Adv AK Bhatti (@advakbhatti) 's Twitter Profile
Adv AK Bhatti

@advakbhatti

Advocate/ Businessman/ Social Worker / Cricket 🏏 Lover/ Faith In Allah/ #ImranKhan Is My Leader

Contact: DM

ID: 1071305801191567361

calendar_today08-12-2018 07:29:41

102,102K Tweet

22,22K Followers

17,17K Following

Adv AK Bhatti (@advakbhatti) 's Twitter Profile Photo

نیب ترامیم کے ذریعے این آر او دے کر منی لانڈرنگ جائز قرار دے دی گئی ہے اب ان کو کوئی ہاتھ بھی نہیں لگا سکتا،آمدنی سرمایہ کاری سے بڑھتی ہے اور تاریخ کی سب سے کم سرمایہ کاری پاکستان میں ہوئی ہے، عمران خان۔۔۔!!!

Adv AK Bhatti (@advakbhatti) 's Twitter Profile Photo

یحییٰ خان نے کرسی بچانے کے لیے ملک کو تڑوایا ہزاروں لوگوں کو قتل کروایا،حمود الرحمن کمیشن رپورٹ یہ بتاتی ہے میں یہ نہیں کہہ رہا،160 نشستیں جیتنے والی جماعت کے خلاف آپریشن کیا گیا تھا،آج بھی اپنی طاقت بچانے کے لیے وہی کیا جا رہا ہے، عمران خان۔۔۔!!!

Adv AK Bhatti (@advakbhatti) 's Twitter Profile Photo

اگر میں نے مقدمات سے ریلیف لینا ہوتا تو ملک سے بھاگ جاتا،مجھے یہی کہا گیا تھا کہ3 سال خاموش رہو مقدمات ختم ہو جائیں گے،نیب ترامیم بحالی اب قانون بن چکا ہے یہ قانونی معاملہ ہے،عمران خان۔۔۔!!!

B H A T T I (@aashiquebt) 's Twitter Profile Photo

❤️...!!!!🅢🅦🅔🅔🅣🌟💜💜 ❤️...!!!🅓🅡🅔🅐🅜🅢🌟🩷🩷 ❤️.....!!! 🅖🅞🅞🅓✨🩵🩵 ❤️.....!!!!🅝🅘🅖🅗🅣✨💙💙

❤️...!!!!🅢🅦🅔🅔🅣🌟💜💜

           ❤️...!!!🅓🅡🅔🅐🅜🅢🌟🩷🩷

❤️.....!!! 🅖🅞🅞🅓✨🩵🩵

              ❤️.....!!!!🅝🅘🅖🅗🅣✨💙💙
Parveez Ahmed (@parveezahmed50) 's Twitter Profile Photo

𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐍𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐗 𝐅𝐚𝐦🌌 𝐒𝐥𝐞𝐞𝐩 𝐖𝐞𝐥𝐥🛌 𝐒𝐰𝐞𝐞𝐭 𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦𝐬 💭💤

𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐍𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐗 𝐅𝐚𝐦🌌

 𝐒𝐥𝐞𝐞𝐩 𝐖𝐞𝐥𝐥🛌

 𝐒𝐰𝐞𝐞𝐭 𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦𝐬 💭💤
Adv AK Bhatti (@advakbhatti) 's Twitter Profile Photo

بھٹو اور نواز جنرلوں کہ کاندھوں پر نہیں پر بوٹوں کو چاٹ کر خود کو جمہوری کہتے رہے ہیں، آج ان کی اوقات ٹشو پیپر جیسی نہیں رہی۔

Adv AK Bhatti (@advakbhatti) 's Twitter Profile Photo

کپتان ایک سال سے زیادہ عرصے سے جیل میں ہے، اگر لیڈرشپ اب بھی چھپنے کی باتیں کرتی ہے تو پھر ایسی لیڈرشپ کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگانی چاہیے۔۔ #لیڈرشپ_ڈٹ_جاو

کپتان ایک سال سے زیادہ عرصے سے جیل میں ہے، اگر لیڈرشپ اب بھی چھپنے کی باتیں کرتی ہے تو پھر ایسی لیڈرشپ کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگانی چاہیے۔۔
#لیڈرشپ_ڈٹ_جاو
Adv AK Bhatti (@advakbhatti) 's Twitter Profile Photo

کپتان عمران خان کی مسکراہٹ اس پورے نظام سے باری ہے۔ youtube.com/shorts/RcIFDiP…

Adv AK Bhatti (@advakbhatti) 's Twitter Profile Photo

بھٹو کی بیٹی کی ننگی تصاویر پھینکنے والے، عدت جیسے بیہودہ کیس بنانے والے، اخلاقیات کا درس دے رہے ہیں لعنت ایسی سوچ پر۔۔۔۔۔

Adv AK Bhatti (@advakbhatti) 's Twitter Profile Photo

جنرل ایوب کہ بیٹے (بھٹو) اور جنرل ضیاء کہ بیٹے (نواز) نے پاکستان میں ہر ادارے کا بیڑا غرق کیا۔اوپر سے خود کو جمہوری کہتے ہیں۔