Aizaz (@aizazreal) 's Twitter Profile
Aizaz

@aizazreal

©Official Account™
~
♥◆
Imran Khan ❤️
Babar Azam⭐
Cricket 🏏
Poetry lover 🖤
~
◆♥
Follow
@Aizazkhan327

ID: 2207552699

linkhttps://Instagram.com/Aizazkhan327 calendar_today04-12-2013 15:51:21

16,16K Tweet

5,5K Followers

4,4K Following

Aizaz (@aizazreal) 's Twitter Profile Photo

“In the quiet beauty of dawn, find the strength to let go of yesterday and welcome the possibilities of today.” Good Morning 🌄

Aizii Tweets (@aizazkhan327) 's Twitter Profile Photo

عشق پیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے لمس کی آنچ پہ جذبوں نے ابالی چائے اس سے ملتا ہے محبت کے ملنگوں کو سکوں دل کے دربار پہ چلتی ہے دھمالی چائے #ایک_کپ_چائے #قومی_زبان

عشق پیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے 
لمس کی آنچ پہ جذبوں نے ابالی چائے
اس سے ملتا ہے محبت کے ملنگوں کو سکوں 
دل کے دربار پہ چلتی ہے  دھمالی چائے

#ایک_کپ_چائے
#قومی_زبان
Aizaz (@aizazreal) 's Twitter Profile Photo

وہ چل دئیے تو کئی داستانیں چھوڑ گئے وہ جو مل گئے تو کوئی بات روبرو نہ ہوئی۔۔🥀🥀 #قومی_زبان

Aizaz (@aizazreal) 's Twitter Profile Photo

ماں وہ ہستی ہے جو اپنے بچّے کی ان کہی بات بھی سمجھ لیتی ہے ❤️ ان ہاتھوں کی خیر ہو جو ہمارے سروں پر شفقت کی تھپکیاں دیتے ہیں، ان سایوں پر سلامتی ہو جو ہماری ڈھال بنے رہتے ہیں، ان قدموں پہ راحت ہو جو بھیڑ میں ہمارے لیے راہیں ہموار کرتے ہیں، اللّٰہ تعالٰی سب کے والدین کو سلامت رکھے

ماں وہ ہستی ہے جو اپنے بچّے کی ان کہی بات بھی سمجھ لیتی ہے ❤️ 
ان ہاتھوں کی خیر ہو جو ہمارے سروں پر شفقت کی تھپکیاں دیتے ہیں، ان سایوں پر سلامتی ہو جو ہماری ڈھال بنے رہتے ہیں، ان قدموں پہ راحت ہو جو بھیڑ میں ہمارے لیے راہیں ہموار کرتے ہیں، اللّٰہ تعالٰی سب کے والدین کو سلامت رکھے
Aizaz (@aizazreal) 's Twitter Profile Photo

جب آپ کسی کے راستے میں روشنی کرتے ہیں تو آپ کا اپنا راستہ بھی روشن ہو جاتا ہے.! ❤️ #قومی_زبان

جب آپ کسی کے راستے میں روشنی کرتے ہیں تو آپ کا اپنا راستہ بھی روشن ہو جاتا ہے.! ❤️

#قومی_زبان
Aizaz (@aizazreal) 's Twitter Profile Photo

All I wish that every Jummah prayer brings peace, joy, and forgiveness of Allah to all of your lives and strengthen the faith upon Him. Jumma Mubarak to all friend n family’s members keep remember me in your dua. ✨ Jummah Mubarak ❤️

All I wish that every Jummah prayer brings peace, joy, and forgiveness of Allah to all of your lives and strengthen the faith upon Him. Jumma Mubarak to all friend n family’s members keep remember me in your dua.
✨
Jummah Mubarak ❤️
Aizaz (@aizazreal) 's Twitter Profile Photo

کسی کو لکھے لفظوں کا تحفہ دینا بھی ایک بڑی نیکی ہے یہ الفاظ ہی ہوتے ہیں جن سے بے یقینی کے بیابانوں میں بہتری کی باد صبا چلتی ہے۔ بے بس مرتے ہوئے بیل بوٹوں میں زندگی کی امید اُگتی ہے محبت کے سارے دروازے لفظوں کے صحیح استعمال سے کھلتے ہیں

Aizaz (@aizazreal) 's Twitter Profile Photo

عورت کی توہین صرف جہالت والے گھروں میں ہوتی ہے۔۔۔ صالحین کے گھروں کی عورتیں "ملکہ" ھوتی ہیں۔۔❤️🥀👆 منزلِ حیات ،،، #قومی_زبان

عورت کی توہین صرف جہالت والے گھروں میں ہوتی ہے۔۔۔
صالحین کے گھروں کی عورتیں "ملکہ" ھوتی ہیں۔۔❤️🥀👆

منزلِ حیات ،،،

#قومی_زبان
Aizaz (@aizazreal) 's Twitter Profile Photo

Friday is often considered a day of blessings and reflection. Wishing you a peaceful and fulfilling day, filled with positivity and good energy. May it bring you joy and serenity. Happy Friday 😇💚

Aizaz (@aizazreal) 's Twitter Profile Photo

O Allah, make me patient, and make me grateful, and make me small in my own eyes, and great in the eyes of others. Ameen 🤲🏼