Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profileg
Aamir Saeed Abbasi

@AmirSaeedAbbasi

Journalist
https://t.co/avFB6nojzF

ID:1320559038

linkhttps://youtube.com/@AamirAbbasiOfficial?si=RRSs12TkA1AvlrhY calendar_today01-04-2013 15:31:07

25,6K Tweets

26,6K Followers

1,2K Following

Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

پی بی 50 قلعہ عبداللہ کے پولنگ سٹاف کا اغواء

الیکشن کمشن نے صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان اور ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ سے فوری رپورٹ طلب کر لی

ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ نے زبانی طور پر یہ اطلاع دی، ڈپٹی کمشنر تحریری رپورٹ طلب

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

جن 21 نشستوں پر ضمنی انتخاب ہورہا ہے اس میں سے 11 نشستیں مسلم لیگ ن، 2 تحریک انصاف، 2 پیپلز پارٹی، ایک بی این پی مینگل، ایک مسلم لیگ ق، ایک آئی پی پی نے خالی کیں جبکہ تین نشستوں پر 8 فروری کو بوجہ انتقال الیکشن ملتوی ہوا تھا

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ الیکشن کمیشن کے دفتر پہنچ گئے، خود اپنی نگرانی میں انتخابات کے نتائج تیار کروائیں گے

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ

پولنگ شروع ہونے سے اب تک 10 شکایات موصول ہوئی ہیں،شکایات معمولی نوعیت کی ہیں،جن کا ازالہ کردیا گیا،گجرات اور رحیم یار خان میں پولنگ کا عمل رکنے پر پولیس کے ذریعے صورتحال پر قابو پالیا گیا،الیکشن کمیشن

account_circle
Ch Abdullah(@ChAbdullah391) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر کی آمد سے پہلے ریہرسل کے نام پر روٹ لگا کر اسلام آباد کی عوام کی ذلالت۔۔۔
ایرانی صدر نے رات دو بجے آنا ہے جبکہ عوام کو دوپہر دو بجے گرمی میں ذلیل کیا جا رہا ہے۔ یہ ہے میرا پاکستان ۔
Umar Cheema
Aamir Saeed Abbasi

account_circle
Dr. Naif Alotaibi(@Dr_Naif777) 's Twitter Profile Photo

📌 21 اپریل 1938

ایک عظیم شاعر کی برسی جن سے پاکستانی، سعودی اور پوری اسلامی دنیا محبت کرتی تھی۔


account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

صحافی کا یہ کام نہیں کہ ایک فریق کہہ رہا ہے کہ باہر بارش ہورہی ہے اور دوسرا فریق کہہ رہا ہے کہ بارش نہیں ہورہی بلکہ خود باہر جاکر دیکھے کہ بارش ہورہی یا نہیں اور رپورٹ کرے
x.com/iAmjadKhann/st…

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

پشین جلسے میں مولانا کے حکومت پر لفظی وار !!
کیا مولانا پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے ؟؟

salma kousar
Aamir Saeed Abbasi

account_circle
Nadir Baloch(@BalochNadir5) 's Twitter Profile Photo

یہ عوام کے نمائندے نہیں یہ جرنیلوں کے نمائندے ہیں، یہ عوام کے نمائندے نہیں ہوسکتے، مجرم کو مجرم کہنا پڑے گا، مولانا فضل الرحمان

یہ عوام کے نمائندے نہیں یہ جرنیلوں کے نمائندے ہیں، یہ عوام کے نمائندے نہیں ہوسکتے، مجرم کو مجرم کہنا پڑے گا، مولانا فضل الرحمان
account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

New week, new beginnings! Tune in every morning starting Monday to Friday at 09:03AM for your daily dose of inspiration, laughter, and information. The journey begins!

Armala Hassan

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

اہم خبر
سپریم کورٹ، فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے لیے حکومتی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ 24 اپریل کو دن ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا

اہم خبر سپریم کورٹ، فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے لیے حکومتی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ 24 اپریل کو دن ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا
account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

انتخابات میں ہمارا ہر جگہ دوسرا نمبر ہے ہم پی ٹی آئی کے امیدوار کے دوسرے نمبر پر آئے ہیں، چودھری عابد رضا کوٹلہ سینئیر رہنما مسلم لیگ ن

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

عمران ڈٹ گیا اور ووٹ اس کے ساتھ کھڑا ہوگیا، چودھری عابد رضا کوٹلہ سینئیر رہنما مسلم لیگ ن

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

ثابت ہوا کہ پورے نظام میں پاکستان کی عدالتوں کا کردار 'خواہ مخواہ' والا ہے

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

'پاکستان کے خیر خواہوں' کا گروپ عمران اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ میں اختلاف ختم کرانے کا خواہاں، انصار عباسی صاحب کی خبر

یہ نئے خیر خواہ کون ہیں ؟

e.jang.com.pk/detail/669999

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

ISPR
Rawalpindi, 20 April 2024:Passing Out parade of cadets of 149th PMA Long Course, 14th Mujahid Course, 68th Integrated Course and 23rd Lady Cadet Course was held at Pakistan Military Academy (PMA) Kakul today. 49 Cadets from friendly countries were also among the passed out

account_circle
Aamir Saeed Abbasi(@AmirSaeedAbbasi) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کو ضمنی انتخابات میں مہم کے لیے پنجاب بھر میں جلسے کی اجازت نہیں ملی اس کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد انتخابی مہم ختم ہوتے وقت جمع ہوئی۔ حکومت اور عدالت نے حسبِ معمول جلسوں کی درخواستوں پر فیصلہ ہی نہیں کیا اور وقت ہی گزر گیا

account_circle