Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profileg
Aftab Iqbal Fan

@AftabIqbalFan

Commentary account of @Aftab_Iqbal1

ID:1162272062158692352

calendar_today16-08-2019 07:57:19

4,8K Tweets

622,4K Followers

0 Following

Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

اب تک کی اطلاعات کے مطابق ملتان ضمنی الیکشن میں بیرسٹر تیمور ملک جتنے پولنگ اسٹیشنز سے رزلٹ ارہے ہیں تقریبأ سب سے ہی جیت رہے ہیں اگر صبح تک فارم 47والوں نے کوئی گڑ بڑ نہ کی تو ان شاءاللہ شیر پاکستان کا کھلاڑی جیت جائے گا...

account_circle
Imran khan Fan(@ImranRKhaan) 's Twitter Profile Photo

اسد طور
یہ حکومت گر سکتی ہے یہ پروجیکٹ نہیں چل سکتا قاضی فائز کو ایکسٹینشن اب ملنا ممکن نہیں رہی دوسری طرف ہائی کورٹ کے تمام ججز اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کھڑے ہیں اور قاضی فائز اسٹیبلشمنٹ کے پسندیدہ چیف جسٹس بن چکے ہیں لیکن باقی جوڈیشری کہہ رہی ہے اب مداخلت برداشت نہیں کریں گے

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

تیمور ملک کو اب تک آر او آفس میں داخلے کی اجازت نہ ملی۔
بیرسٹر تیمور اسٹیبلشمنٹ پر پھٹ پڑے آپ کیا چاہتے ہیں کہ شریف پڑھے لکھے لوگ جو پاکستان میں نظام کو بدلنا چاہتے ہیں وہ ناامید ہو جائیں اور قوم مایوس ہو جائے؟ تو پھر ایک ہی دفعہ مارشل لاء لگا دیں ملک میں...

account_circle
Sana Sayem(@SanaSayemRaj) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ اور شیخ وقاص اکرم کے علاوہ کوئی جنرل الیکشن میں دھاندلی پر بولتا ہی نہیں ہے
اگر لیڈرشپ نے 8 فروری کی دھاندلی کے خلاف سخت ترین موقف اپنایا ہوتا تو چوکیدار یوں سرِعام پہلے لاہور اب ملتان میں دن دیہاڑے ڈاکہ نہ مارتے...

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ میں شیر پاکستان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی ویڈیو
شیر پاکستان کی ایک جھلک قوم کےلئے آکسیجن کی مانند ہے
میرا قائد سلامت رہیں آپ ہمیشہ جلد اللہ آپکو اپنی قوم میں واپس لائے۔آمین

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

سربراہ بھارتی عام آدمی پارٹی اروند کیجریوال بتا رہا ہے کہ پاکستان میں عمران خان کو جیل میں ڈال دیا اس کی پارٹی چھین لی انتخابی نشان چھین لیا لیکن وہ پھر بھی دو تہائی اکثریت سے جیت گئے....
دنیا مانتی بھی ھے اور جانتی بھی ہے....

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

جیتے گا تو شیر پاکستان کا ٹائیگر ہی بس دعا کریں رات کو خلائی مخلوق پانسہ نہ پلٹ دے عوام کو اپنے ووٹ کی خود حفاظت کرنی ہو گی۔

جیتے گا تو شیر پاکستان کا ٹائیگر ہی بس دعا کریں رات کو خلائی مخلوق پانسہ نہ پلٹ دے عوام کو اپنے ووٹ کی خود حفاظت کرنی ہو گی۔
account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ کتنی پیاری وڈیو ہے...
اس وڈیو کو اتنا پھیلاو کرو کہ شیر پاکستان کو نا حق قید کرنے والوں تک پہنچ جائے۔

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

جاوید ہاشمی کا بڑا انکشاف....
ملتان میں کھربوں روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئی جس میں فوجی جرنیل ملوث ہیں !

