

2,2K Takipçi

3,3K Takip Edilen

CH ANAS (@chudharyanas2) 's Twitter Profile Photo

جب سے میاں صاحب نے وزارت عظمیٰ کے حوالے سے اعلان کیا ہے، ہر کارکن، ہر پاکستانی دکھی ہے کہ میاں صاحب وزیراعظم کیوں نہیں بنے۔ ہر پاکستانی نے کھل کر بتایا کہ وہ کتنا اپنے لیڈر سے پیار کرتے ہیں، ایسا پیار تو قسمت والوں کو ملتا ہے۔۔❤️

جب سے میاں صاحب نے وزارت عظمیٰ کے حوالے سے اعلان کیا ہے، ہر کارکن، ہر پاکستانی دکھی ہے کہ میاں صاحب وزیراعظم کیوں نہیں بنے۔ ہر پاکستانی نے کھل کر بتایا کہ وہ کتنا اپنے لیڈر سے پیار کرتے ہیں، ایسا پیار تو قسمت والوں کو ملتا ہے۔۔❤️
CH ANAS (@chudharyanas2) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے دھاندلی کا؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ ہم نے میڈیا پر دیکھا ہم جیت رہے تھے، اچانک ہار گئے، تحریک انصاف عدالت کیوں آئے پھر اس چینل کے مالک کے پاس جائیں تاکہ وہ آپ کی کامیابی کرا سکے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ درخواست خارج!🤣

CH ANAS (@chudharyanas2) 's Twitter Profile Photo

حافظ Hafiz Hamdullah صاحب بات کچھ اس طرح ہے کہ اب وہ اسرائیلی ایجنٹ نہیں ہے 🧐 ہم نے تو اپ کے کہنے پر اس کو اسرائیلی ایجنٹ قرار دیا تھا؟ اس بیانیہ کے جنازہ تو اپ لوگوں نے خود ہی نکال دیا ہے?

CH ANAS (@chudharyanas2) 's Twitter Profile Photo

اج اسلام اباد ٹریفک پولیس نے رونگ سائیڈ 1000 کا چالان کیا انسان کوئی مجبوری میں ہوتا ہے میں گزارش کرتا ہوں کہ غریب ادمی کی دہاڑی ہزار روپے نہیں ہے تو وہ کہاں سے اتنا ہائی فل چالان بھرے گا میں وزیراعظم پاکستان سے گزارش کرتا ہوں اس کا نوٹس لے Nawaz Sharif @sehbazsharif

اج اسلام اباد ٹریفک پولیس نے رونگ سائیڈ 1000 کا چالان کیا
انسان کوئی مجبوری میں ہوتا ہے
میں گزارش کرتا ہوں کہ غریب ادمی کی دہاڑی ہزار روپے نہیں ہے تو وہ کہاں سے اتنا ہائی فل چالان بھرے گا
میں وزیراعظم پاکستان سے گزارش کرتا ہوں اس کا نوٹس لے
Nawaz Sharif @sehbazsharif
CH ANAS (@chudharyanas2) 's Twitter Profile Photo

جام شہادت نوش کرنیوالے پاک فوج کے جوان ہیرو ہیں اپ کی قربانیاں رائیگاں نہیں ہونے دیں گے

جام شہادت نوش کرنیوالے پاک فوج کے جوان ہیرو ہیں
اپ کی قربانیاں  رائیگاں نہیں ہونے دیں گے
CH ANAS (@chudharyanas2) 's Twitter Profile Photo

شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif مجھ جیسے ایک ادنا کارکن کو فالو کرنے کا میڈم سلامت رہے جس طرح آپ نے پنجاب کی عوام کی خدمت کا سفر جاری رکھا ہے انشاءاللہ آپ کی محنت رائگاں نہیں جائے گی

شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif مجھ جیسے ایک ادنا کارکن کو فالو کرنے کا میڈم سلامت رہے
جس طرح آپ نے پنجاب کی عوام کی خدمت کا سفر جاری رکھا ہے
انشاءاللہ آپ کی محنت رائگاں نہیں جائے گی
CH ANAS (@chudharyanas2) 's Twitter Profile Photo

