مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 (@chaaahatt_) 's Twitter Profile
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥

@chaaahatt_

میں عطر سے مہکوں یہ خواہش نہیں___
تمنا ہے میرے کردار سے خوشبو آئے ♥

ID: 1410986506500677642

linkhttps://twitter.com/search/from:@Chaaahatt_$-filter:mentions calendar_today02-07-2021 15:40:16

102,102K Tweet

14,14K Followers

35 Following

مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 (@chaaahatt_) 's Twitter Profile Photo

کسی مرد کا ساتھی بننا عورت کی تقدیر میں پہلے ہی لکھا جا چکا ھے ۔۔۔ تفریح بننا عورت خود منتخب کرتی ھے 😐

مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 (@chaaahatt_) 's Twitter Profile Photo

سنیں قرارِ حیات۔۔۔۔!!! آپ دو بار خوبصورت ھیں ۔۔۔🤍 آج میں اپنی کم علمی کا اعتراف کرتی ہوں مجھے علم نہیں لغت میں آپ جیسے بے پناہ حسین کو کیسے بیان کیا جاتا ھے۔ 🙈 اسلئے آپ کو دیکھ کر مجھے بس یہی خیال آتا ھے کہ آپ دو بار خوبصورت ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔😍

🅐🅗🅣🅔🅢🅗🅐🅜 (@realahti01) 's Twitter Profile Photo

ربیع الاول اسلامی سال کا تیسرا مہینہ ہے جس کی اہمیت اور فضیلت مسلم اُمہ میں انتہائی بلند ہے اس مہینے کو خاص طور پر رسول اللہ ﷺ کی ولادت کی وجہ سے خاص مقام حاصل ہے 12 ربیع الاول کو مسلمانانِ عالم نبی کریم ﷺ کی ولادت باسعادت کو نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ مناتے ہیں یہ مہینہ نہ

مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 (@chaaahatt_) 's Twitter Profile Photo

𝗘𝗶𝗱 𝗠𝗶𝗹𝗮𝗱 𝗨𝗹 𝗡𝗮𝗯𝗶 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸 ! On this blessed day, we celebrate the life and teachings of the Holy Prophet Muhammad (SAWW) and his guidance towards peace and kindness.♥️ ” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔ القرآن❣️

𝗘𝗶𝗱 𝗠𝗶𝗹𝗮𝗱 𝗨𝗹 𝗡𝗮𝗯𝗶 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸 !

On this blessed day, we celebrate the life and teachings of the Holy Prophet Muhammad  (SAWW) and his guidance towards peace and kindness.♥️

” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ 
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔
القرآن❣️
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 (@chaaahatt_) 's Twitter Profile Photo

ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﻣﺒﺎﺭﮎ 🍫 ZAki 💫 🇵🇰 آپ کےاس خاص دن پر ڈھیروں دعائیں کہ اللّٰہ آپکو دنیا و آخرت کی ہر نعمت سےنوازے، قلبی سکون راحت اور پائیدار خوشیوں کے لاکھوں کروڑوں لمحات آپکی زندگی میں رقص کرتے رہیں اور انکےدھنک رنگ آپکی آنکھوں کو تاحیات جگمگائےرکھیں آمین❤

جناب شیخ الشدید (@rizi___sh) 's Twitter Profile Photo

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○ "میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا" اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ چلو پِھر سے اُسی خُوشبُو سے مہکائیں دَہن اپنا چلو پِھر سے درُودِ پاک کو وِردِ زُباں کر لیں💞 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 (@chaaahatt_) 's Twitter Profile Photo

سنو 🤍 میری خواہش ہے کہ تمہاری زندگی میں شامل ہو کر تمھیں وہ مقام اور محبت دوں جو اس دور میں کسی نے کسی کو نہ دیا ہو میں تمھارا غرور اور فخر بن سکو___

Ahmad Raza (@ahmadraza810) 's Twitter Profile Photo

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَا نُوْرَ اللہﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ

مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 (@chaaahatt_) 's Twitter Profile Photo

تم ان لوگوں میں شامل ہو جو ساتھ رہیں تو دنیا کی ہر چیز اضافی لگتی ہے جو بات گوارا مشکل ہو وہ قابلِ معافی لگتی ہے دم بھر کی قربت بھی جن کی صدیوں کی تلافی لگتی ہے تم ان لوگوں میں شامل ہو !! ❤️

مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 (@chaaahatt_) 's Twitter Profile Photo

میں کیسے کسی کی زندگی میں اندھیرا کر سکتی ہوں میں تو خود مشعل (روشنی) ہوں 🔥 اب آپکی باری؟؟

مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 (@chaaahatt_) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں اب بس ایک ہی خواہش ہے کہ اپنے محرم کے ساتھ مدینہ دیکھوں... اللّٰہ پاک جلد یہ خواہش پوری کردیں آمین 🤍

مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 (@chaaahatt_) 's Twitter Profile Photo

جو مرد عورت کو سرعام اپنی عزت تسلیم کر کے اس کا ہاتھ نہیں تھام سکتا۔۔ وہ اپنے ہر دعوے میں جھوٹا ہے۔۔ چوری چھپے اور کونے کھدرے کے تعلقات فقط غرض کے ہوتے ہیں جن کا نقصان صرف اور صرف عورت کو ہی ہوتا ہے ۔۔ اے صنف نازک ذرا سنبھل کر ۔۔۔۔

مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 (@chaaahatt_) 's Twitter Profile Photo

زمانہ دوست ہوجاۓتھوڑا محتاط ہوجانا کسی کہ رنگ بدلنےمیں زراسی دیرلگتی ہے کوئی جوخواب دیکھو توفوراً بھلادینا کہ نیند ٹوٹ جانےمیں زراسی دیرلگتی ہے کسی کودکھ دیناتواتنا سوچ کہ دینا کسی کی آہ لگنےمیں زراسی دیرلگتی ہے بہت معتبر ہےوہ شخص جسےمحبت راس آۓ کسی راہ بدلنےمیں زرا سی دیرلگتی ہے

مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 (@chaaahatt_) 's Twitter Profile Photo

یہ میری خام خیالی تھی کہ فقط بہار آنے سے چار سُو گل کھلتے ہیں ، فضائیں معطر ہوتی ہیں. مگر ! تمہاری آمد سے یہ عقدہ کھلا کہ راہیں مثل خوشبو کسی معتبر شخص کے گزر سے بھی مہک اٹھتی ہیں 🥀