سعید اختر چوہدری(@AyaanAliAkhtar1) 's Twitter Profileg
سعید اختر چوہدری

@AyaanAliAkhtar1

بھٹوازم

ID:1413434807514632198

calendar_today09-07-2021 09:48:50

60,6K Tweets

12,2K Followers

10,7K Following

Follow People
سعید اختر چوہدری(@AyaanAliAkhtar1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کا پورا کریڈٹ شہید ذوالفقار علی بھٹو کو جاتا ہے، ایٹمی قوت ہونے کی بدولت دنیا میں کوئی بھی ملک پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا،
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا پریس کانفرنس سے خطاب
Sharjeel Inam Memon

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کا پورا کریڈٹ شہید ذوالفقار علی بھٹو کو جاتا ہے، ایٹمی قوت ہونے کی بدولت دنیا میں کوئی بھی ملک پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا پریس کانفرنس سے خطاب @sharjeelinam
account_circle
Aftab Ahmad Goraya(@GorayaAftab) 's Twitter Profile Photo

سرگودھا واقعہ بارے ٹوئیٹ پر پٹواریوں کے کوٹ ٹوئٹس سے اندازہ ہو رہا ہے کہ پنجاب میں انتہاپسندی کیوں بڑھ رہی ہے۔ بجائے سرگودھا واقعہ کی مذمت کرنے کے مریم اور پنجاب حکومت کو ڈیفنڈ کرنے لگتے ہیں یا کچے کے ڈاکوؤں کا ذکر لے بیٹھتے ہیں۔ اوہ بھائی ہم نے کب کہا کہ سندھ میں سب اچھا ہوتا ہے

account_circle
Aftab Ahmad Goraya(@GorayaAftab) 's Twitter Profile Photo

کیوں بوجھ سمجھے گا ماں باپ کو؟؟؟؟
زیادہ تر بچے والدین کے حد درجہ فرمانبردار ہوتے ہیں۔ چند ناخلف ناعاقبت اندیش قسم کے بچوں کے رویے کو سارے بچوں پر لیبل کر دینا نہایت نامناسب بات ہے۔

account_circle
Muhammad Aqeel(@aqeel_p) 's Twitter Profile Photo

Everything PTI and PMLN do, is 'Pakistan main pehli baar' for them. Punjab is far behind Sindh in it as GIMS hospital in Gambat Sindh is also a government hospital and performing not only kidney but liver, cochlear, retina, bone marrow transplants free of cost.

account_circle
سعید اختر چوہدری(@AyaanAliAkhtar1) 's Twitter Profile Photo

صدیوں کا بیٹا

عالم اسلام کا بہادر اور جرات
مند لیڈر جس ۔۔نے یہودیوں اور ا۔مریکیوں کی ۔نیندیں حرام کرکے رکھ دی تھیں
ایٹم بم بنانے کی شروعات کے جرم میں اسکے پورے خاندان کو قتل کر دیا گیا
امریکہ۔نے اپنے اینجنٹ مردود کے ذریعے اسکو تختہ دار پر لٹکا دیا
سرخ سلام چئیرمین بھٹو

account_circle
chiefsaab سرگودھا کا جیالا(@chiefsaab31) 's Twitter Profile Photo

امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو دھمکی دی
اگر نیوکلیئر ٹکنالوجی حاصل کرنے کی کوشش کی تو امریکہ تمھیں عبرت کا نشان بنا دے گا اور ایسا ھوا بھی
جبکہ شہید بھٹو نے جان کی پروا کئیے بغیر اپنا مشن جاری رکھا۔

امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو دھمکی دی اگر نیوکلیئر ٹکنالوجی حاصل کرنے کی کوشش کی تو امریکہ تمھیں عبرت کا نشان بنا دے گا اور ایسا ھوا بھی جبکہ شہید بھٹو نے جان کی پروا کئیے بغیر اپنا مشن جاری رکھا۔ #28مئی_یوم_تکبیر #ThanksBhuttoForAtomicPower
account_circle
🇵🇰 مٹھا سائیں 🇵🇰(@MethaSaien) 's Twitter Profile Photo

جھوٹ جھوٹ جھوٹ
سچ یہ ہے کہ
سارے سائنسدان باہر بیٹھ کر تاش کھیلتے تھے صرف کبھی کبھار اندر جا کر پوچھ لیتے تھے
میاں صاحب بن گیا جے کہ نئیں
اور میاں صاحب پسینے میں ڈوبے ہوئے
تھکی ہوئی آواز میں جواب دیتے
بس دو چوڑیاں رہ گئی ہیں کسنے والی