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی طالب علم انکشاف کر رہا ہے کہ پاکستانی سفارت خانے کے لوگوں نے کہا کہ آپ ویڈیوز شیئر نہ کریں کیونکہ ہم پر وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی طرف سے دباؤ ہے !
انتہائی شرم کا مقام ہے ... اس وڈیو کو اتنا پھیلائیں کہ حکمران بھی شرم کھا لیں...

account_circle
Raza Hasan(@Raza_Prosperity) 's Twitter Profile Photo

کرپشن معاشرے کا وہ ناسور ہے جو ملک کی جڑوں کو اندر ہی اندر کھوکھلا کرتا جاتا ہے جیسے کرپشن کی سزا پوری قوم کو بجلی کے بلوں کی صورت میں مل رہی ہے

جو بجلی بک نہیں رہی اس کی قیمت (capacity پیمنٹ) بھی عوام ادا کر رہے ہیں جس سے بلوں میں اضافہ جاری ہے۔۔

account_circle
Raza Hasan(@Raza_Prosperity) 's Twitter Profile Photo

وہاں موجود پاکستانی ایمبیسی کیطرف سے کوئی سہولت نہیں مہیا کی جاتی۔ جسکی مثال رات سے کرغزستان میں ہونے والے واقعہ کی ہے آج ہر جگہ سے آواز اٹھانے کے باوجود بھی طلبا کی کوئی داد رسی اور سنوائی نہیں ہو رہی جو کہ ایک افسوس ناک عمل ہے۔

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کہتا کہ جب مجھے نکالا تو میرے لیے قوم باہر نہیں نکلی۔
لیکن یہ مناظر تب کہ ہیں جب شیر پاکستان کو سازش کے زریعے نکالا گیا تو قوم ،کندھے سے کندھا ملا کر شیر پاکستان کے ساتھ کھڑی ہو گئی تھی۔
دلیر لیڈر کی دلیر قوم...

account_circle
Raza Hasan(@Raza_Prosperity) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ملک کی بدقسمی ہے کہ ہمارے نوجوان جو اس ملک کا مستقبل ہیں، بہتر سہولیات میسر نہ ہونے کیوجہ سے دوسرے ممالک پڑھنے یا کاروبار کرنے چلے جاتے ہیں۔ لیکن افسوس جب انھیں کوئی حادثہ وغیرہ پیش آتا ہے تو پاکستان کی حکومت کی طرف سے تو کیا+

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

جسٹس منیب اختر نے چیف جسٹس پاکستان قائم مقام کا حلف اٹھا لیا،
دعا کریں جج صاحب عدل و انصاف قائم کرنے میں مثال قائم کردیں۔آمین

جسٹس منیب اختر نے چیف جسٹس پاکستان قائم مقام کا حلف اٹھا لیا، دعا کریں جج صاحب عدل و انصاف قائم کرنے میں مثال قائم کردیں۔آمین
account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

کرغزستان کی صورتحال پر عالمی میڈیا کی رپورٹ کر رہا ہے لیکن پاکستانی میڈیا خاموش ہے۔

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

کرغزستان میں پاکستانی طلباء پر حملےجاری ہیں. اپنےگھر سےہزاروں میل دور تعلیم کےحصول کے لیے جانے والے طلباء حکومت کی راہ تک رہےہیں. ان طلباء اور ان کی فیملی کی پریشانی شاید عام انسان سمجھ بھی نہ سکے...لیکن افسوس کا مقام ہے کہ حکومت ابھی تک سوئی ہے...

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

بشکیک کرغیزستان میں پاکستانیوں پر حملے ھزاروں طلباء غیر محفوظ ھو گئے ہیں
رات سے صبح ہو گئی لیکن حکمرانوں میں سے ابھی تک کوئی نہیں جاگا
حکومت پاکستان اپنے ٹک ٹاک ڈراموں سے باہر نکلےاور فورا ان طلبا کی مدد کرے...
اللہ ہمارے بچوں پر رحم فرمائے۔

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

کشمیریوں نے ایک دن میں آپ کی ہوا نکال دی ہے اگر ہم نکل آئے تو آپکا کیا حشر ہوگا...
گنڈاپور کسے کہہ رہا ہے...

account_circle