ایمرجنسی پیغام 🛑
تمام انصافین سے گزارش کرتی ہوں کہ مریم نواز کو بجانے کی وجہ سے پورا پٹواریستان اکاؤنٹ کے پیچھے پڑا ہوا ہے ۔
مسلسل روپورٹ ہو رہی ہے ۔ اب سب میری ٹوئٹ کو ری پوسٹ اور زیادہ سے زیادہ کمنٹ کرے 🙏
آج فل بینچ کی خوشخبری دینے والوں کیلئے عرض ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ نے فیملی ممبر کی بیماری کے باعث چھٹی لے لی ہے
یہ میچ عدالتوں نے نہیں ہمیں خود ہی کھیلنا ہے
لوگ بھیڑ بکریاں نہیں میاں صاحب۔ وہ آپکی سیاست کو پہچان کر متنفر ہو چکے ہیں۔ 40 سال اقتدار کے بعد آپ کیسے 3 سال والے سے حساب مانگ سکتے ہیں جبکہ آپ سے بہتر کارلردگی بھی دکھائی اس نے۔
جب قاضی کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ شیطانی قانون کا مسودہ تیار کرنے والے بھی سامنے آ چُکے ہیں
تاریخ میں زندہ رہنے کیلیے پورے ملک کے وکلاء کو باہر نکلنا ہو گا
آئینِ پاکستان وکلاء کا رُوحانی باپ ہے اس کی حفاظت ان پر فرض ہے۔
بات اب صرف عمران خان کی رہائی کی نہیں۔
بات آئین کی رہائی کی ہے۔
فیصل آباد ، میانوالی ، لاہور ، اسلام آباد ، پنڈی جلسوں میں جو ہو رہا ہے یہ اس سٹریٹ موومنٹ کا آغاز ہے جس کا کپتان کہتا چلا آ رہا ہے اگر یہ نہ سدھرے ۔۔۔
نواز شریف رات کے اندھیرے میں صلح اور معافی کے پیغام بھیجتا ہے , اور دن کے اجالے میں قوم کو بھیڑ بکریاں کہتا ہیں. ایسا ذلیل اور منافق انسان تاریخ میں پیدا ہونا مشکل ہے.
نواز شریف کو اطلاع دیے جاتے ہیں کہ اے گنجے
تیری مکار بیٹی جن گھروں کا افتتاح کرتی پھر رہی ہے وہ عمران خان کے 50 لاکھ گھروں کے منصوبے کے تحت ہی بنے ہیں۔
جھوٹا خاندان پر وقت جھوٹ ہی بولتا رہتا ہے۔
لاہور مینار پاکستان, 5 اکتوبر
کپتان نے بلایا ہے، قوم تو آئے گی
آزاد انصاف جوان ، ٹیم زبیر نیازی نے لاہور میں جگہ جگہ دعوت نامہ پہنچانا شروع کر دیا۔
#آزاد_انصاف_جوان
#ٹیم_زبیر_نیازی
#لاہور_مینار_پاکستان
@لاہور داتا گنج بخش ٹاؤن کی تنظیم، ٹیم زبیر نیازی پی پی 173 اور ڈاکٹر یاسمین راشد این اے 130 کی ڈور ٹو ڈور، 5 اکتوبر مینار پاکستان جلسہ کی آگاہی مہم بھر پور انداز میں جاری۔
#ٹیم_زبیر_نیازی
#آخری_جنگ_کپتان_کے_سنگ
#آزاد_انصاف_جوان