proud Pakistani(@PrOuDPa70176686) 's Twitter Profileg
proud Pakistani

@PrOuDPa70176686

انہیںﷺ جانا انہیںﷺ مانا نہ رکھا غیر سے کام❤✨
سنیت کا شیر ہے خادم حسین رضوی❤ واللہ بڑا دلیر ہے سعد حسین رضوی❤

ID:1704455515261325312

calendar_today20-09-2023 11:20:57

3,3K Tweets

417 Followers

20 Following

proud Pakistani(@PrOuDPa70176686) 's Twitter Profile Photo

یہ ظالم محکمہ ریلوے والوں کی ٹرینیں ہمیشہ تاخیر کا شکار رہتی ہیں ورنہ اسکی پکنک تو امر ہوجانی تھی ۔۔۔۔۔

account_circle
proud Pakistani(@PrOuDPa70176686) 's Twitter Profile Photo

😂🤣😂🤣

یوتھیےکتخان کی تصویر کو فلٹر لگا کےرو رہےہیں جیسےعدالت آکر کیا معرکہ سر کرلیا
جب کےعدالت پیشی کی حقیقت یہ تھی کہ 4گھنٹےعدالت میں بیٹھائےرکھامگرایک لفظ بھی بولنےکی اجازت نہ دی گئی اس سےزیادہ تذلیل نہیں ہوسکتی تھی
پی ٹی آئی والو!ناچنابندکرو یہ تمہارےلیےڈوب مرنےکا مقام ہے

account_circle
GRAND MEDIA CELL(@GMC_9263) 's Twitter Profile Photo

تم مرزائیوں کی حمایت کرتے ہو، تمہیں تو ختم نبوت ﷺ کا پتہ ہی کوئی نہیں!
کلمہ حضور ﷺ کا پڑھ کر غیروں سے وفا کرتے ہو؟

account_circle
proud Pakistani(@PrOuDPa70176686) 's Twitter Profile Photo

چیپ صحب! اسلام مخالف قوتوں کے اعلیٰ کار نہ بنیں کھاتے پاکستان کا ہیں تو نظریہ پاکستان سے مخلص رہیں



proud Pakistani

چیپ صحب! اسلام مخالف قوتوں کے اعلیٰ کار نہ بنیں کھاتے پاکستان کا ہیں تو نظریہ پاکستان سے مخلص رہیں #FaezIsa_RevertProQadyaniDecision @PrOuDPa70176686
account_circle
Tehreek Labbaik Pakistan(@Labbaik_Office) 's Twitter Profile Photo

سب باہر ڈگری لینے جاتے ہیں لیکن غازی عامر عبدالرحمن چیمہ شہید نے جو ڈگری لی... وہ اعزاز...

account_circle
Syed Ghazanfar Ali(@GMC_01) 's Twitter Profile Photo

جس طرح دوسرے کیسسز کی لائیو سماعت ہوتی ہے اسی طرح قادیانی مبارک ثانی والے کیس کی بھی لائیو سماعت ہونی چاہیے

account_circle
Sunni Warrior(@MirsJin) 's Twitter Profile Photo

قدر نبی دا اے کی جانن دنیا دار کمینے
قدر نبی دا جانن والے سو گئے وچ مدینے
قدر نبی دا اللہ جانے یا جانے اصحابی
قدر پانی دا مچھلی جانے یا جانے مرغابی
قدر پھلاں دا بلبل جانے صاف دماغاں والی
قدر پھلاں دا گدھ کی جانے مردے کھاون والی

account_circle
Abroo Rajpoot(@Abroo938719) 's Twitter Profile Photo

قادیانی مبارک ثانی کیس میں بینچ کو اس تشویشناک فیصلے سے ہر صورت رجوع کرنا چاہئیے۔۔

account_circle
.(@lai_ba_hr) 's Twitter Profile Photo

جِس طرح دس نمبری بدمعاش کے دروازے سے لوگ ہٹ ہر گزرتے ہیں کہ یہ بدمعاش ہے اِسی طرح گُستاخِ رسول مرزائی قادیانی کے دروازے سے بھی لوگ ہٹ کر گزریں کہ یہ دینِ اِسلام اور ہمارے آقا و مولیٰ ﷺ کا باغی و غدار ہے!
امیرالمجاہدین رحمتہ اللہ علیہ

جِس طرح دس نمبری بدمعاش کے دروازے سے لوگ ہٹ ہر گزرتے ہیں کہ یہ بدمعاش ہے اِسی طرح گُستاخِ رسول مرزائی قادیانی کے دروازے سے بھی لوگ ہٹ کر گزریں کہ یہ دینِ اِسلام اور ہمارے آقا و مولیٰ ﷺ کا باغی و غدار ہے! امیرالمجاہدین رحمتہ اللہ علیہ #FaezIsa_RevertProQadyaniDecision
account_circle
Syed Ghazanfar Ali(@GMC_01) 's Twitter Profile Photo

قاضی صاحب اپنا غلط فیصلہ واپس لو اور مسلمانوں سے معافی مانگو اللہ سے توبہ کرو

account_circle
Syed Ghazanfar Ali(@GMC_01) 's Twitter Profile Photo

دین اسلام سے متعلق تمام کیسسز کو لارڈمیکالے کے قانون کے تحت چلنے والی عدالتوں کی بجائے وفاقی شریعت کورٹ میں چلنا چاہیے جہاں جید علمائے کرام سے اس پر قرآن و سنت کی روشنی میں رائے لیکر فیصلے کیے جائیں

account_circle
ابو__عرشمان(@Nazakat_ali01) 's Twitter Profile Photo


ختم نبوت کا مسئلہ اسلام کی بنیاد ہے ۔ خاتم الانبیاء والمرسلين محمد الرســﷺــول اللہ کی ختم نبوت کا انکار صریح کفر ہے ۔ اعلٰی عہدوں پر براجمان نااہل اور جاہل ایک بات ذہن نشیں کر لیں کہ اس مسئلے میں کسی قسم کی نرمی یا برداشت کی گنجائش نہیــں ہے ۔

account_circle