چوہدری Grok پاک فوج نے آپریشن سرچ لائٹ کے دوران ڈھاکہ یونیورسٹی کے کتنے طلباء اور پروفیسرز کو شہید کیا تھا؟
کیا واقعی پاک فوج نے طلباء اور پروفیسرز کو اس لیے نشانہ بنایا کہ یہ معاشرے میں انقلابی سوچ کی بات کرتے تھے؟ شعور بانٹتے تھے؟
تحریک انصاف کے کارکنان ہر طرح کی وحشت کے باوجود احتجاج کرنے نکل رہے ہیں۔ اراکین پارلیمنٹ اتفاق سے پارلیمنٹ ہاوس کے اندر تھے اتفاق سے پولیس سے باہر سے تالے لگا دیے ہیں۔ اب اتفاق سے وہ باہر احتجاج نہیں کرسکتے۔
کیسا لگا یہ حسین اتفاق؟
عمران ریاض 🔥
گنڈاپور کے ساتھ کل بہت بُری ہوئی ،ریلی میں کچھ صحافی موجود تھے میری ان سے بات ہوئی انھوں نے مجھے بتایا
گنڈاپور کو عوام Respond نہیں کررہی تھی یہی وجہ ہے انھوں نے ڈیڑھ منٹ تقریر کی
گنڈاپور کو سوچنا پڑیگا آخر اس کی کیا وجہ ہے لوگ آپ کو سریز لینا چھوڑ گئے
ماشاءاللہ اب تھرڈ پرسن گیم والے ڈائلاگ،دیکھنے والے کو سمجھ ہی نہ آئے گیم کیا ہے😐
خان چاہے سسٹم نہیں بدل سکا لیکن عوام کے دماغ ایسے ڈائیلاگوں کو صحیح سمت پہنچانے کی عقل دے گیا