profile-img
Abid Sher Ali

@AbidSherAli

Vice President PML (N). Former MNA & Federal Minister of State for Water & Power.

calendar_today22-06-2012 09:21:04

42,2K Tweets

1,5M Followers

815 Following

Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اور اسلام آباد میں کم عمر ڈرائیورز کے خلاف سخت گیر مہم فوری بند ہونی چاہیے۔ سکول جانے والے بچوں پر ایف آئی آر کاٹنا پرلے درجے کی زیادتی اور ناانصافی ہے۔ اب کیا طلبا پڑھائی چھوڑ دیں؟ غیر دانشمندانہ فیصلہ واپس لیا جائے۔

account_circle