Muhammad Arshad Bukhari (@arshadbukhari71) 's Twitter Profile
Muhammad Arshad Bukhari

@arshadbukhari71

Professional

ID: 1508334810992939018

calendar_today28-03-2022 06:47:50

37,37K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

بائیڈن انتظامیہ کے عمران خان کے ساتھ کبھی بھی اچھے تعلقات نہیں رہے اس کی وجہ اسرائیل تھا کیونکہ عمران خان پاکستان میں اسرائیلی لابی کو پنپنے نہیں دے رہا تھا۔ #پاکستان_کی_کہانی

Farid Malik (@faridmalikpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ میں ایسا نہیں ہوا کہ گیارہ ججز، ملک کے گیارہ بہترین دماغوں نے ایک فیصلہ دیا اور وہ ریویو ہوا ، سر میں تو وکالت چھوڑ دوں ایسا سوچوں تو۔ فیصل صدیقی 🔥🔥

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر جس ہوٹل میں ہے لوگ باہر کھڑے ہو کر کہہ رہے ہیں یہ پاکستانیوں کا قاتل ہے اس نے اپنے قتدار کے لیے پاکستانیوں کا خون کیا ہے

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل موسوی: فوراً حیفہ اور تل ابیب کو چھوڑ دیں۔ اب تک کی جانے والی کارروائیاں صرف ایک انتباہ تھیں، جن کا مقصد دشمن کو روکنا تھا؛ اصل سزا دینے والی کارروائی بہت جلد کی جائے گی۔

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

امریکی اور اسرائیلی انٹیلی جنس کا اندازہ ہے کہ اسرائیل امریکی مدد کے بغیر صرف 12 دن تک میزائل حملے روکنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔واشنگٹن پوسٹ

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کو اب فیصلہ کرنا ہوگا کہ کن حملوں کو روکا جائے اور کن کو نہیں، کیونکہ دفاعی نظام مکمل دباؤ میں ہے۔واشنگٹن پوسٹ

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

مودی جیسے لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں مودی ایک باکردار اور دلیر لیڈر ہے مودی نے مشکلات کے باوجود خطے میں امن کے لیے بہت کام کیا ہے،میں دعا کرتا ہوں پاکستان کو بھی خدا مودی جیسا باکردار دلیر لیڈر دے عاصم منیر کے دوست ساجد تارڈ کے مودی کے بارے میں تاثرات

Arif Hameed Bhatti (@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

اصلاں نال جے نیکی کریے نسلاں تک نہیں پلدے بد اصلاں نال جے نیکی کریے پٹھیاں چالاں چلدے میاں محمد بخش

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

جب ایران نے غزہ کی مدد کی، دنیا خاموش رہی۔ آج حوثی اس دوستی کا حق ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ #HouthisSupportIran #MiddleEast

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ: اسرائیل کے اندازوں کے مطابق، امریکہ آج رات ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہو سکتا ہے۔ ذرائع: اسرائیلی چینل 12

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

چودھری عثمان لوٹے نے قرآن پر حلف دیا تھا کہ میں عمران خان کا وفادار رہوں گا اور پھر لوٹا بن گیا دنیا بھی برباد اور آخرت بھی۔۔۔تھو

Sayed Z Bukhari (@sayedzbukhari) 's Twitter Profile Photo

I’m truly touched by all the love and kind messages following the Tom Lantos Human Rights Commission hearing in Congress. It was a privilege to help expose the systematic political repression unfolding in Pakistan. Our voices will only grow louder when we unite and speak out through every platform

I’m truly touched by all the love and kind messages following the <a href="/TLHumanRights/">Tom Lantos Human Rights Commission</a> hearing in Congress.
It was a privilege to help expose the systematic political repression unfolding in Pakistan.
Our voices will only grow louder when we unite and speak out through every platform
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

یاسمین راشد صاحبہ کو کیسے فارم 47 کے ذریعے ہروا کر نواز شریف کو جتوایا گیا الجزیرہ نے ثبوتوں کے ساتھ بتایا ریٹویٹ کریں تاکہ سب کو پتہ چلے

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا یزید کے ظلم کے سامنے میں تین سال کیا تین منٹس بھی چپ نہیں رہوں گا جنہوں نے 9 مئی کو CCTV فوٹیج چرائی وہ معافی مانگیں بہن علیمہ خان کی گفتگو 🔥

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یہ جو فیصلے آرہے ہیں اس سے ملک و قوم کا سخت ترین نقصان ہو رہا ہے، الیکشن کمیشن گھنٹوں کے حساب سے ہمارے لوگوں کو نااہل کر رہے ہیں بیرسٹر گوہر علی کی گفتگو 🔥