Ayaz Ullah (@ayazmuhajir) 's Twitter Profile
Ayaz Ullah

@ayazmuhajir

EX-Sector Organizer Sector D APMSO🇧🇬 | Assistant BS-15 in Ministry Of Information Technology & Telecom

ID: 1068719702

calendar_today07-01-2013 16:38:24

8,8K Tweet

548 Followers

263 Following

MQM Pakistan (@mqmpkofficial) 's Twitter Profile Photo

حیدرآباد آج بھی پاکستان کا تیسرا بڑا شہر ہے یہاں پہلے جامعہ کے قیام کا نعرہ تھا پھر خواب بنا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی مخالفین یہ نہیں چاہتے کہ ہم نہ پڑھیں بلکہ وہ چاہتے ہیں کہ کوئی دوسرا بھی نہ پڑھے، چیئرمین ایم کیو ایم #HydUniversityByMQM

حیدرآباد آج بھی پاکستان کا تیسرا بڑا شہر ہے یہاں پہلے جامعہ کے قیام کا نعرہ تھا پھر خواب بنا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

مخالفین یہ نہیں چاہتے کہ ہم نہ پڑھیں بلکہ وہ چاہتے ہیں کہ کوئی دوسرا بھی نہ پڑھے، چیئرمین ایم کیو ایم

 #HydUniversityByMQM
Dr Farooq Sattar (@dfsmqm) 's Twitter Profile Photo

دنیا بھر میں موجود پاکستان کے صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے تمام سندھی بہن بھائیوں کو سندھ کلچر ڈے/سندھی ٹوپی اجرک ڈے مبارک۔۔۔!!! تفصیلات 👇 facebook.com/share/p/18FBPi… #MQMPakistan #Sindh

دنیا بھر میں موجود پاکستان کے صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے تمام سندھی بہن بھائیوں کو سندھ کلچر ڈے/سندھی ٹوپی اجرک ڈے مبارک۔۔۔!!!

تفصیلات 
👇
facebook.com/share/p/18FBPi…

#MQMPakistan #Sindh
MQM Pakistan (@mqmpkofficial) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے معذوروں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہاکہ معذور افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج معذوروں کا دن منایا جارہا ہے،ہمیں عملی طور پر سال بھر معذور افراد سے یکجہتی کا مظاہرہ کرنا چاہئے کیونکہ وہ معاشرے کا اہم حصہ ہیں

چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے معذوروں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہاکہ معذور افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج معذوروں کا دن منایا جارہا ہے،ہمیں عملی طور پر سال بھر معذور افراد سے یکجہتی کا مظاہرہ کرنا چاہئے کیونکہ وہ معاشرے کا اہم حصہ ہیں
APMSO (@apmsomediacell) 's Twitter Profile Photo

اے پی ایم ایس او سیکٹر بی کے زیر اہتمام کمپرہنسو کالج عزیزآباد میں سیمینار بعنوان UPGRADE YOUR POTENTIAL LEARNING SKILLS WHILE STUDYING کا انعقاد۔ #APMSO #KnowledgeForAll #APMSO_Media

اے پی ایم ایس او سیکٹر بی کے زیر اہتمام کمپرہنسو  کالج عزیزآباد میں سیمینار بعنوان UPGRADE YOUR POTENTIAL LEARNING SKILLS WHILE STUDYING کا انعقاد۔ 
#APMSO 
#KnowledgeForAll
#APMSO_Media
Rayhan Shah (@90rayhanshah) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کی قیادت میں کراچی ترقی کی نئی منزلیں طے کر رہا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے شہرِ کراچی کے لئے ایک اور یونیورسٹی کا تحفہ! #NTUkarachiCampus #MQMPakistan

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کی قیادت میں کراچی ترقی کی نئی منزلیں طے کر رہا ہے۔
ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے شہرِ کراچی کے لئے ایک  اور یونیورسٹی کا تحفہ! 
#NTUkarachiCampus 
#MQMPakistan
allaboutmqm (@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

ہمارا مقصد کراچی کی نئی نسل کو کراچی واپس لاکر دینا ہے،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ہم کراچی میں مختلف جامعات کے کیمپس کھول رہے ہیں، کراچی میں کھلنے والے کیمپس کو درست سمت میں چلانے کیلئے متعلقہ انڈسٹری کو کردار ادا کرنا ہوگا MQM Pakistan Dr. Khalid Maqbool Siddiqui

ہمارا مقصد کراچی کی نئی نسل کو کراچی واپس لاکر دینا ہے،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

ہم کراچی میں مختلف جامعات کے کیمپس کھول رہے ہیں،

کراچی میں کھلنے والے کیمپس کو درست سمت میں چلانے کیلئے متعلقہ انڈسٹری کو کردار ادا کرنا ہوگا
<a href="/MQMPKOfficial/">MQM Pakistan</a> <a href="/Conv_KMS/">Dr. Khalid Maqbool Siddiqui</a>
S.Farha Mehmood (@farha_mehmood) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی اور امین الحق بھائی کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، خبر جیونیوز #MQMPakistan

Ali Khurshidi (@alikhurshidi) 's Twitter Profile Photo

سندھ حکومت عوام سے معافی مانگے!!! اپوزیشن لیڈر سندھ علی خورشیدی کی سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سندھ حکومت کی چھترول۔ #MQMPakistan allaboutmqm

