PTI_JunoOon(@Anu_5786) 's Twitter Profileg
PTI_JunoOon

@Anu_5786

😎👽
😻🙈
@ImranKhanPTI

ID:1475431367706087427

calendar_today27-12-2021 11:40:41

6,3K Tweets

796 Followers

1,1K Following

ᖇᗩᗰᘔᗩᑎ ♣️(@m_ramzan_m) 's Twitter Profile Photo

اگر نوٹیفکیشن معطل ہونے کا سلسلہ نہ رُکا_ تو آخر پر نواز شریف کے پاس وہ کبوتر
ہی بچےگا جو لاہور جلسے میں اُڑایا تھا_

😂🤣😜

اگر نوٹیفکیشن معطل ہونے کا سلسلہ نہ رُکا_ تو آخر پر نواز شریف کے پاس وہ کبوتر ہی بچےگا جو لاہور جلسے میں اُڑایا تھا_ #دھاندلی_والے_حکمران 😂🤣😜
account_circle
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰(@YasirFarid77) 's Twitter Profile Photo

شہر سے باہر کی ویرانی بسانا تھی مجھے
اپنی تنہائی پہ کچھ تو مہرباں ہونا ہی تھا

اپنی آنکھیں دفن کرنا تھیں غبار خاک میں
یہ ستم بھی ہم پہ زیر آسماں ہونا ہی تھا

بے صدا بستی کی رسمیں تھیں یہی محسنؔ مرے
میں زباں رکھتا تھا مجھ کو بے زباں ہونا ہی تھا..

account_circle
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰(@YasirFarid77) 's Twitter Profile Photo

بشیر بدر
اچھا تمہارے شہر کا دستور ہو گیا
جس کو گلے لگا لیا وہ دور ہو گیا

تنہائیوں نے توڑ دی ہم دونوں کی انا!
آئینہ بات کرنے پہ مجبور ہو گیا

دادی سے کہنا اس کی کہانی سنائیے
جو بادشاہ عشق میں مزدور ہو گیا

صبح وصال پوچھ رہی ہے عجب سوال
وہ پاس آ گیا کہ بہت دور ہو گیا

بشیر بدر اچھا تمہارے شہر کا دستور ہو گیا جس کو گلے لگا لیا وہ دور ہو گیا تنہائیوں نے توڑ دی ہم دونوں کی انا! آئینہ بات کرنے پہ مجبور ہو گیا دادی سے کہنا اس کی کہانی سنائیے جو بادشاہ عشق میں مزدور ہو گیا صبح وصال پوچھ رہی ہے عجب سوال وہ پاس آ گیا کہ بہت دور ہو گیا #مرشد
account_circle
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰(@YasirFarid77) 's Twitter Profile Photo

سب کے ہونٹوں پہ مرے بعد ہیں باتیں میری
میرے دشمن میرے لفظوں کے بھکاری نکلے..

account_circle
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰(@YasirFarid77) 's Twitter Profile Photo

تیرے وعدے پہ جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا

مرزا غالب

account_circle
H°°®(@nalayeq_Hoor) 's Twitter Profile Photo

'زندگی زندہ دلی کا نام ہے'

میں نے اپنی ذات پر اس جملے کو پرکھا ہے، یہ جس نے بھی کہا یا لکھا ہے، سو فیصد حقیقت ہے، دل کی آبادی ہی دراصل زندگی ہے، بجھے ہوئے دل کیساتھ بس جیسے تیسے سانسیں پوری کی جاتیں......

HINA//KHAN JANAM 🫀
Aleena Khan 🇵🇰
Ujii

'زندگی زندہ دلی کا نام ہے' میں نے اپنی ذات پر اس جملے کو پرکھا ہے، یہ جس نے بھی کہا یا لکھا ہے، سو فیصد حقیقت ہے، دل کی آبادی ہی دراصل زندگی ہے، بجھے ہوئے دل کیساتھ بس جیسے تیسے سانسیں پوری کی جاتیں...... @HINABIBI20 @3gh_m @UjalaRaza_
account_circle
ᖇᗩᗰᘔᗩᑎ ♣️(@m_ramzan_m) 's Twitter Profile Photo


بلے 🏏سے ہارتے تو عزت رہ جاتی ، بینگن ، گاجر ، مولی اور کھیرے سے ہار گئے!!

#دو_تہای_PTI بلے 🏏سے ہارتے تو عزت رہ جاتی ، بینگن ، گاجر ، مولی اور کھیرے سے ہار گئے!!
account_circle
ᖇᗩᗰᘔᗩᑎ ♣️(@m_ramzan_m) 's Twitter Profile Photo

کوئی منزل نہیں جچتی،
سفر اچھا نہیں لگتا،،
اگر گھر لوٹ بھی آؤں،
تو گھر اچھا نہیں لگتا،،
کروں کچھ بھی میں اب دنیا کو،
سب اچھا ہی لگتا ہے،،
مجھے کچھ بھی تمہارے بن،
مگر اچھا نہیں لگتا ۔۔!!!

account_circle
PTI_JunoOon(@Anu_5786) 's Twitter Profile Photo

وقت ہوتا ہی ہے گزر جانے کے لئے
برا ہو تو صبر کیجئے اور اچھا ہو تو اوپر والے کا شکر کیجئے
صبح بخیر❤

وقت ہوتا ہی ہے گزر جانے کے لئے برا ہو تو صبر کیجئے اور اچھا ہو تو اوپر والے کا شکر کیجئے صبح بخیر❤
account_circle
PTI_JunoOon(@Anu_5786) 's Twitter Profile Photo

وقت ہوتا ہی ہے گزر جانے کے لئے
برا ہو تو صبر کیجئے اور اچھا ہو تو اوپر والے کا شکر کیجئے
صبح بخیر❤

وقت ہوتا ہی ہے گزر جانے کے لئے برا ہو تو صبر کیجئے اور اچھا ہو تو اوپر والے کا شکر کیجئے صبح بخیر❤
account_circle