Ch Zahid Gujjar(@ChZahid_Gujjar) 's Twitter Profileg
Ch Zahid Gujjar

@ChZahid_Gujjar

ID:1759006461265428480

calendar_today18-02-2024 00:06:48

13,5K Tweets

663 Followers

840 Following

proud Pakistani(@PrOuDPa70176686) 's Twitter Profile Photo

وہ بس اتنا کہتے تھے “توجہ!“
اور لاکھوں کا مجمع وہیں خاموش ہو جاتا تھا جیسے منہ میں زبان نہ ہو
انسان سچا اور حق پرست ہو تو اُس کی ہر بات آدب و احترام سے سُنی جاتی ہے
گَل سَاری سرکارﷺ دی اے۔۔۔۔۔❤‍🩹❤‍🔥

❤❤
رحمۃ الله عليه و نور الله مرقدہ

وہ بس اتنا کہتے تھے “توجہ!“ اور لاکھوں کا مجمع وہیں خاموش ہو جاتا تھا جیسے منہ میں زبان نہ ہو انسان سچا اور حق پرست ہو تو اُس کی ہر بات آدب و احترام سے سُنی جاتی ہے گَل سَاری سرکارﷺ دی اے۔۔۔۔۔❤‍🩹❤‍🔥 #HBD_ImamKHR #AllamaKhadimHussainRizvi ❤❤ رحمۃ الله عليه و نور الله مرقدہ
account_circle
proud Pakistani(@PrOuDPa70176686) 's Twitter Profile Photo

ووٹ پڑےہیں یہی وجہ رہی الیکشن نتائج میں غیرمعمولی تاخیرکی
بس جب تک آپکےاداروں کےسربراہان سیاست کی جان نہیں چھوڑیں گےیا امتِ مسلمہ کا درد رکھنےوالےلوگ نہیں ہونگےمذہبی جماعت کا ووٹ چوری ہوگا
مذہبی جماعتیں ووٹ چوروں کےخلاف ہتھیاراٹھانہیں سکتیں یہی بات چوروں کوشیرکرتی ہے

ووٹ پڑےہیں یہی وجہ رہی الیکشن نتائج میں غیرمعمولی تاخیرکی بس جب تک آپکےاداروں کےسربراہان سیاست کی جان نہیں چھوڑیں گےیا امتِ مسلمہ کا درد رکھنےوالےلوگ نہیں ہونگےمذہبی جماعت کا ووٹ چوری ہوگا مذہبی جماعتیں ووٹ چوروں کےخلاف ہتھیاراٹھانہیں سکتیں یہی بات چوروں کوشیرکرتی ہے #HBD_ImamKHR
account_circle
proud Pakistani(@PrOuDPa70176686) 's Twitter Profile Photo

بس تحریک لبیک یارسول اللهﷺ کا ساتھ دو اور بڑی دلیری کے ساتھ دو۔۔۔۔۔

فرمان قبلہ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی صاحب


رحمۃ الله عليه و نور الله مرقدہ

بس تحریک لبیک یارسول اللهﷺ کا ساتھ دو اور بڑی دلیری کے ساتھ دو۔۔۔۔۔ فرمان قبلہ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی صاحب #HBD_ImamKHR #AllamaKhadimHussainRizvi رحمۃ الله عليه و نور الله مرقدہ
account_circle
proud Pakistani(@PrOuDPa70176686) 's Twitter Profile Photo

لکھا امام احمد رضا نےہے،پڑھاخادم حسین رضوی صاحب نےہے اور دونوں کامجموعی عشقِ رسولﷺتمام عاشقانِ رسولﷺکےسینوں میں امر ہوگیا
'اُنہیںﷺجانا اُنہیںﷺمانا نہ رکھا غیرسےکام'
للہ الحمد میں دُنیاسے مسلمان گیا❤🔥

