Bilal Aqeel(@BilalAqeel7) 's Twitter Profileg
Bilal Aqeel

@BilalAqeel7

Sports Correspondent at @DunyaNews, @LahoreNewsHD/ @roznamadunya.

Ex Sports Reporter of @daily_khabrain and @StarAsiaNews_HD .

Tweets and RTs are personal.

ID:893906632928841730

linkhttps://dunyanews.tv calendar_today05-08-2017 18:48:44

3,4K Tweets

1,9K Followers

760 Following

Haseeb Arslan(@HaseebarslanUK) 's Twitter Profile Photo

ڈبلن میں پاکسنان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ کے دوران افغانی شہری کی شاہین آفریدی سے بدتمیزی ۔ شاہین آفریدی خاموش رہے اور سکیورٹی ہیڈ آگاہ کیا جس کے بعد افغانی شہری کو گراونڈ سے نکال دیا۔

account_circle
Bilal Aqeel(@BilalAqeel7) 's Twitter Profile Photo

شاداب خان نے نیوزی لینڈ کے خلاف خود کو ایکسپوز ہونے سے بچایا لیکن اللہ سب جانتا ہے۔ اسامہ میر کو ورلڈکپ سکواڈ کا حصہ ہونا چاہیے

account_circle
Sohail Imran(@sohailimrangeo) 's Twitter Profile Photo

صاف ستھرا پنجاب کلین لاہور
یہ سب گورنمنٹ ہائی اسکول کریم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور کے مرکزی گیٹ کے سامنے اور قبرستان کی دیوار کے ساتھ کے مناظر ہیں
تعفن اور گندگی اسٹوڈنٹس کو اسکول آنے پر خوش آمدید کہتی ہے
Maryam Nawaz Sharif Government of Punjab LWMC1139

صاف ستھرا پنجاب کلین لاہور یہ سب گورنمنٹ ہائی اسکول کریم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور کے مرکزی گیٹ کے سامنے اور قبرستان کی دیوار کے ساتھ کے مناظر ہیں تعفن اور گندگی اسٹوڈنٹس کو اسکول آنے پر خوش آمدید کہتی ہے @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @LWMC1139
account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

بانی چئیرمین عمران خان کے ٹیلی گراف میں چھپنے والے آرٹیکل کا اے آئی ورژن

“میں یہ بات واضح طور پر کہہ چکا ہوں کہ اگر مجھے یا میری اہلیہ کو کچھ ہوا تو جنرل عاصم منیر اس کے ذمہ دار ہوں گے۔ لیکن مجھے کوئی خوف نہیں کیونکہ میرا ایمان مضبوط ہے۔ میں غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا“

account_circle
Bilal Aqeel(@BilalAqeel7) 's Twitter Profile Photo

یہ جو لوگ فخر زمان کو عثمان خان پر ترجیح دے رہے ہیں ان سے کوئی پوچھے کہ تب کہاں تھے جب عثمان خان سنچری بنارہا تھا اور فخر زمان زیرو پر آؤٹ ہو رہا تھا۔ اس کرکٹر نے پاکستان کیلئے اپنا مستقبل داؤ پر لگایا اور آپ لوگ بکواس کررہے ہو۔ شرم کرو ۔۔ عثمان خان کو مزید مواقع فراہم کرنا ہوں…

account_circle
Bilal Aqeel(@BilalAqeel7) 's Twitter Profile Photo

محمد عامر کو ایک میچ کھلا کر ڈراپ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ یہ صاف صاف پیغام دیا جارہا ہے کہ محمد عامر صرف ایک ریپلیسمنٹ ہیں ۔۔۔

account_circle
Bilal Aqeel(@BilalAqeel7) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ گلیڈئٹرز نے اسپنر عثمان قادر کو سکواڈ میں شامل کیا لیکن ایک بھی میچ نہیں کھلایا۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں
Quetta Gladiators Usman Qadir

account_circle
Meher Bano Qureshi(@MeherBanoQ) 's Twitter Profile Photo

Congratulations to the amazing people of ! Victory is ours! Thank you to my workers, supporters and leadership.

It is clear from the complete Form 45’s collected, I have WON the election defeating Musa Gillani by a margin of 5995 votes.

