Abdullah Khani(@AbdullahKhani6) 's Twitter Profileg
Abdullah Khani

@AbdullahKhani6

Abdullah Khanii Official

ID:1161682514957803521

calendar_today14-08-2019 16:54:29

400 Tweets

158 Followers

1,8K Following

Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

ہر جگہ پھیلاۓ🔥✅

مقامی لوگوں کے مطابق موٹروے پولیس یہاں سے لوگوں کے بکریاں اٹھا کر لیے جاتے ہیں

اور یہ چوری کے بکریاں پھر اپنے افسروں کو کھلاتے ہے

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

ایمان طاہر نے گھر لوگوں کو چائے پر بلایا ہے اس پر پولیس آگئی اب کیا گھر دعوت پر بھی DPO سے اجازت لینی پڑے گی۔۔۔خوف کی وجہ سے پاگل پن کی تمام حدیں پار کر چکے ہیں۔۔۔✋

account_circle
Dr. Xia Khan(@DrXiakhan) 's Twitter Profile Photo

مبینہ طور پر یہ سکول ٹیچر ہیں
کیا آئین پاکستان میں کہیں بھی ماورا عدالت
اس طرح کے ظلم کی اجازت ہے تو مطلع کریں اور نہیں تو ملک کے چیف جسٹس اور سربراہ کو قیامت کے دن ان مظالم کی قیمت ادا کرنی پڑے گی

account_circle
Abdullah Khani(@AbdullahKhani6) 's Twitter Profile Photo

مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے۔۔۔
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی۔۔۔

مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے۔۔۔ مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی۔۔۔
account_circle
Abdullah Khani(@AbdullahKhani6) 's Twitter Profile Photo

لوگ پستول دکھا کے بھتہ وصول کرتے ہیں
کمبخت پاکستان ایٹم بم بنا کر بھیک مانگ رہا ہے😜

account_circle
Abdullah Khani(@AbdullahKhani6) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں فلسطینی امام محمود الحسنات:
اپنی زندگی کا مختصر ترین جُمعہ کا خطبہ دیتے
ہُوۓ کہا
“اگر 30,000 شُہدا 70,000 زخمی اور 2,000,000 بے گھر لوگ میری مسلم اُمّت کو نہیں جگا سکتے تو میرے الفاظ کا کیا اثر ہوگا۔ اور کیا کہُوں اور کس سے کہُوں ؟ اپنی صفیں سیدھی .کریں چلیں نماز شروع کر

یہ ہیں فلسطینی امام محمود الحسنات: اپنی زندگی کا مختصر ترین جُمعہ کا خطبہ دیتے ہُوۓ کہا “اگر 30,000 شُہدا 70,000 زخمی اور 2,000,000 بے گھر لوگ میری مسلم اُمّت کو نہیں جگا سکتے تو میرے الفاظ کا کیا اثر ہوگا۔ اور کیا کہُوں اور کس سے کہُوں ؟ اپنی صفیں سیدھی .کریں چلیں نماز شروع کر
account_circle
Abdullah Khani(@AbdullahKhani6) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ,قوم کو مبارکباد
توشہ خانہ نیب اپیل میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل کر دی گئی۔

الحمداللہ,قوم کو مبارکباد توشہ خانہ نیب اپیل میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل کر دی گئی۔
account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

بالکل درست کہا آرمی کے خلاف نہیں بولنا چاہئیے پاکستان آرمی کے جوان آئین کے ارٹیکل 244 کے تحت سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا حلف اٹھاتے ہیں جب کوئی فوجی اس حلف کی خلاف ورزی کرتا ہے تو وہ فوجی نہیں رہتا اس پر تنقید کرنا آئین سے وفاداری کا تقاضا ہے آئین کی خلاف ورزی پاکستان سے جنگ ہے

account_circle