Ahmed Bilal Saleem Qadri(@Bilal_Saleem92) 's Twitter Profileg
Ahmed Bilal Saleem Qadri

@Bilal_Saleem92

Chairman ST
Chairman Al-Salama Hospital

ID:1445810905682350083

calendar_today06-10-2021 17:59:44

1,1K Tweets

312 Followers

6 Following

Ahmed Bilal Saleem Qadri(@Bilal_Saleem92) 's Twitter Profile Photo

حضرت سیدنا مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی انفرادی و انوکھی فضلیت

account_circle
Ahmed Bilal Saleem Qadri(@Bilal_Saleem92) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ق کے رہنما سابق نائب ناظم کراچی
وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر
محترم طارق حسن صاحب کی والدہ کے وصال پر
صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری شامی نے گھر جاکر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی گئی.

مسلم لیگ ق کے رہنما سابق نائب ناظم کراچی وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر محترم طارق حسن صاحب کی والدہ کے وصال پر صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری شامی نے گھر جاکر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی گئی.
account_circle
@PST_MediaCell(@ST_MediaCell) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی وفد کی اسرائیل جانے سے متعلق خبروں پر تشویش ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف اسرائیلی صدر کے بیان پر فوری تحقیقات کاحکم دیں۔

ہمارا فلسطین سے تعلق جسم اور روح کا ہے،قبلہ اول ہمارا دل ہے کسی صورت اسرائیل سے تعلقات کی اجازت نہیں دینگے۔

سربراہ سنی تحریک علامہ بلال سلیم قادری۔

پاکستانی وفد کی اسرائیل جانے سے متعلق خبروں پر تشویش ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اسرائیلی صدر کے بیان پر فوری تحقیقات کاحکم دیں۔ ہمارا فلسطین سے تعلق جسم اور روح کا ہے،قبلہ اول ہمارا دل ہے کسی صورت اسرائیل سے تعلقات کی اجازت نہیں دینگے۔ سربراہ سنی تحریک علامہ بلال سلیم قادری۔
account_circle
@PST_MediaCell(@ST_MediaCell) 's Twitter Profile Photo

اوستہ محمد بلوچستان سے بھائی محمد علی جتک
(صوبائی صدر سنی تحریک بلوچستان)
اور
جعفرآباد بلوچستان(ذمہ دار سنی تحریک) محمد جاوید قادری کو جنرل کونسلر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
سربراہ سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری


اوستہ محمد بلوچستان سے بھائی محمد علی جتک (صوبائی صدر سنی تحریک بلوچستان) اور جعفرآباد بلوچستان(ذمہ دار سنی تحریک) محمد جاوید قادری کو جنرل کونسلر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ سربراہ سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری #قادری_پروموشن #قائد_کی_تحریک_سنی_تحریک
account_circle
@PST_MediaCell(@ST_MediaCell) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے کچھ اضلاع میں آج بلدیاتی انتخابات ہورہے ہیں
دعا کریں اللہ کریم اہلسنت کے تمام امیدواروں کو کامیابی عطا فرمائے.


account_circle
@PST_MediaCell(@ST_MediaCell) 's Twitter Profile Photo

یوم تکبیر
28 مئ1998 کو پاکستان نے پلوچستان کے مقام چاغی کےعلاقے میں5میزائیل کا کامیاب تجربہ کرکے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانےکا اعزاز حاصل کیا۔
ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی اس محنت کو مرتے دم تک یاد رکھاجاۓ گا۔
سربراہ سنی تحریک علامہ بلال سلیم قادری۔

اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے۔

یوم تکبیر 28 مئ1998 کو پاکستان نے پلوچستان کے مقام چاغی کےعلاقے میں5میزائیل کا کامیاب تجربہ کرکے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانےکا اعزاز حاصل کیا۔ ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی اس محنت کو مرتے دم تک یاد رکھاجاۓ گا۔ سربراہ سنی تحریک علامہ بلال سلیم قادری۔ اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے۔
account_circle