Rejected votes as per form 45…

Congratulations to the amazing people of #NA151! Victory is ours! Thank you to my workers, supporters and leadership. It is clear from the complete Form 45’s collected, I have WON the election defeating Musa Gillani by a margin of 5995 votes. Rejected votes as per form 45…
account_circle
Bilal Aqeel(@BilalAqeel7) 's Twitter Profile Photo

باوثوق ذرائع

جناب عزت مآب نگران وزیراعلی پنجاب، چیئرمین پی سی بی المعروف محسن نقوی صاحب کے گھر پر میاں شہباز شریف اور آصف علی زرداری کی ملاقات۔۔۔ اسحاق ڈار اور بلاول بھٹو کی شرکت۔ ڈیل ناکام ۔۔ زرداری نے وزارت عظمیٰ مانگ لی، مسلم لیگ ن نے صدارت کی آفر کردی ۔
PPP

account_circle
Bilal Aqeel(@BilalAqeel7) 's Twitter Profile Photo

لعنت ایسی الیکشن کمیشن پر جنہوں نے نواز شریف، خواجہ آصف اور عون بے غیرت چوہدری کو جتوایا۔۔۔ مان جاؤ یہ ملک ان لٹیروں کو نہیں چاہتا
Nawaz Sharif Khawaja M. Asif

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

عون چوہدری ایک لاکھ بہتر ہزار پانچ سو چھیتر ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرار
سلمان اکرم راجہ کے ایک لاکھ اُنسٹھ ہزار چوبیس ووٹ۔
اور پھر آپ کہیں گے ہم اسے فئیر الیکشن مانیں؟؟ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

account_circle
Bilal Aqeel(@BilalAqeel7) 's Twitter Profile Photo

اصلی مرد مجاہد۔ جس کو مارا گیا، جیل میں ڈالا گیا، ڈیل کی آفر کی گئی، بدترین تشدد کیا گیا لیکن وہ بکا نہیں جھکا نہیں ۔۔۔
Salute to Imran Khan

اصلی مرد مجاہد۔ جس کو مارا گیا، جیل میں ڈالا گیا، ڈیل کی آفر کی گئی، بدترین تشدد کیا گیا لیکن وہ بکا نہیں جھکا نہیں ۔۔۔ Salute to @ImranRiazKhan
account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف ایمرجنسی درخواست‼⚠️

گوال منڈی کی بدبودار مجرمہ کے ٹویٹ پر میں نے کمنٹ کیا ان کے کچھ پالتو کتے میرے ID کو رپورٹ کر رہے ہیں

اپ لوگ نیچے کمنٹ اور ری ٹویٹ کرتے جائیں رکنا نہیں, نہیں تو اکاؤنٹ الیکشن سے پہلے سسپینڈ ہو جائے گا,

account_circle
Arslan Jutt(@ArslanJutt43) 's Twitter Profile Photo

دھماکے روکنا کس کا کام ہے؟ یا وہ الیکشن مینج کرنے میں مصروف ہیں ؟

account_circle
Shakeel Khan Khattak(@ShakeelktkKhan) 's Twitter Profile Photo

نئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی صاحب سینیئر رپورٹرز کو عزت دیتے ہوئے،،،❤️❤️❤️❤️

Mohsin Naqvi Sohail Imran

account_circle
Sohail Imran(@sohailimrangeo) 's Twitter Profile Photo

پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم کے باہر کاونٹ ڈاؤن کلاک پی ایس ایل کی تشہیر کا ایک اچھا سلسلہ تھا کئی ہفتے پہلے یہ سلسلہ شروع ہوتا تھا لیکن اب یہ روایت ختم کر دی گئی ہے سولہ دن باقی ہیں لیکن کوئی تشہیر نہیں

پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم کے باہر کاونٹ ڈاؤن کلاک پی ایس ایل کی تشہیر کا ایک اچھا سلسلہ تھا کئی ہفتے پہلے یہ سلسلہ شروع ہوتا تھا لیکن اب یہ روایت ختم کر دی گئی ہے سولہ دن باقی ہیں لیکن کوئی تشہیر نہیں #PSL2024 #PSL9 #PCB
account_circle