BNP Pishukan (@cellbnp) 's Twitter Profile
BNP Pishukan

@cellbnp

BNP Pishukan Official Account

ID: 1354688039944138752

linkhttp://BalochistanNationalParty.co.uk calendar_today28-01-2021 07:09:46

72 Tweet

45 Followers

114 Following

Banari Mengal (@banarimengal) 's Twitter Profile Photo

کون کہتا ہے کے موت آے گی اور میں مر جاوّں گا
میں تو دریا ہوں سمندر میں اُتّر جاوّں گا Please say a prayer for my grandfather on his first barsi. Missed dearly 💔

Shumaila Ismail (@s_ismail777) 's Twitter Profile Photo

مرنا پسند کروں گا غلام رہنا پسند نہیں کروں گا #راہشون_سردار_عطااللہ_خان_مینگل Akhtar Mengal

مرنا پسند کروں گا غلام رہنا پسند نہیں کروں گا
#راہشون_سردار_عطااللہ_خان_مینگل
Akhtar Mengal
Mir Hammal Kalmati (@hammalkalmati_) 's Twitter Profile Photo

بزرگ قومی رہشون سردار عطااللہ مینگل کی برسی پر وڈھ میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ فاتحہ خوانی کی۔ سردارعطااللہ مینگل جمہوری اصولوں کا پابند نڈر اور جرات مند قومی رہنما تھے جنہوں نے ہر طرح کی مسافتوں کو برداشت کرکے اپنا جدوجہد جاری رکھا۔ پہلی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

بزرگ قومی رہشون سردار عطااللہ مینگل کی برسی پر وڈھ میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ فاتحہ خوانی کی۔

سردارعطااللہ مینگل جمہوری اصولوں کا پابند نڈر اور جرات مند قومی رہنما تھے جنہوں نے ہر طرح کی مسافتوں کو برداشت کرکے اپنا جدوجہد جاری رکھا۔

پہلی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
Arifa abdullah (@arifaabdullah7) 's Twitter Profile Photo

رہشون سردار عطااللہ کی پہلی برسی کی مناسبت سے گوادر میں تعزیتی ریفرنس منعقد

رہشون سردار عطااللہ کی پہلی برسی کی مناسبت سے گوادر میں تعزیتی ریفرنس منعقد
Mohsin Rahim (@mohsinrb11) 's Twitter Profile Photo

"کپتگاں کوہ جا جتگ جمپاں" ملا گلابو مرچاں جنگلءِ بدلءَ دگ ءُ شھراں سیاست کنگیں بلے ملا ءِ پشت بزیںءُ بُن بینگ۔ Mir Hammal Kalmati Bilal Baloch Sarwar Kalmati Mir Anwar baloch Banari Mengal Maulana Hidayat ur Rehman Baloch Arifa abdullah

Senator (R) Sana Ullah BALOCH (@senator_baloch) 's Twitter Profile Photo

#بلوچستان میں #صحت اور #ٹعلیم کا بحران خطرناک صورتحال اختیار کر چکا ہے- #کرونا و اب #سیلاب کی تباہ کاریوں کا مقابلہ تیز، سہل اور فوری سہولیات کی فراھمی سے ممکن ہے- جبکہ دونوں محکموں میں 10 ہزار کے قریب آسامیاں لہذا صوبائی حکومت جنگی بنیادوں پر تعیناتیاں کرے-

#بلوچستان میں #صحت اور #ٹعلیم کا بحران خطرناک صورتحال اختیار کر چکا ہے- #کرونا و اب #سیلاب کی تباہ کاریوں کا مقابلہ تیز، سہل اور فوری سہولیات کی فراھمی سے ممکن ہے- جبکہ دونوں محکموں میں 10 ہزار کے قریب آسامیاں لہذا صوبائی حکومت جنگی بنیادوں پر تعیناتیاں کرے-
Mohsin Rahim (@mohsinrb11) 's Twitter Profile Photo

یہ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ بلوچستان کے لوگ لڑھ رہے ہیں لیکن آج تک وجہ معلوم ہی نہیں کیا گیا کہ یہ کیوں لڑ رہے ہیں پہلے قبائلی لوگوں پر الزام عائد کیا جاتا تھا آج تو پروفیسرز، ڈاکٹرز یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور طالب علم لڑ رہے ہیں Akhtar Mengal Balochistan National Party Andalib Baloch

Mohsin Rahim (@mohsinrb11) 's Twitter Profile Photo

رپیک اومان یک بلوچ ٹیچرءُگُشندہءِ ھشت سال اِنت کہ بیگواہ اِنت اے ھشتیں سالءَ نہ تہناہ رپیک گار اِنت بلکن آھی کہولءَھشت سال اِنت کہ دردءُرنجانی آماچ انت او ھشت سال اِنت بل نگور ھائی اسکولءِنو دربر ھم سانئس ٹیچرءَچہ زبہر انت Hamid Mir حامد میر Akhtar Mengal #ReleaseRafiqOman