❤❤
رحمۃ الله عليه و نورالله مرقدہ

لکھا امام احمد رضا نےہے،پڑھاخادم حسین رضوی صاحب نےہے اور دونوں کامجموعی عشقِ رسولﷺتمام عاشقانِ رسولﷺکےسینوں میں امر ہوگیا 'اُنہیںﷺجانا اُنہیںﷺمانا نہ رکھا غیرسےکام' للہ الحمد میں دُنیاسے مسلمان گیا❤🔥 #HBD_ImamKHR #AllamaKhadimHussainRizvi ❤❤ رحمۃ الله عليه و نورالله مرقدہ
account_circle
Syed Zee(@SyedZee9292) 's Twitter Profile Photo

*حیدری للکار تھا خادم حسین نور اللہ مرقدہ*

*22 مئی یوم ولادت باسعادت مرشد پاک بابا جان نور اللّٰه تعالیٰ مرقدہ*

account_circle
Fazal Ahmad(@fazal0190) 's Twitter Profile Photo

وڈا پیر بابا جی کی یہ ویڈیو پچھلے 5 سال سے میں جب بھی سنتا ہوں اپنے آنسو نہیں روک پاتا
جانے والے نہیں آنے والے 😭😭

account_circle
proud Pakistani(@PrOuDPa70176686) 's Twitter Profile Photo

ہم تَکتے ہیں آپکی راہ رضوی💔 اِک بار تو لوٹ کے آ رضوی❤‍🩹🥺 ہم رَہ گئے ہیں تَنہا رضوی😭 اِک بار تو لَوٹ کے آ رضوی💔❤‍🔥


❤❤
رحمۃ الله عليه و نور الله مرقدہ

ہم تَکتے ہیں آپکی راہ رضوی💔 اِک بار تو لوٹ کے آ رضوی❤‍🩹🥺 ہم رَہ گئے ہیں تَنہا رضوی😭 اِک بار تو لَوٹ کے آ رضوی💔❤‍🔥 #HBD_ImamKHR #AllamaKhadimHussainRizvi ❤❤ رحمۃ الله عليه و نور الله مرقدہ
account_circle
Kafeel Malik(@kafeel_555) 's Twitter Profile Photo

*سیدی*
*ساری خوشیاں ملا کر دیکھی ہیں۔۔😭*
*پر آپکے جانے کا غم زیادہ ہے۔۔😭*

*سیدی* *ساری خوشیاں ملا کر دیکھی ہیں۔۔😭* *پر آپکے جانے کا غم زیادہ ہے۔۔😭* #HBD_ImamKHR
account_circle
Maria Awan(@AwanMaria90) 's Twitter Profile Photo

یوں تو ہیں خادم بہت شبیر کے
پر تو ہے سب سے جدا خادم حسین

22 مئی یوم ولادت باسعادت امام برحق قاسم عشق رسولﷺ شیخ الحدیث والتفسیر مرشد کامل امام الغازیان علامہ حافظ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ تعالیٰ مرقدہ❤️

اللّٰہ ہم سب کو بابا جی کےمقدس مشن کے ساتھ تاحیات مخلص رکھے

account_circle
𝐼𝓉'𝓈 𝒜𝒷𝐵𝒶𝒮𝒾 🌑🕊️(@0a26k) 's Twitter Profile Photo

پوری دنیا کیلئے اعلان کررہا ہوں،قیامت والے دن قبر میں حضور ﷺ کا سامنا کرنے کا کوئی دم خم ہے تو ٹھیک ورنہ ہم تمہیں آج دعوت دے رہے ہیں اس دن پھر چیخنے سے کچھ نہی ہونا،اگر تم چاہتے ہو قبر اور حشر میں تمہیں شرمندگی نہ ہو اور تم ذلیل نہ ہو پوری دنیا کے سامنے تو پھر: 👇🏻

پوری دنیا کیلئے اعلان کررہا ہوں،قیامت والے دن قبر میں حضور ﷺ کا سامنا کرنے کا کوئی دم خم ہے تو ٹھیک ورنہ ہم تمہیں آج دعوت دے رہے ہیں اس دن پھر چیخنے سے کچھ نہی ہونا،اگر تم چاہتے ہو قبر اور حشر میں تمہیں شرمندگی نہ ہو اور تم ذلیل نہ ہو پوری دنیا کے سامنے تو پھر: 👇🏻 #HBD_ImamKHR
account_circle