Amjad 👁‍🗨 (@amjad_lali133) 's Twitter Profile
Amjad 👁‍🗨

@amjad_lali133

سب سے پہلے پاکستان !🇵🇰
ایمان ، اتحاد ، تنظیم !!!🇵🇰
. . . PML N

ID: 1753703895178899456

calendar_today03-02-2024 08:56:28

1,1K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Amjad 👁‍🗨 (@amjad_lali133) 's Twitter Profile Photo

صرف 200 ارب روپے کے ایک گروپ کے کیپیسٹی چارجز کو تیار کردہ بجلی میں تبدیل کر دیں تو پاکستان کے تمام تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کم ہو کر 10 فیصد تک آ سکتا ہے۔

Amjad 👁‍🗨 (@amjad_lali133) 's Twitter Profile Photo

ہمیں پاکستان میں موجود سسٹم سے لاکھ اختلافات ہو سکتے ہیں لیکن ہماری پہچان سبز ہلالی پرچم اور وطن عزیز پاکستان ہے پاکستان زندہ باد

Amjad 👁‍🗨 (@amjad_lali133) 's Twitter Profile Photo

بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کو بنیاد بناکر 28 جولائی 2017 کا فیصلہ درحقیقت پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے خلاف فیصلہ تھا اس فیصلے نے ملکی ترقی اور خوشحالی پہ وہ ضرب لگائی جس کا خمیازہ عوام آج بھی بھگت رہے ہیں #جولائی_28_یوم_سیاہ

بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کو بنیاد بناکر 28 جولائی 2017 کا فیصلہ درحقیقت پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے خلاف فیصلہ تھا اس فیصلے نے ملکی ترقی اور خوشحالی پہ وہ ضرب لگائی جس کا خمیازہ عوام آج بھی بھگت رہے ہیں

#جولائی_28_یوم_سیاہ
Amjad 👁‍🗨 (@amjad_lali133) 's Twitter Profile Photo

اپنی سڑکوں اور راستوں کو ایسا بنا دو۔ اور بنا کر ہی دم لو۔ تاکہ مخلوق خدا چھاوں میں رہے -چھاوں سے گزرے - اور چھاوں میں بیٹھے اور تمیں دعائیں دے اور ان درختوں پر رہائش پزیر پرندے تماری مغفرت کی دعائیں مانگیں ۔

اپنی سڑکوں اور راستوں کو ایسا بنا دو۔
 اور بنا کر ہی دم لو۔  
تاکہ مخلوق خدا  چھاوں میں رہے -چھاوں سے گزرے -
اور چھاوں میں بیٹھے اور تمیں دعائیں دے 
اور ان درختوں پر رہائش پزیر پرندے تماری مغفرت کی دعائیں مانگیں
۔
Amjad 👁‍🗨 (@amjad_lali133) 's Twitter Profile Photo

یہ تصویر دیکھ کر #علامہ_اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا شعر یاد آ گیا عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی۔ یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی،ابلیس سے یارانہ بھی۔ بتا حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

یہ تصویر دیکھ کر #علامہ_اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا شعر یاد آ گیا
عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی۔
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی،ابلیس سے یارانہ بھی۔
بتا حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
Amjad 👁‍🗨 (@amjad_lali133) 's Twitter Profile Photo

گیدڑوں کے ہجوم میں اللہ کا شیر ۔۔۔۔سنتِ حسین کا خالص نمونہ۔۔۔ اب جنت الفردوس میں سرخرو داخل ہو گا انشاء اللہ ، جیتے مرتے تو سب ہیں لیکن عزت کی زندگی اور بہادروں والی موت کسی کسی کو نصیب ہوتی ہے

Nawaz Sharif (@nawazsharifmns) 's Twitter Profile Photo

Congratulations #ArshadNadeem. You have made us proud. A Moment of tremendous pride for Pakistan as you shine on the world stage of Olympics 2024.