Abdul Manan Khalid (@abdulmanan11929) 's Twitter Profile
Abdul Manan Khalid

@abdulmanan11929

Trust of Few

ID: 1300445928629903365

calendar_today31-08-2020 14:51:06

1,1K Tweet

72 Followers

224 Following

Nausheen Peerwani (@nausheenpirwani) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے انکی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں سلب کر دی ہیں! #معافی_آپ_مانگیں #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"معافی وہ مانگیں جنہوں نے الیکشن نہ کروا کر آئین توڑا ، معافی وہ مانگیں جنہوں نے لوگوں کے گھروں میں چھاپے مارے ، بچیوں کے جہیز اٹھا کر لے گئے،معافی وہ مانگیں جنہوں نے لوگوں کے کاروبار تباہ کئے " سلمان اکرم راجہ salman akram raja #ImranKhan Video link : siasat.pk/threads/895150

"معافی وہ مانگیں جنہوں نے الیکشن نہ کروا کر آئین توڑا ، معافی وہ مانگیں جنہوں نے لوگوں کے گھروں میں چھاپے مارے ، بچیوں کے جہیز اٹھا کر لے گئے،معافی وہ مانگیں جنہوں نے لوگوں کے کاروبار تباہ کئے " سلمان اکرم راجہ

salman akram raja #ImranKhan

Video link : siasat.pk/threads/895150
Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

غداری کے مقدمات، آفیشل سیکرٹ کے مقدمات، خفیہ ڈیل کے مقدمات کس پر درج ہونا چاہئیں ؟ باجوہ نے مملکت خداداد کا شیرازہ بکھیر دیا اور ابھی تک اسے کسی نے پوچھا نہیں ؟

غداری کے مقدمات، آفیشل سیکرٹ کے مقدمات، خفیہ ڈیل کے مقدمات کس پر درج ہونا چاہئیں ؟ باجوہ نے مملکت خداداد کا شیرازہ بکھیر دیا اور ابھی تک اسے کسی نے پوچھا نہیں ؟
Abdul Qadir (@abdulqadirary) 's Twitter Profile Photo

میں ہر چیز کیلئے تیار ہوں، جس نوبت تک معاملات لے آئے ہیں اب گلا کاٹنا ہے کاٹ دیں گولیاں مارنی ہیں مار دیں ہم جھکنے والے نہیں، حماد اظہر کی اے آر وائی نیوز سے گفتگو

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"کمپنی کی سب سے بڑی پریشانی ہی یہی ہے کہ وہ اتنا ظلم کربیٹھے ہیں لیکن عمران خان اپنی پارٹی کو قانون کے دائرے میں رکھ کے جدوجہد کر رہے ہیں قانون کیوں نہیں توڑ رہے؟؟"وقار ملک Waqar Malik #imranKhan Link : siasat.pk/threads/896395

"کمپنی کی سب سے بڑی پریشانی ہی یہی ہے کہ وہ اتنا ظلم کربیٹھے ہیں لیکن عمران خان اپنی پارٹی کو قانون کے دائرے میں رکھ کے جدوجہد کر رہے ہیں قانون کیوں نہیں توڑ رہے؟؟"وقار ملک

Waqar Malik #imranKhan
Link : siasat.pk/threads/896395
ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

کرونا میں عمران خان نے صحت کارڈ دیا ڈیم بنائے سوا ڈیڑھ کروڑ لوگوں کی مالی مدد کی گئی اور بھی بہت سے اقدامات کیے تو کرونا کے بعد تحریک عدم اعتماد کیوں؟ کیوں کہ عمران انٹرنیشنل ایجنڈا مسترد کر چکا تھا اور باجوہ بک چکا تھا کسی کے ہاتھوں ہارون الرشید

کرونا میں عمران خان نے صحت کارڈ دیا ڈیم بنائے سوا ڈیڑھ کروڑ لوگوں کی مالی مدد کی گئی اور بھی بہت سے اقدامات کیے تو کرونا کے بعد تحریک عدم اعتماد کیوں؟ کیوں کہ عمران انٹرنیشنل ایجنڈا مسترد کر چکا تھا اور باجوہ بک چکا تھا کسی کے ہاتھوں ہارون الرشید
Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