رپیک اومان یک بلوچ ٹیچرءُگُشندہءِ ھشت سال اِنت کہ بیگواہ اِنت اے ھشتیں سالءَ نہ تہناہ رپیک گار اِنت بلکن آھی کہولءَھشت سال اِنت کہ دردءُرنجانی آماچ انت
او ھشت سال اِنت بل نگور ھائی اسکولءِنو دربر ھم سانئس ٹیچرءَچہ زبہر انت
Hamid Mir حامد میر Akhtar Mengal
#ReleaseRafiqOman
Mohsin Rahim (@mohsinrb11) 's Twitter Profile Photo

ستم ظریفی دیکھیں نیشنل پارٹی ہر کسی سے ملکر یہی کہہ رہے ہیں ہمارا ڈیل ہوچکا ہے اگلا وزیراعلی ایک بار پھر ڈاکٹر مالک صاحب ہورہے ہیں آپ ہمارے پارٹی میں آجائیں مطلب خود مان رہے ہیں کہ ہم عوام کے ووٹوں سے نہیں کسی اور سے ساز باز کرکے اقتدار میں آئیں گے

Mir Hammal Kalmati (@hammalkalmati_) 's Twitter Profile Photo

واجہ یوسف مستی خان کی رحلت پر ہم ایک قدآور قومی رہنماء سے محروم ہوگئے۔ مرحوم آخری تک قومی حقوق و جہموری سیاسی اصولوں پر پابند رہے۔ یوسف مستی خان کی گرانقدر قومی خدمات ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ اللہ پاک مرحوم کو جنف الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاکرے اور پسماندگان کو صبر دے۔

واجہ یوسف مستی خان کی رحلت پر ہم ایک قدآور قومی رہنماء سے محروم ہوگئے۔ مرحوم آخری تک قومی حقوق و جہموری سیاسی اصولوں پر پابند رہے۔ یوسف مستی خان کی گرانقدر قومی خدمات ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ اللہ پاک مرحوم کو جنف الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاکرے اور پسماندگان کو صبر دے۔
Mohsin Rahim (@mohsinrb11) 's Twitter Profile Photo

پیشکان : ایم پی اے گوادر میر حمل کلمتی کی ہدایت پر لوکل گورنمنٹ کے اے ڈی ایل جی دوست محمد بلوچ کی قیادت میں صفائی مہم کا آغاز Mir Hammal Kalmati Mir Arshid Kalmati Deputy Commissioner Gwadar

پیشکان : ایم  پی اے گوادر میر حمل کلمتی کی ہدایت پر لوکل گورنمنٹ کے اے ڈی ایل جی دوست محمد بلوچ کی قیادت میں صفائی مہم کا آغاز
Mir Hammal Kalmati Mir Arshid Kalmati Deputy Commissioner Gwadar
Mohsin Rahim (@mohsinrb11) 's Twitter Profile Photo

ایم پی اے گوادر میر حمل کلمتی نے پیشکان کے سیاسی و سماجی شخصیت مرحوم عبدالحکیم کے رحلت پر اظہار افسوس کیا اور ان کے لواحقین سے ملے اور ان سے اظہار تعزیت و فاتحہ بھی کیا اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند عطافرمائیں اور لواحقین کو اللہ پاک صبر جمیل عطا فرمائیں Mir Hammal Kalmati

ایم پی اے گوادر میر حمل کلمتی نے  پیشکان کے سیاسی و سماجی شخصیت مرحوم عبدالحکیم کے رحلت پر اظہار افسوس کیا اور ان کے لواحقین سے ملے اور ان سے اظہار تعزیت و فاتحہ بھی کیا اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند عطافرمائیں اور لواحقین کو اللہ پاک صبر جمیل عطا فرمائیں
Mir Hammal Kalmati
Mohsin Rahim (@mohsinrb11) 's Twitter Profile Photo

ایم پی اے گوادر میر حمل کلمتی نے آر بی ہاؤس پیشکان میں پارٹی دوستوں سے ملاقات کی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا Mir Hammal Kalmati Mir Anwar baloch Shay Mukhtar BNP Pishukan Sarwar Kalmati Anila Yousuf Sohail Mehmood Baloch Mir Arshid Kalmati

ایم پی اے گوادر میر حمل کلمتی نے آر بی ہاؤس پیشکان میں پارٹی دوستوں سے ملاقات کی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا

Mir Hammal Kalmati Mir Anwar baloch   Shay Mukhtar BNP Pishukan Sarwar Kalmati Anila Yousuf Sohail Mehmood Baloch Mir Arshid Kalmati