Iᗰᗩᑎ ᗰᗩᒪIK(@Aqrs_10_) 's Twitter Profileg
Iᗰᗩᑎ ᗰᗩᒪIK

@Aqrs_10_

اور مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہیں اِس دُنیا کے سہارے (القرآن)✨🖤
Say #Alhamdullilah for everything ✨💖🥀

ID:1269115312483512320

linkhttp://insaf.pk calendar_today06-06-2020 03:54:47

65,0K Tweets

8,0K Followers

4,3K Following

Iᗰᗩᑎ ᗰᗩᒪIK(@Aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

❃ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْــــﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ❃
♡صَبَّاحُ الْخَیْر

❃ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْــــﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ❃ ♡صَبَّاحُ الْخَیْر
account_circle
Iᗰᗩᑎ ᗰᗩᒪIK(@Aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

پھر دبئی لیکس میں بھی عمران خان کا نام نہیں آیا اور محب وطن وہاں بھی کرپٹ ثابت ہوئے 😐

Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

ہر تعلق کی طرح ریاست اور اس کے شہریوں کا تعلق بھی اعتبار پر قائم ہوتا ہے۔ ریاست کاغذ کے ایک ٹکڑے پر اپنی مہر لگاتی ہے اور دہقان اپنے مہینوں کی محنت کاغذ کے ایسے چند ٹکڑوں کے عوض اپنی ریاست کے حوالے کردیتا ہے۔پھر دوسرا شہری اس اناج کو کاغذ کے ایسے ہی ٹکڑوں…

account_circle
Iᗰᗩᑎ ᗰᗩᒪIK(@Aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

❃ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْــــﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ❃
♡صَبَّاحُ الْخَیْر

❃ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْــــﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ❃ ♡صَبَّاحُ الْخَیْر
account_circle
Iᗰᗩᑎ ᗰᗩᒪIK(@Aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

دوسروں کو گالیوں پر درس دینے والے خود جو گالیاں نکالتے ہیں کیا وہ حلال گالیاں ہوتی ہیں 🤔
جسٹ سوچنگ 😂😂😂

account_circle
Iᗰᗩᑎ ᗰᗩᒪIK(@Aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

❃ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْــــﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ❃
♡صَبَّاحُ الْخَیْر

❃ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْــــﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ❃ ♡صَبَّاحُ الْخَیْر
account_circle
Iᗰᗩᑎ ᗰᗩᒪIK(@Aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

لوگوں نے تو اعتماد کیا تھا لیکن ادارے نے کیا کیا پورے 75 سال سے ظلم لوگوں کو اعتماد
کرنے کی سزا دی جس نے ملک کیلئے کچھ کرنا
چاہا اس کو ہی مار دیا تاکہ تم لوگوں کے بچے
عیاشیاں کر سکے اور جنہوں نے اعتماد کیا تھا ان کے بچے پیدا ہوتے ہی اربوں کے مقروض بن جائے

لوگوں نے تو اعتماد کیا تھا لیکن ادارے نے کیا کیا پورے 75 سال سے ظلم لوگوں کو اعتماد کرنے کی سزا دی جس نے ملک کیلئے کچھ کرنا چاہا اس کو ہی مار دیا تاکہ تم لوگوں کے بچے عیاشیاں کر سکے اور جنہوں نے اعتماد کیا تھا ان کے بچے پیدا ہوتے ہی اربوں کے مقروض بن جائے
account_circle
Iᗰᗩᑎ ᗰᗩᒪIK(@Aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

عقل کو ہاتھ مارے اس سے پہلے کہ کوئی بڑا نقصان ہو جائے آج آزاد کشمیر میں یہ نعرے لگ رہے ہیں تو کل کو باقی صوبوں میں بھی لگے گئے
افسوس تاریخ سے بھی آپ لوگوں نے کچھ نہیں سیکھا انھی حرکتوں کی وجہ سے پہلے پاکستان کے دو ٹکڑے ہوئے تھے

account_circle
Iᗰᗩᑎ ᗰᗩᒪIK(@Aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

