Abdullah Chaudhry (@abdullahch46466) 's Twitter Profile
Abdullah Chaudhry

@abdullahch46466

کیا ہم کوئی غلام ہیں جو آپ کہیں گے ہم کر لیں😎
Absolutely Not😈

ID: 1684915762211721216

calendar_today28-07-2023 13:16:53

32,32K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Abdullah Chaudhry (@abdullahch46466) 's Twitter Profile Photo

جسٹس منصور شاہ کی آمد اور حکومت کا ائینی ترین ترمیم کا پروگرام وڑ گیا #عمران_کو_لا_کر_دم_لینگے Abdullah Chaudhry Imran Khan Force

Abdullah Chaudhry (@abdullahch46466) 's Twitter Profile Photo

جو بھاگا نہیں جو جھکا نہیں جو ٹوٹا نہیں جس نے اپنی قوم سے کیا ہر وعدہ پورا کیا اور ہمیشہ اپنی قوم کے حقوق کے لیے کھڑا ہوا اس کو یہ قوم کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گی #عمران_کو_لا_کر_دم_لینگے Abdullah Chaudhry Imran Khan Force

Abdullah Chaudhry (@abdullahch46466) 's Twitter Profile Photo

دنیا آج یومِ جمہوریت کا دن منا رہی ہے اور ہم جمہوریت کی ماں سے کھیل رہے ہیں۔ #قوم_کو_عمران_خان_چاہیے

دنیا آج یومِ جمہوریت کا دن منا رہی ہے اور ہم جمہوریت کی ماں سے کھیل رہے ہیں۔

#قوم_کو_عمران_خان_چاہیے
Abdullah Chaudhry (@abdullahch46466) 's Twitter Profile Photo

ہمیں تمہاری حقیقت پتہ ہے لیکن پھر بھی تم سے امید لگائے بیٹھے ہیں PTI #مولوی_فضل_تیری_مرضی_عرق_گلاب_یا_ڈیزل

Abdullah Chaudhry (@abdullahch46466) 's Twitter Profile Photo

حقیقی جمہوریت تب آتی ہے جب عدلیہ اور الیکشن کمیشن آزاد ہوں ـ #قوم_کو_عمران_خان_چاہیے

Sahab G (@_sahab_g) 's Twitter Profile Photo

#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور آج اگر آۂینی ترامیم ہو گئیں تو پاکستان ہمیشہ کے لئے اندھیروں میں چلا جاے گا پاکستان تباہ ہو جاے گا پھر سارا کنٹرول پنڈی کے ہاتھ میں چلا جاے گا اور کوۂی ان کی اجازت کے بغیر چوں بھی نہیں کر سکے گا یہ سیدھی سیدھی ملک دشمنی ہے

#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
آج اگر آۂینی ترامیم ہو گئیں تو پاکستان ہمیشہ کے لئے اندھیروں میں چلا جاے گا 
پاکستان تباہ ہو جاے گا پھر سارا کنٹرول پنڈی کے ہاتھ میں چلا جاے گا اور کوۂی ان کی اجازت کے بغیر چوں بھی نہیں کر سکے گا یہ سیدھی سیدھی ملک دشمنی ہے
Abdullah Chaudhry (@abdullahch46466) 's Twitter Profile Photo

پاکستان بار کونسل کے چھ ارکان کا ایک بیان زیرگردش ہے جس میں مجوزہ آئینی ترامیم کومسترد کردیا گیا ملک گیر تحریک کا اعلان #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور

پاکستان بار کونسل کے چھ ارکان کا ایک بیان زیرگردش ہے جس میں مجوزہ آئینی ترامیم کومسترد کردیا گیا 
ملک گیر تحریک کا اعلان

#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Abdullah Chaudhry (@abdullahch46466) 's Twitter Profile Photo

آج کی مبارک رات سب مل کر خان صاحب کی رہائی کے دیے دعا کریں اللہ تعالی خان صاحب کو اپنی حفاظت میں رکھے #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور

آج کی مبارک رات  سب مل کر خان صاحب کی رہائی کے دیے دعا کریں اللہ تعالی خان صاحب  کو اپنی حفاظت میں رکھے
#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
ayna (@draynaakhan) 's Twitter Profile Photo

آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو اللہ عَزَّوَجَلَّ نے بَعْض ایسے مُعْجِزَات سے بھی نَوازا تھا جو آپ ﷺ کے علاوہ کسی اور نَبی میں نہ تھے. #آمد_مصطفی_مرحبا

آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو اللہ عَزَّوَجَلَّ نے بَعْض ایسے مُعْجِزَات سے بھی نَوازا تھا جو آپ ﷺ
کے علاوہ کسی اور نَبی میں نہ تھے.

#آمد_مصطفی_مرحبا
Abdullah Chaudhry (@abdullahch46466) 's Twitter Profile Photo

جیل میں بیٹھا ایک قیدی ان کی روز دوڑیں بھی لگوا رہا ہے اور چیخیں بھی نکلوا رہا ہے #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور

Abdullah Chaudhry (@abdullahch46466) 's Twitter Profile Photo

جو عقل و خرد سے عاری ہیں وہ آج یہاں درباری ہیں جو سچی سوچ کے وارث تھے وہ کب کے ہو مصلوب گئے #جمہوری_ڈکٹیٹرشپ_نامنظور Imran Khan Force Abdullah Chaudhry

جو عقل و خرد سے عاری ہیں وہ آج یہاں درباری ہیں
جو سچی سوچ کے وارث تھے وہ کب کے ہو مصلوب گئے
#جمہوری_ڈکٹیٹرشپ_نامنظور
<a href="/Team_IKF/">Imran Khan Force</a> 
<a href="/AbdullahCh46466/">Abdullah Chaudhry</a>