عَـلّامَـہ بَـادَہ کَـشؔ 🇵🇸(@Baadaksh) 's Twitter Profileg
عَـلّامَـہ بَـادَہ کَـشؔ 🇵🇸

@Baadaksh

کل کے لیے کر آج نہ خِسّت شراب میں !!
یہ سُوء ظن ہے ساقئ کوثر ؑ کے باب میں

ID:1047757525016334336

calendar_today04-10-2018 07:57:15

13,8K Tweets

1,8K Followers

1,6K Following

Syed Zaighum Kazmi(@syedzaighum110) 's Twitter Profile Photo

ایران اپنے میزائل کا رخ درست کریں کیونکہ کچھ میزائلیں یہاں پاکستان میں تکفیریوں پر گرے ہیں😄

~سید جواد نقوی

ایران اپنے میزائل کا رخ درست کریں کیونکہ کچھ میزائلیں یہاں پاکستان میں تکفیریوں پر گرے ہیں😄 ~سید جواد نقوی
account_circle
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸(@AWGoraya) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر کا نا اعلیٰ صطحی استقبال نا صدر ویزراعظم کوئی لینے گیا۔ کیونکہ حافظ جی اسرائیل کے ساتھ ہیں۔

account_circle
عَـلّامَـہ بَـادَہ کَـشؔ 🇵🇸(@Baadaksh) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کو خوراک، تیل اور خام مال ترکیہ فراہم کرتا ہے۔ اسرائیل پر داغے گئے ایرانی میزائل اردن روکتا ہے۔ غزہ کو امداد پہچانے والا رفاہ بارڈر مصر نے بند کر رکھا ہے لیکن منافقوں نے بُھونکنا ایران پر ہی ہے۔
شیعانِ علیؑ پر بھونکنا معاویہ کے پیروکاروں کی پرانی روش ہے۔

اسرائیل کو خوراک، تیل اور خام مال ترکیہ فراہم کرتا ہے۔ اسرائیل پر داغے گئے ایرانی میزائل اردن روکتا ہے۔ غزہ کو امداد پہچانے والا رفاہ بارڈر مصر نے بند کر رکھا ہے لیکن منافقوں نے بُھونکنا ایران پر ہی ہے۔ شیعانِ علیؑ پر بھونکنا معاویہ کے پیروکاروں کی پرانی روش ہے۔ #IranAttackIsrael
account_circle
عَـلّامَـہ بَـادَہ کَـشؔ 🇵🇸(@Baadaksh) 's Twitter Profile Photo

8 شوال سنہ 1344 ہجری، آج سے ٹھیک سو سال قبل جنت البقیع مدینہ میں خاتونِ جنت سیدہ فاطمہ الزہراء سلام ﷲ علیہا کی قبر مبارک کو سعودی سلفی وبابی مولویوں نے شرک و بدعت کے فتوے لگا کر مسمار کر دیا۔ ان نجدی خوارج کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں جنہیں نہ رسول ﷺ کا پاس ہے نہ دخترِ رسول ع کا۔

ہے جنت البقیع بزرگوں کی یادگار
ہیں اہلِ بیتِ پاک کے اکثر یہیں مزار
قبرِ جنابِ فاطمہ زہرا کے میں نثار
جس پر ہے اُسکے فضل و فضائل کا انحصار
شامل جو اس میں خاک ہے آلِ رسول کی
اس واسطے خدا نے یہ حرمت قبول کی

~ دِلو رام کوثری

ہے جنت البقیع بزرگوں کی یادگار ہیں اہلِ بیتِ پاک کے اکثر یہیں مزار قبرِ جنابِ فاطمہ زہرا کے میں نثار جس پر ہے اُسکے فضل و فضائل کا انحصار شامل جو اس میں خاک ہے آلِ رسول کی اس واسطے خدا نے یہ حرمت قبول کی ~ دِلو رام کوثری #rebuildalbaqee #جنت_البقیع_کی_تعمیر_رسول_اللہ_کی_تعظیم
account_circle
عَـلّامَـہ بَـادَہ کَـشؔ 🇵🇸(@Baadaksh) 's Twitter Profile Photo

8 شوال سنہ 1344 ہجری، آج سے ٹھیک سو سال قبل جنت البقیع مدینہ میں خاتونِ جنت سیدہ فاطمہ الزہراء سلام ﷲ علیہا کی قبر مبارک کو سعودی سلفی وبابی مولویوں نے شرک و بدعت کے فتوے لگا کر مسمار کر دیا۔ ان نجدی خوارج کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں جنہیں نہ رسول ﷺ کا پاس ہے نہ دخترِ رسول ع کا۔

8 شوال سنہ 1344 ہجری، آج سے ٹھیک سو سال قبل جنت البقیع مدینہ میں خاتونِ جنت سیدہ فاطمہ الزہراء سلام ﷲ علیہا کی قبر مبارک کو سعودی سلفی وبابی مولویوں نے شرک و بدعت کے فتوے لگا کر مسمار کر دیا۔ ان نجدی خوارج کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں جنہیں نہ رسول ﷺ کا پاس ہے نہ دخترِ رسول ع کا۔
account_circle
عَـلّامَـہ بَـادَہ کَـشؔ 🇵🇸(@Baadaksh) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کو خوراک، تیل اور خام مال ترکیہ فراہم کرتا ہے۔ اسرائیل پر داغے گئے ایرانی میزائل اردن روکتا ہے۔ غزہ کو امداد پہچانے والا رفاہ بارڈر مصر نے بند کر رکھا ہے لیکن منافقوں نے بُھونکنا ایران پر ہی ہے۔
شیعانِ علیؑ پر بھونکنا معاویہ کے پیروکاروں کی پرانی روش ہے۔

اسرائیل کو خوراک، تیل اور خام مال ترکیہ فراہم کرتا ہے۔ اسرائیل پر داغے گئے ایرانی میزائل اردن روکتا ہے۔ غزہ کو امداد پہچانے والا رفاہ بارڈر مصر نے بند کر رکھا ہے لیکن منافقوں نے بُھونکنا ایران پر ہی ہے۔ شیعانِ علیؑ پر بھونکنا معاویہ کے پیروکاروں کی پرانی روش ہے۔ #IranAttackIsrael
account_circle
عَـلّامَـہ بَـادَہ کَـشؔ 🇵🇸(@Baadaksh) 's Twitter Profile Photo

وَالۡعٰدِیٰتِ ضَبۡحًا
فَالۡمُوۡرِیٰتِ قَدۡحًا
فَالۡمُغِیۡرٰتِ صُبۡحًا
فَاَثَرۡنَ بِہٖ نَقۡعًا
فَوَسَطۡنَ بِہٖ جَمۡعًا
قسم ہے تیز رفتار گھوڑوں کی جو ہانپتے ہیں
جو ٹھوکروں سے چنگاریاں اڑاتے ہیں
پھر صبحدم حملہ کرتے ہیں
پھر غبار اڑاتے ہیں
پھر دشمنوں کے دل میں گھس جاتے ہیں

وَالۡعٰدِیٰتِ ضَبۡحًا فَالۡمُوۡرِیٰتِ قَدۡحًا فَالۡمُغِیۡرٰتِ صُبۡحًا فَاَثَرۡنَ بِہٖ نَقۡعًا فَوَسَطۡنَ بِہٖ جَمۡعًا قسم ہے تیز رفتار گھوڑوں کی جو ہانپتے ہیں جو ٹھوکروں سے چنگاریاں اڑاتے ہیں پھر صبحدم حملہ کرتے ہیں پھر غبار اڑاتے ہیں پھر دشمنوں کے دل میں گھس جاتے ہیں #IRGC #Iran
account_circle
Press TV 🔻(@PressTV) 's Twitter Profile Photo

Chief of Staff of the Iranian Armed Forces Major Gen. Bagheri, detailed the retaliatory attack against targets in the occupied territories, saying the Israeli regime failed to intercept Iran’s projectiles in a meaningful way, and the operation achieved its goals.

account_circle
Arya - آریا 🇮🇷(@AryJeay) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨 BREAKING: Iranians missiles/drones have reached israel triggering the sirens in south and and center of occupied Palestine (israel)

🚨🚨🚨 BREAKING: Iranians missiles/drones have reached israel triggering the sirens in south and and center of occupied Palestine (israel)
account_circle
عَـلّامَـہ بَـادَہ کَـشؔ 🇵🇸(@Baadaksh) 's Twitter Profile Photo

13 اپریل 2017، جب دیوبندی انتہا پسند تنظیم جمعیت طلباء کے غنڈوں نے گستاخی کے جھوٹے الزامات لگا کر مشال خان کو انتہائی بےدردی سے قتل کر ڈالا۔ دیوبندی مدرسوں میں ہوں تو بھی دہشتگرد... یونیورسٹی میں ہوں تب بھی دہشتگرد ہی ہیں۔ دیوبندیت پاکستانی معاشرے کے لیے ایک ناسور ہے۔

