Senator Muhammad Talha Mahmood(@senatorMtalha) 's Twitter Profileg
Senator Muhammad Talha Mahmood

@senatorMtalha

Senator, Hilal-i-Imtiaz, Former Federal Minister 🇵🇰
• Ministry of Religious Affairs
• Ministry of States & Frontier Regions

ID:2453067451

linkhttps://www.facebook.com/senatortalha calendar_today19-04-2014 12:26:49

2,0K Tweets

60,6K Followers

169 Following

محمد طلحة محمود(@TalhaArabic) 's Twitter Profile Photo

أهنئ العالم الإسلامي بعيد الفطر المبارك، تقبل الله منا ومنكم ما قدمناه في شهر رمضان، عيد الفطر يومٌ لمشاطرة الأفراح مع المجتمع، كما أننا لا ننسى تضامننا مع إخوتنا المظلومين في فلسطين، وأسأل الله أن يوحد العالم الإسلامي. آمين.

account_circle
Senator Muhammad Talha Mahmood(@senatorMtalha) 's Twitter Profile Photo

تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک
رمضان کا بابرکت مہینہ مکمل ہوا اللہ تعالیٰ ہماری عبادات کو شرف قبولیت بخشے،عید الفطرخوشیاں بانٹنے،معاشرے کے محروم طبقات کیلئے ایثاروقربانی کا دن ہے
فلسطین کے مظلوموں کے ساتھ بھرپوریکجہتی کا اظہار کرتےہیں، اللہ تعالیٰ عالم اسلام کومتحد فرمائے 🤲

تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک رمضان کا بابرکت مہینہ مکمل ہوا اللہ تعالیٰ ہماری عبادات کو شرف قبولیت بخشے،عید الفطرخوشیاں بانٹنے،معاشرے کے محروم طبقات کیلئے ایثاروقربانی کا دن ہے فلسطین کے مظلوموں کے ساتھ بھرپوریکجہتی کا اظہار کرتےہیں، اللہ تعالیٰ عالم اسلام کومتحد فرمائے 🤲
account_circle
Senator Muhammad Talha Mahmood(@senatorMtalha) 's Twitter Profile Photo

6 September is a day in Pakistan’s glorious history that is commemorated as a symbol of courage, strong will and unmatched spirit of sacrifice by our gallant armed forces.
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں 🇵🇰

6 September is a day in Pakistan’s glorious history that is commemorated as a symbol of courage, strong will and unmatched spirit of sacrifice by our gallant armed forces. تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں 🇵🇰 #6September #PakistanDefenceDay
account_circle
Senator Muhammad Talha Mahmood(@senatorMtalha) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد : فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل اور کشمیر میڈیا سروس کے زیراہتمام بابائے حریت سید علی گیلانی کی دوسری برسی کے موقع پر منعقدہ سیمینار میں شرکت

account_circle
Senator Muhammad Talha Mahmood(@senatorMtalha) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر مذہبی امور و سیفران سینیٹر محمد طلحہ محمود کا آلائی بٹگرام کے علاقے پاشتو بٹنگی کا دورہ
چیئرلفٹ واقعہ متاثرین سے ملاقات ، حوصلہ افزائی کیلئے نقدی تقسیم
youtu.be/6oCtXOVQUQw?si… via YouTube Chairlift

account_circle
محمد طلحة محمود(@TalhaArabic) 's Twitter Profile Photo

وصل وزير الحج السعودي الدكتور توفيق الربيعة والوفد المرافق له إلى باكستان في زيارة تستغرق ثلاثة أيام، وقد استقبله الوزير السابق للشؤون الدينية السناتور محمد طلحة محمود والوزير المؤقت للشؤون الدينية أنيق أحمد، والسفير السعودي نواف المالكي.

account_circle
Senator Muhammad Talha Mahmood(@senatorMtalha) 's Twitter Profile Photo

أهلا وسهلا بكم
مرحبا بكم في باكستان
حللتم أهلا ووطأتم سهلا
أسفرت وأنورت
حياكم الله وبياكم
مبتهجون لقدومكم
زانت الدار بكم
توفيق الربيعة

account_circle
راسخ الكشميري(@DrAlkashmiri) 's Twitter Profile Photo

أعزي قيادات جمعية علماء الاسلام، وذوي الشهداء الذين استشهدوا في عملية استهدفت تجمعا للجمعية، عظم الله أجرهم، وغفر للمتوفين، وألهمهم الصبر، إنا لله وإنا إليه راجعون، ونسأل الله أن يدحر أعداء باكستان، ولا حول ولا قوة إلا بالله.
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Maulana Fazl-ur-Rehman
Senator Muhammad Talha Mahmood

account_circle
Senator Muhammad Talha Mahmood(@senatorMtalha) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ میں جمعیۃ علماء اسلام کے کنونشن میں ہونے والے افسوسناک واقعہ پر انتہائی دکھ ہوا ، شہداء کے خاندانوں سے دلی تعزیت کرتا ہوں ، دعا گو ہوں اللہ تعالٰی شہداء کے لواحقین کو صبر جمیل اور زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے ، آمین

account_circle
محمد طلحة محمود(@TalhaArabic) 's Twitter Profile Photo

بعد إعادة (٥٥) ألف روبية باكستانية قبل الحج، وزير الشؤون الدينية (طلحة محمود) يعلن عن إعادة (٩٧) ألف روبية لكل حاج باكستاني، كما ذكر أنه سيحاول جاهدا تقليص نفقات حج العام القادم على الحجاج الباكستانيين.

account_circle
Senator Muhammad Talha Mahmood(@senatorMtalha) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹرمحمد طلحہ محمود نے حج 2023 کے اعداد و شمار جاری کر دیے ، پریس کانفرنس میں حجاج کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان
حج سے قبل تمام سرکاری حجاج کو قربانی کی مد میں 55000 واپس کیے،
اور اب تمام سرکاری حجاج کرام کو 97 ہزار روپے فی کس واپس کر رہے ہیں

account_circle
Ministry of Religious Affairs & Interfaith Harmony(@MORAisbOfficial) 's Twitter Profile Photo

مکہ مکرمہ: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کیلئے الفاظ کافی نہیں۔ ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کیا گیا۔ گھناؤنے فعل کے بعد آزادی اظہار رائے کے پیچھے نہیں چھپا جا سکتا۔ فعال کردار ادا کرے۔ اسلاموفوبیا مغربی دنیا کے چہرے پر بدنما داغ ہے: Senator Muhammad Talha Mahmood

مکہ مکرمہ: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کیلئے الفاظ کافی نہیں۔ ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کیا گیا۔ گھناؤنے فعل کے بعد آزادی اظہار رائے کے پیچھے نہیں چھپا جا سکتا۔ #OIC فعال کردار ادا کرے۔ اسلاموفوبیا مغربی دنیا کے چہرے پر بدنما داغ ہے: @senatorMtalha
account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

میں اپنے احتساب کے لیے تیار ہوں، میرے ساتھ جو لوگ حج پر گئے تھے ان کے پیسے بھی میں ادا کیے تھے،وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود
Senator Muhammad Talha Mahmood

account_circle