منہ توڑ جواب ان کے احکامات کو ماننے سے انکار کر کے دیتے ہیں

کیا عوام کو ابھی بھی پاگل سمجھتے ہیں یہ KPK میں جو انعامات پولیس کو دیے گئے تھے وہ کس کو منہ توڑ جواب دیا تھا موصوف نے

ریحان زیب کے بھائی کا ٹکٹ کسی اور کو دے کر کس کو منہ توڑ جواب دیا تھا
Ali Amin Khan Gandapur

منہ توڑ جواب ان کے احکامات کو ماننے سے انکار کر کے دیتے ہیں کیا عوام کو ابھی بھی پاگل سمجھتے ہیں یہ KPK میں جو انعامات پولیس کو دیے گئے تھے وہ کس کو منہ توڑ جواب دیا تھا موصوف نے ریحان زیب کے بھائی کا ٹکٹ کسی اور کو دے کر کس کو منہ توڑ جواب دیا تھا @AliAminKhanPTI
account_circle
Iᗰᗩᑎ ᗰᗩᒪIK(@Aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

زندگی کی کہانی دو طرح کی ہوتی ہے

ایک وہ جو وقت لکھتا ہے اور ہم جیتے ہیں

اور ایک وہ جو ہم خود لکھتے ہیں اور جیتے ہیں

اور جو اپنی کہانی خود نہیں لکھتے ان کی کہانی وقت لکھتا ہے
❣️🕊️

زندگی کی کہانی دو طرح کی ہوتی ہے ایک وہ جو وقت لکھتا ہے اور ہم جیتے ہیں اور ایک وہ جو ہم خود لکھتے ہیں اور جیتے ہیں اور جو اپنی کہانی خود نہیں لکھتے ان کی کہانی وقت لکھتا ہے ❣️🕊️
account_circle
Iᗰᗩᑎ ᗰᗩᒪIK(@Aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

زندگی کے جس مقام پر ہو اسے تسلیم کر لو اور یہ بھی تسلیم کر لو کہ یہاں ہمیشہ نہیں رہو گئے۔۔۔۔۔🫶❣️

زندگی کے جس مقام پر ہو اسے تسلیم کر لو اور یہ بھی تسلیم کر لو کہ یہاں ہمیشہ نہیں رہو گئے۔۔۔۔۔🫶❣️
account_circle
Iᗰᗩᑎ ᗰᗩᒪIK(@Aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

نانی 420 کے دل میں ابھی بھی فوج کے خلاف بغض ہے ورنہ 9 مئی والے دن آرمی کا یونیفارم پہن کر بھی اظہارِ یکجہتی کر سکتی تھی جیسے پولیس کے ساتھ کی تھی۔۔۔
🫣☹️

نانی 420 کے دل میں ابھی بھی فوج کے خلاف بغض ہے ورنہ 9 مئی والے دن آرمی کا یونیفارم پہن کر بھی اظہارِ یکجہتی کر سکتی تھی جیسے پولیس کے ساتھ کی تھی۔۔۔ 🫣☹️ #TrueLiesOf9May
account_circle
Iᗰᗩᑎ ᗰᗩᒪIK(@Aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

جناح ہاؤس کی دیوار تو دوبارہ سے ٹھیک ہوگئی اب ان کے گھروں والوں کو ان کے بچے بھی واپس کردو جو اس دیوار کا بہانہ بنا کر
سیدھی گولیوں کا نشانہ بنے تھے 💔

9 مئی کا ناقابلِ تلافی نقصان 😭💔

account_circle
Iᗰᗩᑎ ᗰᗩᒪIK(@Aqrs_10_) 's Twitter Profile Photo

کسس کسس ایریا میں 9 مئی کا ماتمی جلوس نکل گیا ہے ہماری یونی میں تو شروع ہوتے ہیں ختم ہوگیا ہے 🫣😂😂😂😂

account_circle