Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profileg
Asad Mansoor

@AsadMansoor222

میں نہ قوم پرست ہوں نہ وطن پرست ہوں، جہاں بھی اسلام ہے وہی میرا وطن ہے،
چاہے وہ زمین کے آخری کنارے میں ہی کیوں نہ ہو!!

ID:1556316420962656259

calendar_today07-08-2022 16:29:33

8,7K Tweets

14,3K Followers

363 Following

Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

شہید ڈاکٹر عدنان البرش کی آخری ٹویٹ :

'ہم کھڑے مریں گے اور گھٹنے نہیں ٹیکیں گے۔
اور جیسا کہ میں نے کہا... وادی میں صرف اس کے پتھر باقی ہیں... اور ہم اس کے پتھر ہیں۔۔۔۔'

شہید ڈاکٹر عدنان البرش کی آخری ٹویٹ : 'ہم کھڑے مریں گے اور گھٹنے نہیں ٹیکیں گے۔ اور جیسا کہ میں نے کہا... وادی میں صرف اس کے پتھر باقی ہیں... اور ہم اس کے پتھر ہیں۔۔۔۔'
account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

تم جیئو ہزاروں سال۔۔۔۔

قابض اسرائیل کو ایک اور ضرب!

♦ کولمبیا کے صدر گسٹاو پیٹرو نے کولمبیا کے لوگوں کے ایک بڑے ہجوم کے درمیان، فلسطینیوں کے خلاف منظم نسل کشی کی وجہ سے اسرائیل کے ساتھ مکمل طور پر تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا۔۔۔🔻🔻

account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

غداری جاری ہے۔۔!!

شہید 'احمد ابو الفول'، القدس بریگیڈ میں طولکرم بٹالین کے مجاہد اور کمانڈروں میں سے ایک تھے، جو محمود عباس کی غدار اتھارٹی کی جانب سے کیے گئے ایک قاتلانہ آپریشن میں اس وقت شہید ہوئے جب ان کی گاڑی کو طولکرم شہر میں براہ راست گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔

غداری جاری ہے۔۔!! شہید 'احمد ابو الفول'، القدس بریگیڈ میں طولکرم بٹالین کے مجاہد اور کمانڈروں میں سے ایک تھے، جو محمود عباس کی غدار اتھارٹی کی جانب سے کیے گئے ایک قاتلانہ آپریشن میں اس وقت شہید ہوئے جب ان کی گاڑی کو طولکرم شہر میں براہ راست گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔
account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

شام کی اینٹ سے اینٹ بجانے کے بعد،
ایران نے دمشق سے شام میں خرچ کی گئی رقم ادا کرنے کا مطالبہ کردیا۔۔۔

تہران کا کہنا ہے کہ اس نے شام میں 50 بلین ڈالر خرچ کیے ہیں اور شامی حکومت کو یہ رقم ادا کرے۔
(الشرق الاوسط اخبار)

شام کی اینٹ سے اینٹ بجانے کے بعد، ایران نے دمشق سے شام میں خرچ کی گئی رقم ادا کرنے کا مطالبہ کردیا۔۔۔ تہران کا کہنا ہے کہ اس نے شام میں 50 بلین ڈالر خرچ کیے ہیں اور شامی حکومت کو یہ رقم ادا کرے۔ (الشرق الاوسط اخبار)
account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

شیخ طریفی حفظہ اللہ کی عمدہ بات🔻

'اس قوم کو فتح نہیں مل سکتی جو یہود سے ڈرتی ہو، کیونکہ اللہ تعالی نے یہود کو بزدل کہا ہے، اور جو یہود سے ڈرتا ہے وہ غیر یہود سے زیادہ ڈرے گا۔'

'وہ سب مل کر بھی تم سے نہ لڑسکیں گے ۔ مگر بستیوں کے کوٹ میں یا دیواروں کی اوٹ میں'
(سورہ الحشر)

شیخ طریفی حفظہ اللہ کی عمدہ بات🔻 'اس قوم کو فتح نہیں مل سکتی جو یہود سے ڈرتی ہو، کیونکہ اللہ تعالی نے یہود کو بزدل کہا ہے، اور جو یہود سے ڈرتا ہے وہ غیر یہود سے زیادہ ڈرے گا۔' 'وہ سب مل کر بھی تم سے نہ لڑسکیں گے ۔ مگر بستیوں کے کوٹ میں یا دیواروں کی اوٹ میں' (سورہ الحشر)
account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

غزہ سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان جب 7 ماہ کی نقل مکانی کے بعد اپنے گھر واپس آیا تو اپنی بلی کو زندہ پایا اور وہ ان کا انتظار کر رہہ تھی❤️

account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

ان امریکی طلبہ و طالبات کا فلسطین کیساتھ انسانیت کے علاوہ قوم، مذھب، زبان وغیرہ کا کوئی رشتہ نہیں، مگر وہ امریکا میں رہ کر فلسطین کی جنگ لڑ رہے ہیں۔۔۔

اللہ کریم انہیں اسلام کی نعمت سے سرفراز فرمائے اور ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے !!

account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

ظلم و تشدد، گرفتاریاں، محاصرے، بھوک پیاس، آنسو گیس اور ربڑ کی گولیاں۔۔۔۔۔

غیر مسلم ممالک کی غیر مسلم یونیورسٹیوں کے غیر مسلم طلبہ و طالبات نے فلسطین کے لیے وہ کچھ کر دکھایا جو عرب اور مسلم بھی نہ کرسکے۔۔۔🔻

account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر فلسطین اور غزہ کی حمایت میں زبردست مظاہرے🔻🔻

account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

فرانسیسی پولیس اور مظاہرین کے درمیان دارالحکومت پیرس میں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر غزہ کی حمایت اور غزہ کی پٹی پر جاری 'اسرائیلی' جارحیت کو مسترد کرنے کے لیے ایک مارچ کے دوران تصادم ۔۔۔۔

account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

کولمبیا یونیورسٹی پر بڑی تعداد میں پولیس کے دھاوا بولنے کے مناظر اور طلباء پر جس قدر بربریت اور تشدد کیا گیا، اگر یہ کسی عرب یا مسلم ملک میں ہوتا تو اب تک ہم 'آزادی رائے' اور 'جمہوریت' کے بارے میں مغرب کی تشویش، مذمت اور گونجتی ہوئی تقریریں سن رہے ہوتے!!