profile-img
DUA

@Adnff1

https://t.co/sjVoLLnl8G

calendar_today29-10-2023 06:43:15

91,9K Tweets

3,4K Followers

3,4K Following

DUA(@Adnff1) 's Twitter Profile Photo

ضدی خواتین
ایک ضدی عورت سوچتی ہے کہ وہ اپنی رائے پر اصرار کر کے جیت
جائے گی ، اور وہ کسی بھی مخالفت کا سامنا کرلے گی جبکہ وہ یہ بھول جاتی ہے کہ یہ جنگ وہ اپنی ضد اور زبان سے جیت بھی جائے تو وہ اس دل سے محروم ہوجائے گی جو اسے پیار کرتا تھا اور اس کی فکر میں لگا رہتا تھا.

ضدی خواتین ایک ضدی عورت سوچتی ہے کہ وہ اپنی رائے پر اصرار کر کے جیت جائے گی ، اور وہ کسی بھی مخالفت کا سامنا کرلے گی جبکہ وہ یہ بھول جاتی ہے کہ یہ جنگ وہ اپنی ضد اور زبان سے جیت بھی جائے تو وہ اس دل سے محروم ہوجائے گی جو اسے پیار کرتا تھا اور اس کی فکر میں لگا رہتا تھا.
account_circle