عمیر (آزاد پنچھی) 🇵🇰 (@ommiyar) 's Twitter Profile Photo

بہت اچھا قابل پڑھا لکھا انسان منظر امام اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

بہت اچھا قابل پڑھا لکھا انسان منظر امام اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال کا شہید ڈاکٹر عمران فاروق کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ "مرحومہ باہمت اور صبر و استقامت کی علامت تھیں، جنہوں نے ہر مشکل کو جواں مردی سے سہتے ہوئے ہمیشہ ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا۔ ان کی زندگی قوم کی ماؤں کے لیے

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال کا شہید ڈاکٹر عمران فاروق کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
"مرحومہ باہمت اور صبر و استقامت کی علامت تھیں، جنہوں نے ہر مشکل کو جواں مردی سے سہتے ہوئے ہمیشہ ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا۔ ان کی زندگی قوم کی ماؤں کے لیے
Dr Farooq Sattar (@dfsmqm) 's Twitter Profile Photo

شہیدِ انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق بھائی کی والدہ کے انتقال پر گہرا دُکھ اور افسوس ہے، مرحومہ نے ہر مشکل کاہمت اور حوصلے سے مقابلہ کیا، عمران فاروق بھائی کی والدہ کی رحلت ہمارے لئے گہرے صدمے کا باعث ہے، اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کے بلند درجات اور تمام سوگواران کے لئے صبرِ جمیل کی دعا ہے

شہیدِ انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق بھائی کی والدہ کے انتقال پر گہرا دُکھ اور افسوس ہے، مرحومہ نے ہر مشکل کاہمت اور حوصلے سے مقابلہ کیا، عمران فاروق بھائی کی والدہ کی رحلت ہمارے لئے گہرے صدمے کا باعث ہے، اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کے بلند درجات اور تمام سوگواران کے لئے صبرِ جمیل کی دعا ہے
Abdul Haq Shaikh (@abdulhaqmqm) 's Twitter Profile Photo

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما Syed Aminul Haque کا ایم کیو ایم کے بانی رہنما شہید ڈاکٹر عمران فاروق کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین۔ #MQMPK

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما <a href="/SyedAminulHaque/">Syed Aminul Haque</a> کا ایم کیو ایم کے بانی رہنما شہید ڈاکٹر عمران فاروق کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار،

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین۔
#MQMPK
Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنماء و رکن قومی اسمبلی سید مصطفیٰ کمال نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا دوسروں کو چور قرار دینے والا بیانیہ آج زمین بوس ہو چکا ہے۔ #MustafaKamal #ImranKhan

AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

آج سے ڈھائی سال پہلے عمران خان کے بارے میں کیا گیا مصطفیٰ بھائی کا تجزیہ بلکل درست ثابت ہوا.!!!!

allaboutmqm (@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر پرائم منسٹر یوتھ اسکل پروگرام کے چیئرمین رانامشہود کی سربراہی میں پاکستان مسلم لیگ ن کے وفد کا دورہ، چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی و دیگر سے ملاقات وفد میں رکن قومی اسمبلی کھیل داس ہوستانی، کوآرڈینیٹر فہد شفیق،

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر پرائم منسٹر یوتھ اسکل پروگرام کے چیئرمین رانامشہود کی سربراہی میں پاکستان مسلم لیگ ن کے وفد کا دورہ، چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی و دیگر سے ملاقات
وفد میں رکن قومی اسمبلی کھیل داس ہوستانی، کوآرڈینیٹر فہد شفیق،
Syed Aminul Haque (@syedaminulhaque) 's Twitter Profile Photo

When we started the IT Park Karachi project, many said it couldn’t be done — but we believed in Karachi’s potential. MQM-PK is proud to be the first to launch such an initiative, worth a historic Rs.42 billion investment. This is an investment in innovation, jobs & the future.

Syed Aminul Haque (@syedaminulhaque) 's Twitter Profile Photo

A grand rally was organized by MQM-Pak in Karachi to express solidarity with Pakistan Army & to stand united against Indian aggression. In matters of national security, we are one, resolute & united in our commitment to defend our homeland. Pakistan Zindabad! #میرا_ایمان_پاکستان

Syed Aminul Haque (@syedaminulhaque) 's Twitter Profile Photo

Today, MQM-Pakistan celebrated #Youm_e_Tashakur at the Governor House with deep gratitude & pride. We honored the Pakistan Army and the families of our brave shuhadas for their unwavering sacrifices. Your courage is the foundation of our nation. Long live Pakistan! 🇵🇰

Syed Aminul Haque (@syedaminulhaque) 's Twitter Profile Photo

A cake-cutting ceremony was held at midnight at Bahadurabad office today to mark the 47th Foundation Day of APMSO. I encourage young, educated & middle-class people to continue joining MQM-P & speak for their communities in the assemblies. Long live APMSO. #APMSOFoundationDay

A cake-cutting ceremony was held at midnight at Bahadurabad office today to mark the 47th Foundation Day of APMSO.

I encourage young, educated &amp; middle-class people to continue joining MQM-P &amp; speak for their communities in the assemblies. Long live APMSO. #APMSOFoundationDay
Syed Aminul Haque (@syedaminulhaque) 's Twitter Profile Photo

Spoke in the NA on the budget & demanded that Rs 40bn be reserved for K-IV development in this fiscal year by the Fed Govt. Condemned the Sindh Govt for not allocating funds for augmentation of Karachi’s water pipelines. Karachi deserves this - it sustains the country’s economy.