Afshan Latif
@afshanlatif2023
Old account suspended
03029692097
03260811389
ID: 1647930527092183041
17-04-2023 11:54:58
42,42K Tweet
3,3K Followers
3,3K Following
Imran Bilal Afshan Latif Maryam Nawaz Sharif ميم پلز افشاں لطیف کو انصاف دلوائیں ۔۔ کیا یتیم بچیوں کی آواز بننا اور عمران خان اور بشری بی بی کے ظلم کے خلاف کھڑا ہونا اتنا بڑا جرم ہے کہ ابھی تک افشاں لطیف کو انصاف نہیں ملا ؟؟؟ مریم نواز شریف برائے مہربانی یتیم بچیوں کی آواز بنیں اور افشاں لطیف کی نوکری بحال
Afshan Latif پنکی پیرنی جادوگرنی پر ایک اور کیس بن سکتا ہے کب جارہی ہیں عدالت؟؟ *کالا جادو کرنے والوں کے خلاف قانون پاس* جادو کرنیوالےکو 7 سال تک قید اور 10 لاکھ جرمانہ ہوگا، سینیٹ میں ترمیمی بل پیش سینیٹ میں جادو ٹونے کی روک تھام سے متعلق فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل پیش
Haroon Anjum Cowards have no Life and death. Currently the Govt is super cowards on the earth. They have zero respect due to their cowards moves. They take bold and aggressive decisions for themselves and Pakistan. Khawaja M. Asif Attaullah Tarar PMLN Adeel Asif Pk 🇵🇰 Afshan Latif
Afshan Latif قانون تو پہلے بھی بہت ہیں۔عمل کسی پر ہوتا نہیں۔قانون و آٸین کا مزاق بنا ہوا ہے پاکستان میں۔روٹی چور کو جیل ہوتی ہے۔قاتل کو سلوٹ ہوتا ہے۔
Afshan Latif اجتماعی قتل کا جرم ہے اس کی انکوائری بہت ضروری ہے قاتل کو سزا نہ ہوئی تو یتیم بچوں کے قتل پر پوری قوم پر عذاب الہی نازل ہوگا
گریڈ 18 کی سرکاری افسر , پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ٹاہر ھو کر میں سڑک پر ریڑھی لگا کر روزگار کمانے پر مجبور ہوں۔ کیا میں اور میرے معصوم بچے کسی ریاست کسی وزیراعلیٰ Maryam Nawaz Sharif کی ریڈ لائن نہیں ہیں؟؟ Dr Shama Junejo