یہ ہے اصل سٹوری. شکریہ میاں صاحب

account_circle
Akram Khan(@AKRAMJANG) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے حمود الرحمن کمیشن رپورٹ پڑھ لی، جماعت اسلامی کو بھی پڑھوا دیں، ویسے جماعت اسلامی عمران کے غدار کی تصدیق یا تردید کیوں نہیں کر رہی
تاریخ کیسے سیدھا کرتی ہے، منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑتی، چپ سے بھی کام نہیں چلے گا

account_circle
سعید اختر چوہدری(@AyaanAliAkhtar1) 's Twitter Profile Photo

*اے ایس پی شہر بانو وزیرداخلہ محسن نقوی کی پی ایس او تعینات* پولیس سروس گریڈ 17 کی سید ہ شہر بانو نقوی کو وزیر داخلہ کی پی ایس او تعینات کردیا گیا ہے ، شہر بانو اے ڈی او ایف سی اسلام آباد تعینات تھیں

اے خاک وطن اِک تری ناموس کی خاطر
ہم اہلِ وفاؤں نے بدن خوب جلائے
ہم. شوقِ جوانی میں لئے پرچمِ بُھٹو
کئی درد اُٹھائے تو کئی دار چرھائے

اے خاک وطن اِک تری ناموس کی خاطر ہم اہلِ وفاؤں نے بدن خوب جلائے ہم. شوقِ جوانی میں لئے پرچمِ بُھٹو کئی درد اُٹھائے تو کئی دار چرھائے
account_circle
سعید اختر چوہدری(@AyaanAliAkhtar1) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے تاریخی الفاظ
👇
یہ ملک تا قیامت ذوالفقار علی بھٹو کا احسان مند رہے گا
28 مئی یومِ تَکبیر

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے تاریخی الفاظ 👇 یہ ملک تا قیامت ذوالفقار علی بھٹو کا احسان مند رہے گا 28 مئی یومِ تَکبیر
account_circle
سعید اختر چوہدری(@AyaanAliAkhtar1) 's Twitter Profile Photo

بانی پاکستان پیپلزپارٹی بانی پاکستان ایٹم بم آپکی عظمت کو سلام جئے بھٹو

بانی پاکستان پیپلزپارٹی بانی پاکستان ایٹم بم آپکی عظمت کو سلام جئے بھٹو
account_circle
سعید اختر چوہدری(@AyaanAliAkhtar1) 's Twitter Profile Photo

چئیرمین پیپلز پارٹی BilwalBhuttoZardari پاکستان سے نفرت اور تقسیم کی سیاست کے خاتمے، اور وطن عزیز کی ترقی اور خوشحالی کیلئے پاکستانیوں میں اتحاد اور یکجہتی میں یقین رکھتے ہیں

چئیرمین پیپلز پارٹی BilwalBhuttoZardari پاکستان سے نفرت اور تقسیم کی سیاست کے خاتمے، اور وطن عزیز کی ترقی اور خوشحالی کیلئے پاکستانیوں میں اتحاد اور یکجہتی میں یقین رکھتے ہیں #HumSubKaPakistan
account_circle
سعید اختر چوہدری(@AyaanAliAkhtar1) 's Twitter Profile Photo

*28 مئی*
یومِ تکبیر اُس شخص کے نام جس نے ایمٹی قوت حاصل کرنے کی قیمت اپنی اور اپنی اولاد کی جان قربان کرکے ادا کی، جیے بھٹو، سدا جیے،💝💝🙏🙏

*28 مئی* یومِ تکبیر اُس شخص کے نام جس نے ایمٹی قوت حاصل کرنے کی قیمت اپنی اور اپنی اولاد کی جان قربان کرکے ادا کی، جیے بھٹو، سدا جیے،💝💝🙏🙏
account_circle
سعید اختر چوہدری(@AyaanAliAkhtar1) 's Twitter Profile Photo

آج کل ٹرینڈ عمران خان کو مجیب الرحمٰن بنانے کا ٹرینڈ چل رہا ہے شوشل میڈیا پر کیونکہ 26 کروڑ لوگوں کا ملک عمران نیازی نا چلا سکا اب وہ الگ سے چھوٹا سا ملک مانگ رہا ہے

آج کل ٹرینڈ عمران خان کو مجیب الرحمٰن بنانے کا ٹرینڈ چل رہا ہے شوشل میڈیا پر کیونکہ 26 کروڑ لوگوں کا ملک عمران نیازی نا چلا سکا اب وہ الگ سے چھوٹا سا ملک مانگ رہا ہے
account_circle