Raza Hasan (@raza_prosperity) 's Twitter Profile
Raza Hasan

@raza_prosperity

Equality and Justice for ALL by reducing concentration of power

ID: 1527294088839454721

linkhttp://www.properityweb.org calendar_today19-05-2022 14:25:01

3,3K Tweet

39,39K Followers

20 Following

Raza Hasan (@raza_prosperity) 's Twitter Profile Photo

اس شخص نے مختصر بیان میں پاکستان کی سیاست کی کُل حقیقت بیان کر ڈالی ہے۔ ملک کا کوئی بھی ادارہ اس ملک سے بڑھ کر نہیں ہے۔ وطن عزیر کے سارے ادارے ملک اور عوام کی بہتری کیلئے ہی قیام عمل میں آئے ہیں۔ اور ہر ادارے کو اس کی عمل کیلئے جواب دہ ہونا چاہئیے۔

Raza Hasan (@raza_prosperity) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ٹیکس کی شرح بڑے شہروں میں بھی وہی ہے جو چھوٹے شہروں کے تاجروں کیلئے ہوتی ہے تو پھر ترقیاتی منصوبوں کو بڑے شہروں تک ہی کیوں محدود رکھا جاتا ہے؟جونہی بڑوں شہروں سےنکلیں سڑکیں ٹوٹی پھوٹی جبکہ اکثر علاقوں میں صاف پانی تک نہیں ملتا ٹیکس سب کا برابر ہے تو مراعات کیوں نہیں؟

Raza Hasan (@raza_prosperity) 's Twitter Profile Photo

حماس کے ساتھ معاہدے اور نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرنے کے لیے ہزاروں اسرائیلی دوبارہ تل ابیب کی سڑکوں پر نکل آئے امت مسلمہ اورعالمی ضمیر فلسطین کی مظلوم عوام کو اسرائیلی مظالم سے چھٹکارہ دلائیں اور مسئلہ فلسطین کا مستقل بنیادوں پر حل نکالیں۔