انتہائی تکلیف دہ خبر۔لیگی رہنما نواز شریف کے با وفا ساتھی قائد محترم راجہ وقارممتاز صاحب اس دنیا فانی رخصت ہوگئے تمام دوستوں سے ان کی مغفرت کیلئے خصوصی دعاؤں کی درخواست۔جنازے کا اعلان کچھ دیر بعد کیا جائے گا Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif

انتہائی تکلیف دہ خبر۔لیگی رہنما نواز شریف کے با وفا ساتھی قائد محترم راجہ وقارممتاز صاحب اس دنیا فانی رخصت ہوگئے تمام دوستوں سے ان کی مغفرت کیلئے خصوصی دعاؤں کی درخواست۔جنازے کا اعلان کچھ دیر بعد کیا جائے گا
Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif
CH ANAS (@chudharyanas2) 's Twitter Profile Photo

انتہائی تکلیف دہ خبر۔لیگی رہنما سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی نواز شریف کا بہادر سپاہی قائد محترم راجہ وقارممتاز صاحب اس دنیا فانی رخصت ہوگئے تمام دوستوں سے ان کی مغفرت کیلئے خصوصی دعاؤں کی درخواست۔جنازے کا اعلان کچھ دیر بعد کیا جائے گا Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif

انتہائی تکلیف دہ خبر۔لیگی رہنما سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی نواز شریف کا بہادر سپاہی قائد محترم راجہ وقارممتاز صاحب اس دنیا فانی رخصت ہوگئے تمام دوستوں سے ان کی مغفرت کیلئے خصوصی دعاؤں کی درخواست۔جنازے کا اعلان کچھ دیر بعد کیا جائے گا
Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif
CH ANAS (@chudharyanas2) 's Twitter Profile Photo

’نوازشریف آپ کےبھائی ہیں تو انہیں ابھی یہاں بلاؤ‘ سڑک پراشیاء فروخت کرنےوالے بچےکاخواجہ آصف سےمکالمہ جب کہوگے بلالیں گے لیکن ابھی نہیں آسکتے ‘وزیردفاع کاجواب بچےنےجب بتایا کہ اس کے ماں باپ نہیں ہیں اور وہ سڑک پر چیزیں بیچتا ہے تو خواجہ آصف جذباتی ہو گئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

CH ANAS (@chudharyanas2) 's Twitter Profile Photo

آج وہ تاریخی دن ہے جس دن قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن حفظہ اللہ نے عدالت کی روسٹرم پر کھڑے ہو کر کہہ دیا تھا: 72 سال کی عمر میں پہلی بار عدالتی روسٹرم پر کھڑا ہوں، عقیدہ ختم نبوت کےلیے۔

آج وہ تاریخی دن ہے جس دن قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن حفظہ اللہ نے عدالت کی روسٹرم پر کھڑے ہو کر کہہ دیا تھا:

72 سال کی عمر میں پہلی بار عدالتی روسٹرم پر کھڑا ہوں، عقیدہ ختم نبوت کےلیے۔
CH ANAS (@chudharyanas2) 's Twitter Profile Photo

امریکہ قائد وزیراعظم شہباز شریف سے شاہ غلام قادر صاحب کی صاحبزادی کی ملاقات Uzera Shah

Khawaja Saad Rafique (@khsaad_rafique) 's Twitter Profile Photo

آواز ِ دروں —••— پاکستان نے ھمیشہ افغان قوم کی ھر مشکل مرحلے پر دینی بھائ اور ھمساۓ جان کر مدد کی لیکن بد قسمتی سے قیام ِ پاکستان سے لیکر آج تک ھمیں جواب میں خیر نہیں ملی ۔ جنرل مشرف اور اسکے چند بزدل ساتھیوں کی افغانستان پر امریکی قبضے کے جُرم میں شرمناک اعانت کو کبھی

CH ANAS (@chudharyanas2) 's Twitter Profile Photo

افغانستان کو پاکستان پر حملے کا جواب دینا پڑے گا (سعودیہ) ✅شاباش محمد بن سلمان شاباش 👏🏼 ایک منٹ ضائع کئے بغیر ایسا بیان دے کر دل جیت لیا ہے ❤️