Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile
Aftab Iqbal Fan

@aftabiqbalfan

Commentary account of @Aftab_Iqbal1

ID: 1162272062158692352

calendar_today16-08-2019 07:57:19

5,5K Tweet

624,624K Followers

0 Following

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

شیخ وقاص اکرم 5 نہیں 500 FIRs کر دو لیکن عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی لینے تک جدو جہد سے ایک قدم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔۔ان شاءاللہ

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

اسد قیصر کا انکشاف... میں نے زندگی میں کبھی ڈرائیونگ نہیں کی نہ مجھے ڈرائیونگ آتی ہے مجھ پر جو پرچہ دیا گیا اس میں لکھا ہے کہ میں گاڑی چلا رہا تھا اور میں نے گاڑی پولیس اہلکاروں پر چڑھا دی... یہ تو حال ہے انکا...

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

دل کو لگی علی امین کی باتیں۔ علی امین نے عوامی جذبات کی بھرپور ترجمانی کر دی ہے۔ پوری قوم عمران خان کے پیچھے کھڑی ہے... یہ وڈیو ہر جگہ شئیر ہونی چاہیے۔۔۔

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ مجھے گرفتار کرلیں میری بیٹیوں کو بھی گرفتار کرلیں ہم تیار بیٹھے ہوئے ہیں اس ملک میں اب ماں بہن بیٹی کا تقدس بری طرح پامال ہوگیا ہے صرف چیف جسٹس کی ایک ایکسٹینشن کے لیے۔۔ ہم انکو باور کرواتے رہیں گے مزاحمت کریں گے احتجاج کریں گے.

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ: ہم نے کل والا احتجاج اس لئے موخر کیا ہے کہ آج خان صاحب نے کہا ہے کہ آپ اپنا سارا زور لاہور جلسہ پر رکھو... اب ساری باتیں وہاں ہی ہوں گئی۔۔۔

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

شیخ وقاص نے شیر پاکستان سے محبت کا حق ادا کردیا صدیوں تک یاد رکھا جانے والا خطاب ایوان میں سناٹا چھا گیا....

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

نجم سیٹھی کا انکشاف۔۔۔ مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان کی سب سے مقبول جماعت ہے، جسکا لیڈر ایک بہادر اور نڈر شخص ہے، جسکے فالورز میں بےحد جذبہ ہے، جس پارٹی کو رضاکاروں کی کمی نہیں، وہ پہلی پارٹی ہے جو اسٹیبلشمنٹ کے سائے میں نہیں اور اس میں جارحیت ہے، یہ طوفان شدید تر ہو گا..

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

شیخ وقاص اکرم: ہمیں بے شک مار دو لیکن سن لو ہم پھر بھی عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔۔۔

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ کا انکشاف... ایم این اے سعد اللہ بلوچ کی بیوی جوان بیٹی اور خالہ کو اغواء کر کے فیصل آباد کے ایک گھر میں رکھا گیا - سعد اللہ بلوچ نے خود کو پیش کیا تو انہیں چھوڑا گیا - یہ سب کچھ قاضی فائز عیسیٰ کی Extension کروانے کےلئے کیا جاریا ہے۔

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی جانب سے بہترین اقدام، سانحہ 9 مئی کے متاثرین کی مدد و بحالی پروگرام شروع۔ علیمہ خان اور خدیجہ شاہ دونوں اس کار خیر میں فرنٹ پر رہیں گی...

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور ڈٹ کر کھڑے چکے ہیں .. جو آزادی ہمارے آباو اجداد نے قربانیاں دے کر حاصل کی ہم پر فرض ہے کہ وہ آزادی اپنی نسلوں میں منتقل کریں...عمران خان ہی اس ملک کا مستقبل ہے۔

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ... پولیس. نے بالکل درست کہا کہ ہم نے پارلیمنٹ ہاؤس پر حملہ نہیں کیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ہم نے ممبران کو باہر سڑک سے گرفتار کیا ہے جو کہ درست ہے اندر سے جہنوں نے اٹھایا وہ نقاب پوش تھے اور وہ سبکو معلوم ہیں۔

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ کا دوٹوک اعلان... ہم ٹکراؤ نہیں چاہتے لیکن اگر یہی صورتحال رہی تو ٹکراؤ کے سوا کوئی چارہ نہیں رہے گا ، لاہور کا جلسہ ہم ضرور کریں گے....

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

لبرٹی چوک لاہور میں رہائی کے بعد اویس یونس کا استقبال، لاہور جلسہ تو ہوگا اور اویس یونس کی رہائی سے لاہور جلسے کی تیاریوں میں بھرپور مدد ملے گی۔

Sana Sayem (@sanasayemraj) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے آٹھ جج صاحبان نے قاضی کے منہ پر ایسی چپیڑ ماری ہے کہ آئینی ترمیم اور ایکسٹنشن وڑ گئی ہے۔۔😂😂

Sana Sayem (@sanasayemraj) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے آزاد قرار دیئے گئے اراکین کو بھی پی ٹی آئی کا ڈکلیئر کردیا جو ترمیم کےلئے ووٹ نہیں ڈال سکتے قاضی اور ڈفرز کا پروگرام تو وڑ گیا😂

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے ان 8 جج صاحبان کو قوم کا سلام جنہوں نے قاضی صاحب کے ایکسٹیشن کا پروگرام چکنا چُور کردیا۔۔۔

سپریم کورٹ کے ان 8 جج صاحبان کو قوم کا سلام جنہوں نے قاضی صاحب کے ایکسٹیشن کا پروگرام چکنا چُور کردیا۔۔۔
Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر گوہر خان چھا گئے... وثوق کیساتھ کہتا ہوں 70 فیصد پاکستان قیدی نمبر 804 کے اشارہ پر اُٹھتا ہے ، اگر اُس نے اشارہ کیا تو بنگلہ دیش کو بھول جاو گے....

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

بہت بڑی اور ہیاری بات کہہ دی اویس جکھڑ نے نقاب پوش خود کو جتنا طاقتور سمجھتے ہیں طاقت یہ ہوتی ہے کہ جیل میں بیٹھا عمران خان ایک کال دیتا ہے تو پورا پاکستان جام ہو جاتا ہے۔