13 اپریل 2017، جب دیوبندی انتہا پسند تنظیم جمعیت طلباء کے غنڈوں نے گستاخی کے جھوٹے الزامات لگا کر مشال خان کو انتہائی بےدردی سے قتل کر ڈالا۔ دیوبندی مدرسوں میں ہوں تو بھی دہشتگرد... یونیورسٹی میں ہوں تب بھی دہشتگرد ہی ہیں۔ دیوبندیت پاکستانی معاشرے کے لیے ایک ناسور ہے۔ #MashalKhan
account_circle
عَـلّامَـہ بَـادَہ کَـشؔ 🇵🇸(@Baadaksh) 's Twitter Profile Photo

نامُوس کے جھوٹے رکھوالو !
بے جُرم ستم کرنے والو !

کیا سیرت نبویﷺ جانتے ہو؟
کیا دین کو سمجھا ہے تم نے؟

اُس رحمتِ عالم نے تم کو،
کیا یہ اِسلام سِکھایا تھا؟

اے ظلم و جبر کے متوالو !
تم حق کے نام پہ باطل ہو !

تم وحشی ہو تم قاتل ہو !!
تم وحشی ہو تم قاتل ہو !!

نامُوس کے جھوٹے رکھوالو ! بے جُرم ستم کرنے والو ! کیا سیرت نبویﷺ جانتے ہو؟ کیا دین کو سمجھا ہے تم نے؟ اُس رحمتِ عالم نے تم کو، کیا یہ اِسلام سِکھایا تھا؟ اے ظلم و جبر کے متوالو ! تم حق کے نام پہ باطل ہو ! تم وحشی ہو تم قاتل ہو !! تم وحشی ہو تم قاتل ہو !! #MashalKhan
account_circle
عَـلّامَـہ بَـادَہ کَـشؔ 🇵🇸(@Baadaksh) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں پادشہ ہے سو ہے وہ بھی آرمی
زردارِ بے نوا ہے سو ہے وہ بھی آرمی
اشراف اور کمینے سے لے شاہ تا وزیر
یہ آرمی ہی کرتے ہیں سب کارِ دل پذیر
یاں آرمی مُرید ہے اور آرمی ہی پیر
اچھا بھی آرمی ہی کہاتا ہے اے نظیرؔ
اور سب میں جو بُرا ہے سو ہے وہ بھی آرمی

دنیا میں پادشہ ہے سو ہے وہ بھی آرمی زردارِ بے نوا ہے سو ہے وہ بھی آرمی اشراف اور کمینے سے لے شاہ تا وزیر یہ آرمی ہی کرتے ہیں سب کارِ دل پذیر یاں آرمی مُرید ہے اور آرمی ہی پیر اچھا بھی آرمی ہی کہاتا ہے اے نظیرؔ اور سب میں جو بُرا ہے سو ہے وہ بھی آرمی #PunjabPolice #Bahawalnagar
account_circle
عَـلّامَـہ بَـادَہ کَـشؔ 🇵🇸(@Baadaksh) 's Twitter Profile Photo

Koi bhi pakistani cricketer as a captain 3 worldcups khailta tou aik na aik jeet hi jata.. imran khan ne koi karnama nahin kiye... he was a ordinary captain. It's was a team effort in 92.
2008 >>>>>>>> 1992

account_circle
عَـلّامَـہ بَـادَہ کَـشؔ 🇵🇸(@Baadaksh) 's Twitter Profile Photo

چاک دامن کو جو دیکھا تو مِلا عید کا چاند
اپنی تقدیر کہاں بھول گیا عید کا چاند

اُن کے ابروئے خَمیدہ کی طرح تِیکھا ہے
اپنی آنکھوں میں بڑی دیر چھپا عید کا چاند

چشم تو وسعتِ افلاک میں کھوئی ساغرؔ
دل نے اک اور جگہ ڈھونڈ لیا عید کا چاند

ساغر صدیقی

چاک دامن کو جو دیکھا تو مِلا عید کا چاند اپنی تقدیر کہاں بھول گیا عید کا چاند اُن کے ابروئے خَمیدہ کی طرح تِیکھا ہے اپنی آنکھوں میں بڑی دیر چھپا عید کا چاند چشم تو وسعتِ افلاک میں کھوئی ساغرؔ دل نے اک اور جگہ ڈھونڈ لیا عید کا چاند ساغر صدیقی #عيد_الفطر #EidUlFitr
account_circle