𝙱 𝙴 𝚁 𝙻 𝙸 𝙽(@Awrajaa) 's Twitter Profileg
𝙱 𝙴 𝚁 𝙻 𝙸 𝙽

@Awrajaa

Mourning the loss of innocent lives in Palestine, striving for justice and peace.

ID:956395049545355264

calendar_today25-01-2018 05:15:23

3,1K Tweets

2,1K Followers

1,9K Following

𝙱 𝙴 𝚁 𝙻 𝙸 𝙽(@Awrajaa) 's Twitter Profile Photo

Thousands hit the streets in Tel Aviv to demand new Israeli 🇮🇱 elections, a ceasefire in Gaza 🇵🇸 and an exchange of hostages

All over the world protestors are:

Rejecting fascism
Rejecting genocide
On the side of humanity.

account_circle
𝙱 𝙴 𝚁 𝙻 𝙸 𝙽(@Awrajaa) 's Twitter Profile Photo

مجھے محنتوں کا صلہ ملے
مجھے مال و زر کی ہوس نہیں
مجھے تو بس رزقِ حلال دے

تیری بارگاہ میں اے خدا
میری روز و شب ہے یہی دعا

تو رحیم ہے تو کریم ہے
مجھے مشکلوں سے نکال دے۔

account_circle
𝙱 𝙴 𝚁 𝙻 𝙸 𝙽(@Awrajaa) 's Twitter Profile Photo

زکوٰۃ صرف صاحب حیثیت پر فرض ہے،

جبکہ ٹیکس ان پر بھی جن کے پاس کفن کے بھی پیسے نہ ہوں،

“یہی فرق ہے شرعی نظام اور جمہوری نظام میں”

account_circle
𝙱 𝙴 𝚁 𝙻 𝙸 𝙽(@Awrajaa) 's Twitter Profile Photo

بہترین انسان اپنے عمل سے پہچانا جاتا ہے

ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پہ بھی لکھی ہوتی ہیں۔

The best man is recognized by his actions, otherwise good things are written on the walls

account_circle
𝙱 𝙴 𝚁 𝙻 𝙸 𝙽(@Awrajaa) 's Twitter Profile Photo

میں نے دل سے پوچھا
مجھے رات بھر نیند کیوں نہیں آتی
میرے دل نے کہا
ڈرامے بازی نہ کر تو دو پہر نوں سوتا سی

account_circle
𝙱 𝙴 𝚁 𝙻 𝙸 𝙽(@Awrajaa) 's Twitter Profile Photo

اپنی زُبان کو اپنے دل کے

خِیالات سے نا بولنے دو۔

امام علی ع

مطلب دل کہے شکوہ کرو لیکن اسکی نا سنیں، دل کہے تکبر کرو، اتراؤ، کسی سے بدلا لو آپ دل کی ہر گمراہ کن بات سے رک جاؤ، تو یہ بہت بہتر ہے بعد کے پچھتاوے سے۔

اپنی زُبان کو اپنے دل کے خِیالات سے نا بولنے دو۔ امام علی ع مطلب دل کہے شکوہ کرو لیکن اسکی نا سنیں، دل کہے تکبر کرو، اتراؤ، کسی سے بدلا لو آپ دل کی ہر گمراہ کن بات سے رک جاؤ، تو یہ بہت بہتر ہے بعد کے پچھتاوے سے۔
account_circle
𝙱 𝙴 𝚁 𝙻 𝙸 𝙽(@Awrajaa) 's Twitter Profile Photo

امیر کے بگڑے ہوئے بچے کو رشتہ دے دیتے ہیں
“کہ اللّٰہ ہدایت دے گا
مگر غریب کے شریف بچے کو رشتہ نہیں دیتے
حالانکہ اللّٰہ رزق بھی دیتاہے”۔

account_circle
𝙱 𝙴 𝚁 𝙻 𝙸 𝙽(@Awrajaa) 's Twitter Profile Photo

خواشوں کا قافلہ بھی بڑا عجیب ہے غالب

اکثر وہیں سے گزرتا ہے جہاں راستہ ناہو۔

account_circle
𝙱 𝙴 𝚁 𝙻 𝙸 𝙽(@Awrajaa) 's Twitter Profile Photo

🚨 Breaking News: Hezbollah Extends Drone Attacks into Israel 🚨
Hezbollah has escalated its attacks, striking Israeli cities Acre, Nahariyya, and Safed, stretching its operational range from 10km to 30km within Israel's borders. 🇮🇱🇱🇧

account_circle