Ch abdul Rehman (@chabdul53058527) 's Twitter Profile
Ch abdul Rehman

@chabdul53058527

ID: 1384488476343742467

calendar_today20-04-2021 12:46:14

516 Tweet

24 Takipçi

53 Takip Edilen

Zeeshan Nazeer Abbasi (@shani_pst) 's Twitter Profile Photo

زمہداران و کارکنان پاکستان سنی تحریک ہر جگہ ظالم کے خلاف مظلوم کی حمایت کرتے تھے کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے ہم ہر ظالم کیلیے خطرہ بن کر آتے رہیں گے اور ہر مظلوم کی آواز بنتے رہیں گے #JoinPST

زمہداران و کارکنان پاکستان سنی تحریک ہر جگہ ظالم کے خلاف مظلوم کی حمایت کرتے تھے کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے 
ہم ہر ظالم کیلیے خطرہ بن کر آتے رہیں گے اور ہر مظلوم کی آواز بنتے رہیں گے
#JoinPST
Jaan_E_Mustafa (@j_e_m_92) 's Twitter Profile Photo

کسی نے کیا خوب کہا ہے ہم نہ باز آے گے محبت سے جان جاۓ گی ور کیا ہوگا میرا جینا مررنا پاکستان سنی تحریک کے ساتھ #جرنل_ورکرزاجلاس_کراچیPST

کسی نے کیا خوب کہا ہے ہم نہ باز آے گے محبت سے جان جاۓ گی ور کیا ہوگا 
میرا جینا مررنا پاکستان سنی تحریک کے ساتھ 

#جرنل_ورکرزاجلاس_کراچیPST
Malik Aqib (@aqibmalik266) 's Twitter Profile Photo

حضرت ابو ہریرہ رضى الله عنه سے روایت ہے: نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: جس مسلمان کے تین نابالغ بچے مر جائیں وہ جہنم میں نہیں جائے گا، اور اگر چلا بھی جائے تو بس اتنی دیر کے لیے جائے گا جس سے اللہ تعالی كى قسم پوری ہو جائے #جرنل_ورکرزاجلاس_کراچیPST

Hafiz Syed Muhammad Rizwan Shah(Munir Hussain) (@h_a_25) 's Twitter Profile Photo

جرات و بہادری سلیم قادری جرات و بہادری سلیم رضا قادری جرات و بہادری عباس قادری جرات و بہادری افتخار احمد بھٹی قادری جرات و بہادری اکرم قادری جرات و بہادری عبدالوحید قادری #جرنل_ورکرزاجلاس_کراچیPST

جرات و بہادری سلیم قادری
جرات و بہادری سلیم رضا قادری
جرات و بہادری عباس قادری
جرات و بہادری افتخار احمد بھٹی قادری
جرات و بہادری اکرم قادری
جرات و بہادری عبدالوحید قادری

#جرنل_ورکرزاجلاس_کراچیPST
AʜᴍʀᴅRᴀᴢᴀAʙʙᴀsɪQᴀᴅʀɪ (@st_ahmed18) 's Twitter Profile Photo

پالیسی ساز جــــــنرل ورکــــــــرز اجــــــلاس... تـو پـــھر آرہے ہیں ناں آپ؟ #جرنل_ورکرزاجلاس_کراچیPST

پالیسی ساز
جــــــنرل ورکــــــــرز اجــــــلاس... 
تـو پـــھر آرہے ہیں ناں آپ؟ 
#جرنل_ورکرزاجلاس_کراچیPST
Zeeshan Nazeer Abbasi (@shani_pst) 's Twitter Profile Photo

قدم بڑھائے چلو، رہروان منزل شوق ہے ابر رحمت حق گل فشاں مدینے میں #جرنل_ورکرزاجلاس_کراچیPST

Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

سیکرٹری جنرل P-S-T صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری شامی کراچی کے ذمہ داران کے ہنگامی اجلاس سے خطاب فرما رہے ہیں.اس موقع پر صاحبزادہ عبداللہ اکرم قادری ، محمد طیّب قادری ، محمد شہزاد قادری ، کراچی رابطہ کمیٹی کے اراکین ، ڈسٹرکٹ و سیکٹر انچارجز اور کمیٹی کے اراکین اجلاس میں شریک ہیں

سیکرٹری جنرل P-S-T صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری شامی کراچی کے ذمہ داران کے ہنگامی اجلاس سے خطاب فرما رہے ہیں.اس موقع پر صاحبزادہ عبداللہ اکرم قادری ، محمد طیّب قادری ، محمد شہزاد قادری ، کراچی رابطہ کمیٹی کے اراکین ، ڈسٹرکٹ و سیکٹر انچارجز اور کمیٹی کے اراکین اجلاس میں شریک ہیں
Hafiz Syed Muhammad Rizwan Shah(Munir Hussain) (@h_a_25) 's Twitter Profile Photo

#صوفی_ازم_لورز یوم وصال قائد ملت اسلامیہ امام انقلاب حضرت علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی علیہ رحمہ،

#صوفی_ازم_لورز
یوم وصال
قائد ملت اسلامیہ امام انقلاب حضرت علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی علیہ رحمہ،