Annie Sehar (@anniesehar1) 's Twitter Profile
Annie Sehar

@anniesehar1

Content Writer
Personal account & views
Tweets published on BBC News, Gulf News, Midi Libre France, Express Tribune, The News International, Indian Express

ID: 859431788401221633

linkhttps://www.facebook.com/anniesehar10 calendar_today02-05-2017 15:38:00

30,30K Tweet

107,107K Followers

3 Following

Annie Sehar (@anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

یہ چلے ہوۓ کارتوس کوئی آئین بنانا چاہتے ہیں تو پہلے شفاف الکشن کروائیں قوم مینڈیٹ دے توپھر ریفارم بھی کروائیں یہاں منتخب ایم این ایز کو نامعلوم اٹھا لے جاتے ہیں شوکت بسرا

Annie Sehar (@anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

آزادی رضاکار گجرانوالہ کی ٹیم نے صوبائی ممبر تحریک انصاف طاہر مجید خان کے ساتھ مِل کر عمران خان کی رہائی کے لیے شاندار ریلی نکالی ہے

Annie Sehar (@anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

یہ قاضی فائز عیسی کو ریٹائرمنٹ کے بعد ایک نئی عدالت کا چیف جسٹس مقرر کرنا چاہتے ہیں جوسپریم کورٹ سے بھی بالاتر ہو وہاں اپنی مرضی کے جج لگائیں گے اور پھر عمران خان کے تمام مقدمات اس عدالت میں بیجھے جائیں اور پی ٹی آئی کو بھی اسی عدالت سے بین کروایا جائے سلمان اکرم راجہ

Annie Sehar (@anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

آج میںنے بدقسمتی سے وہ ڈرافٹ پڑھا پارلیمنٹ اتنی حجت کیوں کرتی ہے ایک ہی قانون پاس کر دیں کہ جن کیسز میں حکومت فریق ہے ان کیسز کا فیصلہ حکومت کے حق میں ہو چکا منیر اے ملک

Annie Sehar (@anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

اگر ہم قاضی فائز عیسی کے پچھلے دوسال کا دور دیکھیں تو پاکستانی عدلیہ کی تاریخ میں قاضی فائز عیسیٰ کا دور تاریخ کا ناقص ترین چیپٹر ہے ابوذر سلیمان

Annie Sehar (@anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

وزیر قانون کہتا ہے اسکے پاس ترمیم کا مسودہ آگیا اسکو کس نے دیا کہاں سے آگیا اعظم نذیر تارڑ کو شرم سے ڈوب مرنا چاہئیے اپنی چند سال کی حکومت کے لئے یہ لوگ اس ملک کو آئینی بحران کی طرف دھکیل رہے ہیں شعیب شاہین

Annie Sehar (@anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

نون لیگ کی حکومت کونسی آئینی ترمیم لارہی ہے جو بند دروازوں کے پیچھے رات کے اندھیرے میں لارہی ہے بدترین جہموریت بھی مارشل لاء سے بہتر ہوتی ہے لیکن میں اب یہ کہنے پر مجبور ہوں کہ موجودہ حکومت مارشل لاء سے بھی بدتر اور غلیظ ہے ثنا بچا

Annie Sehar (@anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں اکیس ستمبر کے جلسہ کی تیاریوں کیلئے لاہور والوں نے ریلیاں نکال کر تیاریاں شروع کردیں

Annie Sehar (@anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

اکیس ستمبر تحریک انصاف کا جلسہ کامیاب بنانے کیلئے اویس یونس کی عوامی مہم سب لوگ شرکت کریں

Annie Sehar (@anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

حکومت کو بڑی ناکامی ہوئی اور جیت آئین کی ہوئی حکومت نے بڑی کوشش کی 80 سے زیادہ ترامیم تھیں مولانا نے کہا ہمیں بتائیں تو ہم آنکھیں بند کرکے تو حمایت نہیں کرسکتے ہم نے کسی طاقت کی بات نہیں ماننی تھی کل حکومت بڑی پریشان تھی علی ظفر

Annie Sehar (@anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے اپنے دور حکومت میں رحمت العالمین ﷺ اتھارٹی بنائی تھی علی امن گنڈا پور نے بھی اسی نقش قدم پر چلتے ہوۓ رحمت العالمین ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا

Annie Sehar (@anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

فیصلوں پر عمل کروانا عدالت کا کام ہے عدالتی فیصلوں پر عمل نہ ہونے سے حکومتی جارحیت کی راہ ہموار ہوتی ہے جو کہ بہت خطرناک مثال ہے انشاللہ اگلے چیف جسٹس منصور علی شاه

Annie Sehar (@anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

اغوا کئے جانے کے بعدسعد اللہ بلوچ کابیان آگیانامعلوم لوگوں نے میری بیٹی کوبیوی اورخالہ کواٹھا کر نامعلوم مقام پر لے گئےمیری انسے بات کروائی گئی انہوں نے کہاکہ جلدی پہنچیے یہ اس حد تک پہنچ گئے ہیں جوہم بتانہیں سکتے میں ابھی بھی عمران خان کے ساتھ ہوں شرم سےڈوب مرو قاضی اورنامعلوم

Annie Sehar (@anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

ججز کی ریٹائرمنٹ عمر پینسٹھ سالہ ہے ترمیم کی وجہ سے وہ حکومت کو خوش کرنے کے چکر میں اسکے خلاف کوئی فیصلہ نہیں دینگے کیونکہ حکومت چیف جسٹس کو منتخب کرے گی وہ چاہیں گے تاکہ وہ چیف جسٹس بنیں مصطفیٰ نواز کھوکر

Annie Sehar (@anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسی کو استعفیٰ دے دینا چاہیےآپ کی اپنی بلوچستان بار آپ کو پاکستان کی تاریخ کا بدترین چیف جسٹس کہہ رہی ہے صدیق جان

Annie Sehar (@anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

ایک آرڈر آتا ہے کے جلسہ نہیں ہوگا ایک آرڈر ہمیں بھی اڈیالہ جیل سے آیا ہے جلسہ تو ہوگا شیخ وقاص اکرم نے بات ہی ختم کردی