Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ
@ayaz_rehman_ar7
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ||
ADMIN||@TeamiPians||(Rivals)
♥️🇵🇰🇵🇸||پٹھان 💪🏼||Leader Imran Khan💙
ID: 1511486613175476224
https://www.tiktok.com/@imranistan_?_t=8dlTlLaRnwf&_r=1 05-04-2022 23:31:23
61,61K Tweet
3,3K Takipçi
3,3K Takip Edilen
مچھر ختم شد Gharidah Farooqi (T.I.) کے ٹویٹس دیکھ کر لگتا ہے کہ ابھی تک مچھر کا اثر ختم نہیں ہوا 🤣 #پنجاب_عمران_خان_کا #جلسہ_تو_ہوگا #LahoreJalsa
اگر آپ نظام کے ظلم کے خلاف کلمۂ حق کہنے کی طاقت رکھتے ہیں اگر آپ اس مشکل وقت میں عمران خان کا ساتھ دینے کےلیے تیار ہو، اگر آپ ٹویٹر پر ٹرینڈز میں ایکٹو رہ کر کپتان کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو ہماری ٹیم جون کرے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿کا حصہ بننے کے لئے 804 لکھیں #پنجاب_عمران_خان_کا
سردار علی خان کا جلسہ گاہ سے واپسی پر گاڑی میں مختصر بیان❤️🔥❤️🔥 #پنجاب_عمران_خان_کا Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
شکریہ لاہور شکریہ پنجاب شکریہ پاکستان 🇵🇰❤️ خان صاحب کے بغیر ہر جلسہ نامکمل ہے 😭 Miss you Imran Khan 413 days without Khan💔😥 #پنجاب_عمران_خان_کا Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #LahoreJalsa
فارم 47 کی حکومت اورانکے لفافیوں نےآج سارا دن جھوٹ بولا کہ راستےبند نہیں کیے تھے اس ویڈیو میں خود دیکھے کہ خان کے ٹائیگرز نے راستے کھولیں "پختون زلمی یمه دا غرسرا می او جنگوا" Irfan Saleem Meena khan Afridi Shafqat Ayaz Sohail Afridi Proud of you🔥 #پنجاب_عمران_خان_کا