Alamgir khan (@alamgirkhan9966) 's Twitter Profile
Alamgir khan

@alamgirkhan9966

“إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

ID: 1749097035276689409

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100005792741754&mibextid=ZbWKwL calendar_today21-01-2024 15:50:24

3,3K Tweet

9,9K Followers

9,9K Following

Alamgir khan (@alamgirkhan9966) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی سچائی اور قربانی کا گواہی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی ۔۔۔ یاد رکھو ایسا کا کپتان ،سالار آپ لوگوں کو پھر نہیں میلے گا۔۔۔ #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

Alamgir khan (@alamgirkhan9966) 's Twitter Profile Photo

ہم نے پولیس کو کہہ دیا ہے کہ جلسہ ہم کریں اور ڈنکے کی چوٹ پر کریں گے #خان_کے_حکم_پر_جلسہ

Alamgir khan (@alamgirkhan9966) 's Twitter Profile Photo

موجودہ جگہ سے پولیس زبردستی سامان دوسری جلسہ گاہ منتقل کرنا چاہ رہی ہے۔ یہ کام تو پی ٹی آئی انتظامیہ خود کر لے گی۔ اب کیا مسئلہ ہے ان کو

Alamgir khan (@alamgirkhan9966) 's Twitter Profile Photo

"مُلک کے کونے کونے سے قافلے نکل چُکے ہیں، #اسلام_آباد_چلو_کپتان_کی_خاطر

Alamgir khan (@alamgirkhan9966) 's Twitter Profile Photo

عمران خان واپس آرہا ہے اور ڈنکے کی چوٹ پہ واپس آرہا ہے اب آپ لوگوں کا کام ہے ریٹویٹ کرنا شیئر کرنا

عمران خان واپس آرہا ہے اور ڈنکے کی چوٹ پہ واپس آرہا ہے
اب آپ لوگوں کا کام ہے ریٹویٹ کرنا 
شیئر کرنا
Alamgir khan (@alamgirkhan9966) 's Twitter Profile Photo

خوف کی غلامی، بدترین غلامی ہے۔۔۔ اب خوف کی بت توڑ کر اپنی حقیقی آزادی کے لیے نکلنا ہو گا! 🗓 8 ستمبر 📍 اسلام آباد #IslamabadJalsa #قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پر جنرل باجوہ کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا شدید دباؤ تھا لیکن عمران خان نے جنرل باجوہ کی یہ بات تسلیم نہیں کی جسکی وجہ سے انکی حکومت گرائی گئی، دباؤ کے ساتھ ان کو لالچ بھی دیا گیا لیکن وہ اس کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑے رہے۔

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

💥 اسپیشل پروموشن 1 💥 اس اکاؤنٹ کو فالو کر کے فالو بیک لیں۔ 💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں۔ 💥 سپورٹ کے لیے کمنٹس میں عمران خان لکھیں۔ Alamgir khan

💥 اسپیشل پروموشن 1
💥 اس اکاؤنٹ کو فالو کر کے فالو بیک لیں۔
💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں۔
💥 سپورٹ کے لیے کمنٹس میں عمران خان لکھیں۔

<a href="/Alamgirkhan9966/">Alamgir khan</a>
Alamgir khan (@alamgirkhan9966) 's Twitter Profile Photo

*_بیرسٹر گوہر، شیخ وقاص اکرم زین قریشی پارلیمنٹ کے اندر موجود،پولیس بھی باہر موجود....

Alamgir khan (@alamgirkhan9966) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر گوہر، زین قریشی، شیخ وقاص اکرم، صاحبزادہ حامد رضا اور دیگر پی ٹی آئی رہنما پارلیمنٹ کے اندر موجود ہیں جبکہ باہر پولیس گرفتاری کے لئے کھڑی انتظار کر رہی ہیں

Alamgir khan (@alamgirkhan9966) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت نے گرفتاری کے وقت بھی سگریٹ ہاتھ میں تھامے رکھی 🤣 سیگریٹ نہیں چھوڑنا چاہئے جو بھی ہو جائے🤣 ہم خان صاحب کے ساتھ ہے اور رہینگے انشاء االلہ

شیر افضل مروت نے گرفتاری کے وقت بھی سگریٹ ہاتھ میں تھامے رکھی 🤣
سیگریٹ نہیں چھوڑنا چاہئے جو بھی ہو جائے🤣
ہم خان صاحب کے ساتھ ہے اور رہینگے انشاء االلہ
Alamgir khan (@alamgirkhan9966) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ۔۔!! پولیس تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر بھی پارلیمنٹ کے باہر سے دھکے مارتے ہوئے گرفتار کر کے لے گئی۔

Alamgir khan (@alamgirkhan9966) 's Twitter Profile Photo

*🛑بریکنگـــ نیــوز🔰* *_محمود خان اچکزئی ۔زین قریشی اور عامر ڈوگر کو بھی اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا