Barrister Ahsan J. Pirzada
@ahsanjpirzada
Respect all political parties & their leaders. Dislike & contempt reserved for their policies & hypocrisy. RT = not endorsement, or is it.
ID: 1169207774749872133
http://www.msplaw.co 04-09-2019 11:17:22
1,1K Tweet
12,12K Followers
340 Following
IPI Chairperson Dr Shireen Mazari criticised the government’s security-focused approach, calling it a failure that has militarised the province and alienated its people. dawn.com/news/1858669
دلجان بلوچ کو 12 جون کو آواران سے جبراً لاپتہ کیا گیا، اور تاحال ان کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے۔ آج رات 8 بجے سے 12 بجے تک بلوچ وائس فار جسٹس کی ایکس کمپین میں شامل ہوکر ان کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں۔ Imaan Zainab Mazari-Hazir #ReleaseDiljanBaloch Hamid Mir حامد میر Altaf Hussain
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اس بے بس بہن کی آواز بنیں اور اس کے جبری لاپتہ بھائی دلجان بلوچ کی باحفاظت بازیابی کے لئے آواز اٹھائیں۔ بلوچستان میں جبری لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں مارنے اور مسخ لاشیں پھینکنے سے خاندان ذہنی کوفت کا شکار ہیں۔ #ReleaseDilJanBaloch Altaf Hussain