Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile
Tariq Aziz

@bugti42

✍️اس دنـیـا کـی سـب ســے مـہنـگــی ✍️
✍️ چـیــز احـسـاس ہــے✍️
✍️جــو ہــر کـسـی کــے پـاس نـہـیـں ہــوتــی✍️

ID: 1650854485579931649

linkhttps://www.facebook.com/share/B6mryLmjrd7VQJJr/?mibextid=qi2Omg calendar_today25-04-2023 13:29:34

20,20K Tweet

8,8K Followers

8,8K Following

Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

گھر میں موبائل خراب ہو جاۓ تو کہتے ہیں " بچوں نے خراب کیا ہے " اور بچے خراب ہو جائیں تو کہتے ہیں " موبائل نے خراب کیے ہیں "🤔

Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

میرے پاس ایک ایسا دل ہے جو دوسروں کو تکلیف دینے سے ہمیشہ انکار کرتا ہے ..🤍🫀

Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

اس نے آنا ہی گوارا نہ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ کیا ورنہ میں تو راستہ بچھا کر آیا تھا🖤

اس نے آنا ہی گوارا نہ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔  کیا 
ورنہ میں تو راستہ بچھا کر آیا تھا🖤
Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

اپنا فائدہ سوچے بنا سب کے ساتھ اچھائی کرو کیوں کے جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے

Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

کچھ لڑکیوں کی شکل دال چاول جیسی ھوتی ھے جب کے نخرے بریانی جیسے.🙄😏😏😏

Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں بس یہی خوشحالی بچی ہے کہ رات موبائل چارج پہ لگاؤ اور صبح اٹھو تو 100٪ ہو چکا ہوتا ہے 😂

Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

فیسبک والوں نے 3 دن مزید ٹائم دے دیا ہے اُنکا کہنا ہے اسٹام پیپر پر بیان حلفی کے ساتھ دو پاسپورٹ سائز فوٹوز علاقے کے چئیرمین سے تصدیق شدہ اپلوڈ کریں پھر آپکی فوٹوز یا ڈیٹا کو استمعال نہیں کیا جائے گا شکریہ جنہوں نے پوسٹس لگائی ہیں وہ جلدی جلدی یہ کام کر لیں.

Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

مرد پڑھا لکھا ہو کر بھی ان پڑھ عورت قبول کرلیتا ہے لیکن عورت دو لفظ زیادہ پڑھ جاۓ تو اسکو اپنے معیار کا شوہر چاہئے ۔۔

Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

رشتوں میں زبردستی اچھی نہیں ہوتی، جن کو جہاں سکون ملے، *وہیں چھوڑ دینا چاہیے.....🖤🕊️✨*

رشتوں میں زبردستی اچھی نہیں ہوتی، 
جن کو جہاں سکون ملے،
*وہیں چھوڑ دینا چاہیے.....🖤🕊️✨*
Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

دنیا وہ کتاب ہے جو کبھی نہیں پڑھی جا سکتی اور زمانہ وہ استاد ہے جو سب کچھ سکھا دیتا ہے شب بخیر 🌄

دنیا وہ کتاب ہے جو کبھی نہیں پڑھی جا سکتی

اور زمانہ وہ استاد ہے جو سب کچھ سکھا دیتا ہے

شب بخیر 🌄
Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

نقشہ اٹھا کے کوئی نیا شہر ڈھونڈیئے اس شہر میں تو سب سے ملاقات ہو گئی

Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

میک اپ ایجاد کرنے والا ضرور جنت میں ہو گا پتہ نہیں کتنے لوگوں کے گھر بسے ہوئے ہیں ان کی وجہ سے 1986 کی آنٹی کو 2020 کی پری بنا دیتے ہیں

Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

لائٹ بند کر کے موبائل چلاؤ تو مچھر ایسے جھبٹے مارتے ہیں جیسے میں ان کی بیوی سے چیٹنگ کر رہا ہوں

Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

پیاری ❤️ تعلق کا ایک اصول یہ بھی ہے کبھی اپنے کردار کی گواہی کسی تیسرے سے مت دلانا ، بلکہ سامنے والے کا ہاتھ پکڑو اسے کہو میرے ساتھ رہو ، مجھے میرے حال کی بنا پر جانچو پرکھو اور پھر دیکھو میں کیا ہوں ۔ تیسرا فرد ہمیشہ جھوٹا نکلتا ہے !

پیاری ❤️
تعلق کا ایک اصول یہ بھی ہے کبھی اپنے کردار کی گواہی کسی تیسرے سے مت دلانا ، بلکہ سامنے والے کا ہاتھ پکڑو اسے کہو میرے ساتھ رہو ، مجھے میرے حال کی بنا پر جانچو پرکھو اور پھر دیکھو میں کیا ہوں ۔
تیسرا فرد ہمیشہ جھوٹا نکلتا ہے !
Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

میری تحریر سے لوگ ڈھونڈتے ہیں مجھے۔۔۔ میں بھی الفاظ لکھتا ہوں ہاتھ نہ آنے والے۔۔۔۔

میری تحریر  سے لوگ  ڈھونڈتے  ہیں مجھے۔۔۔
میں بھی الفاظ  لکھتا ہوں ہاتھ نہ آنے  والے۔۔۔۔
Tariq Aziz (@bugti42) 's Twitter Profile Photo

*کسی کا آپ پر اعتماد کرنا ___________❤‍🩹* *آپ سے محبت کرنے سے زیادہ قابل تعریف ہے*🫠

*کسی کا آپ پر اعتماد کرنا ___________❤‍🩹*
*آپ سے محبت کرنے سے زیادہ قابل تعریف ہے*🫠