Imran khan (@awan15320058) 's Twitter Profile
Imran khan

@awan15320058

Life is like a camera; focus on what’s important and capture the good times.

ID: 1472649021915385867

calendar_today19-12-2021 19:24:53

140 Tweet

23 Takipçi

60 Takip Edilen

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Had an excellent meeting with Allama Raja Nasir & MWM delegation yesterday. All misunderstandings were cleared & they reiterated their commitment to our struggle for Haqeeqi Azadi. I assured them we would resolve any problems they may face in KP & Punjab.

Imran khan (@awan15320058) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں الیکشن کمیشن سیاست کرتا ہے، حلقہ بندیاں 6 ماہ پہلے مکمل ہوجانی چاہیے تھیں، الیکشن 90 روز سے آگے ہونے کی صورت میں چیف الیکشن کمشنر کا ٹرائل ہونا چاہیے ۔ سینئر قانون دان اعتزاز احسنImran Khan

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

ٹویٹر والو مجھے اس تصویر پر کم از کم 7 ہزار ریٹویٹ اور لائک چاہیے کیا ایسا ممکن ہے #فروری8_عوامی_ریفرنڈم

ٹویٹر والو مجھے اس تصویر پر کم از کم 7 ہزار ریٹویٹ اور  لائک چاہیے کیا ایسا ممکن ہے

#فروری8_عوامی_ریفرنڈم
Azhar Mashwani (@mashwaniazhar) 's Twitter Profile Photo

ایسا دھاندلہ کہ نواز شریف کے حامی صحافی بھی ڈاکٹر یاسمین راشد اور نواز شریف کے حلقے NA-130 میں ہونے والے دھاندلے کو سامنےلانے ر مجبور ہوگئے جماعت اسلامی کےامیدوار صوفی خلیق بٹ نے حلقے کے فارم 45 دکھا دئیے نواز شریف تقریباً کسی بھی پولنگ سٹیشن سےنہیں جیتا

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

جس نے پلاننگ کی تھی لوگوں نے اُؒلٹا کر رکھ دی میں درخواست کرتاہو جس نے الیکشن جیتا ہے اُسکے حوالے کیا جائے محمود اچکزئی

Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کچھ شرم کر لو ۔۔۔۔۔۔ جہلم سے بھی ن لیگ امیدوار نے اپنی ہار قبول کر لو ۔۔۔۔

Ehtesham Ali Abbasi (@ehtashamabbasi) 's Twitter Profile Photo

*سیالکوٹ ریحانہ ڈار اور خواجہ آصف کے حلقے سے ریٹرننگ آفیسر کی اہم ویڈیو سامنے آگئی‼️ دھاندلی کا بڑا ثبوت مل گیا۔۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

پشاور میں تیمور سلیم جھگڑا کے مقابلے میں جو امیدوار چھٹے نمبر سے اٹھ کر جیت گیا وہ افغان شہری ہے، ایمل ولی پاکستانیوں آواز اٹھاؤ ریٹویٹ کر کے

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

این اے 87 خوشاب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد علی ساول کے مطابق بھی یہ الیکشن پی ٹی آئی کے عمر اسلم اعوان نے جیتا ہے اور مسلم لیگ (ن) نے عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا ہے۔

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب فرما رہے تھے ثبوت کہاں ہیں الزامات کے لاڈلے ٹاؤٹ کو اس طرح کی جیت قبول کرنے سے پہلے چلو بھر پانی منگوا لینا چاہیے تھا چالیس سالہ سیاست کا انجام کہ لاہور سے ایک جیل میں بند خاتون اور مانسہرہ سے عمران خان کے ایک کارکن کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہوا

X3 ایکس تھری (@x3returns) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کو فوری طور پر ایک پریس کانفرنس کرنی چاہیے۔ دھاندلی کا اتنا واضح ثبوت پوری دنیا کو دکھایا جائے۔ #ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور Imran Khan Barrister Gohar Khan Omar Ayub Khan PTI Tehreek-e-Insaf