Abuhurera swati (@abuhureraswati) 's Twitter Profile
Abuhurera swati

@abuhureraswati

ID: 1391805828957720581

calendar_today10-05-2021 17:22:39

4,4K Tweet

181 Followers

85 Following

Khalid Jan Dawar (@khalidjandawar) 's Twitter Profile Photo

وزارت مذہبی امور کی جانب سے حجاج کو حج سپورٹ فنڈ کی ادائیگی میں دشواری کی شکایات پر بینک کواڈینیٹرز کو دوبارہ ہدایات جاری۔ تمام بینک ترجیحی بنیادوں پر رقوم کی ادائیگی کو یقینی بنائیں۔ بینکوں کی جانب سے ادائیگیوں میں تاخیر/تساہل کی شکایات پر معاہدہ کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

وزارت مذہبی امور کی جانب سے حجاج کو حج سپورٹ فنڈ کی ادائیگی میں دشواری کی شکایات پر بینک کواڈینیٹرز کو دوبارہ ہدایات جاری۔ تمام بینک ترجیحی بنیادوں پر رقوم کی ادائیگی کو یقینی بنائیں۔ بینکوں کی جانب سے ادائیگیوں میں تاخیر/تساہل کی شکایات پر معاہدہ کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی کے وہ سپورٹر دکھائے جس نے اس انٹرویو کے بعد نیازی کی مذمت کی ہو، جو آج تاویلیں پیش کر رہے ہے کہ بات سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش ہوئی ہے ان کی عادت ہے اپنے مغربی آقاؤں کے سامنے ایک بولتے ہیں اور اپنے ورکرز سے کچھ اور۔ #گستاخوں_کایارعمران_خان #ملعون_رشدی_کایارعمران

Jamiat Social Media Team (@jamiatpage_1) 's Twitter Profile Photo

اب بتاؤ یوتھیوں۔۔ تمہیں اب کس کفر کے ساتھ جوڑا جائے۔۔۔؟؟ استغفر اللہ۔۔۔۔ اب بھی کوئی شک ہے اس فتنہ میں۔ یہ گستاخ کہہ رہی ہے عمران نیازی اس صدی کا پیغمبر بن چکا ہے نغوذ باللہ۔

Hilal Danish Swat (@danishjui) 's Twitter Profile Photo

اوئے آئی جی، اوئے ڈی آئی جی میں تمہیں نہیں چھوڑوں گا اوئے مجسٹریٹ، اوئے زیبا ۔۔ تیار رہنا ہم تمہیں بھی نہیں چھوڑیں گے اسٹیبلشمنٹ نے چار سال تک اس موالی کو قوم پر مسلط کرکے جو ظلم کیا ہے تاریخ کا سیاہ باب ہے وہ ۔۔۔ #گستاخوں_کایارعمران_خان

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

دو چیزیں کسی بھی ریاست کی بقاءکی ضمانت ھواکرتی ھیں ایک معیشت اوردوسرادفاع،جب حکومت میں تھاتوپاکستان کومعاشی طورپرتباہ کردیااب حکومت سےباھر آکرپاکستان کےدفاعی فصیل میں دراڑڈال رھاھے۔اسکےپاکستان توڑنےکےایجنڈےکوھم12سال سےطشت ازبام کرتےچلےآرھےھیں بنےگی اسطرح تصویرِجاناں ھم نہ کہتےتھے

Khawar Mughal (@khawar_m_khan) 's Twitter Profile Photo

جامعہ اشرفیہ پرویز الٰہی کی موجودگی میں شرکاء نے جمعیت علمائے اسلام کے جھنڈے لہرا دیے, شرکاء کی چوہدری پرویز الٰہی کی تقریر کے دوران مولانا فضل الرحمان زندہ باد کے نعرے, پرویز الٰہی کانفرنس ادھوری چھوڑ کر راوانہ

Hilal Danish Swat (@danishjui) 's Twitter Profile Photo

The whole of Pakistan spends the month of September renewing its pledge to defend the end of Prophethood, while Imran Khan campaigned openly to vote for Qadian Dr. Asif Mehmood. Hear more for yourself #یوم_نجات_قادیانیت

ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

پہچان کا مسئلہ ہے یہ جان کا مسئلہ ہے ختم نبوت ﷺ اپنے ایمان کا مسئلہ ہے #یوم_نجات_قادیانیت

