itx_Ahmii(@Alchemist_143) 's Twitter Profileg
itx_Ahmii

@Alchemist_143

Chemical Engineer Under Construction.

Proud partner of Nfc Iet University Multan.

From City of Saints ❣️

yallla Habibi come to Saudia

ID:3164257608

linkhttps://linktr.ee/Ahmii786 calendar_today19-04-2015 16:54:16

13,3K Tweets

3,7K Followers

3,8K Following

Hiba😍(@__heartbeat2) 's Twitter Profile Photo

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَــّْ͢ـْـْــؔـمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ

السلام علیکم
صبح بخیر ♥

account_circle
itx_Ahmii(@Alchemist_143) 's Twitter Profile Photo

قضا نے وار کیا بھی تو پشت سر سے کیا
مجال کس کی تھی آتا روبروے علیؓ 🚩

21 رمضان المبارک یوم شہادت
خلیفہ چہارم ، داماد نبی ﷺ ،
شیرِخدا فاتح خیبر ، امیر المومنین
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
سلام یا علی مولا 🚩😢
🖤🚩😢

قضا نے وار کیا بھی تو پشت سر سے کیا مجال کس کی تھی آتا روبروے علیؓ 🚩 21 رمضان المبارک یوم شہادت خلیفہ چہارم ، داماد نبی ﷺ ، شیرِخدا فاتح خیبر ، امیر المومنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ سلام یا علی مولا 🚩😢 #21Ramzan 🖤🚩😢
account_circle
🇵🇰پروفیسر شیخ سپیئر🇵🇰(@N___Khan) 's Twitter Profile Photo

قطری کہاوت ہے

جن کے اپنے مسئلے نہیـــــــں
ہوتے وہ اکثر دوســـــروں کے
مسائل میں الجھتے رہتے ہیں

account_circle
Amna(@i_m_aamna) 's Twitter Profile Photo

In Arabic we don't say,
'Goodbye' we say 'Fi aman Allah' which Means 'I leave you in the care of Allah.'
and I think that is beautiful....!!

account_circle
its me میٹھو 🇵🇰(@itsmyliffe2004) 's Twitter Profile Photo

بہت ہے مشکل وفا ۔۔۔۔۔۔
کبھی کر کے دیکھو ذرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے پیار ہوا تھا ۔۔۔۔۔

account_circle
Hiba😍(@__heartbeat2) 's Twitter Profile Photo

میں بندہ عاصی ہوں خطاکار ہوں مولا

لیکن تیری رحمت کا طلبگار ہوں مولا

🤲🏼🤍🤲🏼

account_circle
Hiba😍(@__heartbeat2) 's Twitter Profile Photo

Drop a heart for me
❤ کرش_
💖 بیسٹ فرینڈ_
💚 قابل عزت_
💛 نرم دل_
💙 قابل یقین_
🧡 سادہ_
💗 خوش مزاج _
❣ شرارتی_
🖤 سڑیل_
💝 سمجھدار_
🩷-معشوم لڑکی

account_circle
Hiba😍(@__heartbeat2) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹



اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سے ہمارے لیے نیکیوں کی راہ کو آسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے چھوڑ دیں
آمین 🤲🏻

Hiba😍

account_circle
Hiba😍(@__heartbeat2) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم !

زندگی چھوٹی
پینسل کی طرح ہوتی ہے جو ہر روز چھوٹی ہوتی جاتی ہے

صبح بخیر🌸

Hiba😍

السلام علیکم ! زندگی چھوٹی پینسل کی طرح ہوتی ہے جو ہر روز چھوٹی ہوتی جاتی ہے صبح بخیر🌸 @__heartbeat2
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

کمشنر کلرک نہیں، پوری ڈویژن کی بیوروکریسی کمشنر کے ماتحت کام کرتی ہے، کمشنرز کا بیان جرم کا اعتراف ہے کہ پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چرایا گیا: ابوذر سلمان نیازی

account_circle