Anwar Ghazi (@muftianwarghazi) 's Twitter Profile Photo

شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب،کئی اولیاءاللہ اور اکابر بزرگ حضرات کا بتایا ہوا مجرب اور بہترین نسخہ۔اسے ہزاروں لوگوں نے استفادہ کیا ہے۔سینکڑوں افراد کی زندگیاں بدلی۔مفتی تقی عثمانی صاحب کی زبانی سنئیے،عمل کیجئے،نیکی اور صدقہ جاریہ کی نیت سے آگے"ری ٹویٹ"لازمی کیجئے۔بہت شکریہ!

Ministry of Religious Affairs & Interfaith Harmony (@moraisbofficial) 's Twitter Profile Photo

وزارت مذہبی امور کا تجویز کردہ ترمیمی بل برائے "طباعت قرآن کریم" قومی اسمبلی سے منظور ہو گیا ۔۔۔ وفاقی سطح پر قرآن بورڈ کی تشکیل، اغلاط سے پاک آڈیو، ویڈیو اور ڈیجیٹل قرآن کریم کی تصدیق سمیت بوسیدہ نسخوں کیلئے ری سائیکلنگ پلانٹ کی راہ ہموار ہو گی۔ #قرآن #Quran

Mufti Fazli Ghafoor (@ifazlighafoor) 's Twitter Profile Photo

مجھے یہ تلاوت بہت زیادہ پسند ہے آپ بھی سماعت فرمائیں اور آگے شئیر بھی کرے۔

Jamil Khan (@jamilkhan202) 's Twitter Profile Photo

فواد چوہدری جس کی کوئی حیثیت ہی نہیں یہ اسد قیصر اس کے ضمانت کے لئے پنجاب گیا اور یہاں پشاور میں 100 سے زیادہ پولیس اہلکار شہید ہوئے یہ صوابی سے 1 گھنٹے کے فاصلے پر واقع پشاور نہیں آیا کیا یہ لوگ پختونوں کے ووٹ کے قابل ہے۔۔؟؟

فواد چوہدری جس کی کوئی حیثیت ہی نہیں یہ اسد قیصر اس کے ضمانت کے لئے پنجاب گیا اور یہاں پشاور میں 100 سے زیادہ پولیس اہلکار شہید ہوئے یہ صوابی سے 1 گھنٹے کے فاصلے پر واقع پشاور نہیں آیا کیا یہ لوگ پختونوں کے ووٹ کے قابل ہے۔۔؟؟
Team JUI Swat (@teamjuiswat) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی کہانی وزیر مذہبی امور سینٹر محمد طلحہ محمود صاحب Senator Muhammad Talha Mahmood کی زبانی میں مسلسل کوشش میں رہا ہوں، جیسے ہی منسٹری ملی میں نے وزیر اعظم صاحب سے ملاقات کی اور پوری فائل ان کے سامنے رکھ دی جس پر انہوں نے کاروائی کی #TeamJuiSwat #ReleaseAfia #DrAfia

Shan Khan (@shankhan_mkd) 's Twitter Profile Photo

اج رات ابھی 8 بجے ٹیم جےیو آئی ٹویٹر کی جانب سےمحترمہ عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے ٹرینڈ چلایا جائے گا۔ تمام سوشل میڈیا استعمال کرنےوالوں سےدرخواست ہےکہ وہ انکی رہائی کیلئے آواز اٹھائے۔ شکریہ #TeamJUITwitter

عابد زرقاوی (@zarqawee313) 's Twitter Profile Photo

ٹیم جے یو آئی آج کا ہیش ٹیگ #FreeDrAafia امریکی صدر سمیت اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے اکاؤنٹس زیادہ سے زیادہ مینشن کریں

Team JUI Swat (@teamjuiswat) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا کنونشن #پشاور جمعیت علماء اسلام ضلع #سوات کے سوشل میڈیا ورکرز پشاور کی طرف عازم سفر ہیں #TeamJuiSwat

سوشل میڈیا کنونشن #پشاور
جمعیت علماء اسلام ضلع #سوات کے سوشل میڈیا ورکرز پشاور کی طرف عازم سفر ہیں
#TeamJuiSwat