اپریشن عزم استحکام کو وزیرستان کے لوگوں نے مسترد کر دیا سیکیورٹی فورسز کا راستہ روک لیا اب عوام میں شعور ا چکا ہے اور یہ ڈالروں کا جنگ مزید نہیں چل سکتے

ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری غلط ہے اور انہیں فوری رہا کیا جائے پوری دنیا نے بھی اس خبر کو شائع کیا. عمران ریاض خان Imran Khan #ImranKhanPTI

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری غلط ہے اور انہیں فوری رہا کیا جائے پوری دنیا نے بھی اس خبر کو شائع کیا. عمران ریاض خان
Imran Khan  #ImranKhanPTI
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

Paid Campaign سے بھی بات نہیں بن رہی۔ پنجاب کی سیاسی ریڑھی پر جو سودا ریاست بیچنا چاہ رہی ہے وہ نہایت گلا سڑا اور بدبودار ہے۔ عوام کھاٹے کے اس سودے سے اتنی متنفر ہو چکی ہے کہ اب بیچنے والے سے بھی ناراض ہے۔ عمران ریاض خان Imran Khan #MaryamNawaz siasat.pk/threads/899414

Paid Campaign سے بھی بات نہیں بن رہی۔ پنجاب کی سیاسی ریڑھی پر جو سودا ریاست بیچنا چاہ رہی ہے وہ نہایت گلا سڑا اور بدبودار ہے۔ عوام کھاٹے کے اس سودے سے اتنی متنفر ہو چکی ہے کہ اب بیچنے والے سے بھی ناراض ہے۔ عمران ریاض خان
Imran Khan #MaryamNawaz
siasat.pk/threads/899414
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ٹھیک کہتے ہیں ہمارا واسطہ Duffers سے پڑا ہوا ہے، ان میں دماغ ہی نہیں ہے۔ عمر ایوب Omar Ayub Khan #ImranKhan #NawazSharif #ShehbazSharif #MaryamNawaz siasat.pk/threads/899545

عمران خان ٹھیک کہتے ہیں ہمارا واسطہ Duffers سے پڑا ہوا ہے، ان میں دماغ ہی نہیں ہے۔ عمر  ایوب
Omar Ayub Khan #ImranKhan #NawazSharif #ShehbazSharif #MaryamNawaz
siasat.pk/threads/899545
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

اس کا خون تمہاری رگوں میں تیزاب بن کر اترے گا۔ انشاء اللہ۔ وہ نہیں مرے گا، وہ تم سب کو دفن کردیگا، مگر وہ زندہ رہیگا، ہمیشہ! مراد سعید Murad Saeed #ShaheedArshadSharif siasat.pk/threads/899868

اس کا خون تمہاری رگوں میں تیزاب بن کر اترے گا۔ انشاء اللہ۔ وہ نہیں مرے گا، وہ تم سب کو دفن کردیگا، مگر وہ زندہ رہیگا، ہمیشہ! مراد سعید
Murad Saeed #ShaheedArshadSharif
siasat.pk/threads/899868
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

" آنے والی نسلیں یاد رکھیں گی کہ ایک شخص تھا جسے گولیاں ماری گئیں، جسکے گھر پر حملے کیے گئے جس کی پارٹی توڑ دی گئی، جس پر دو سو مقدمات بنائے گئے، جسے تیس سال تک قید سنائی گئی لیکن وہ جیل سے بیٹھ کر الیکشن کلین سویپ کر گیا۔"عمران ریاض خان Imran Khan #ImranKhan Link :

" آنے والی نسلیں یاد رکھیں گی کہ ایک شخص تھا جسے گولیاں ماری گئیں، جسکے گھر پر حملے کیے گئے جس کی پارٹی توڑ دی گئی، جس پر دو سو مقدمات بنائے گئے، جسے تیس سال تک قید سنائی گئی لیکن وہ جیل سے بیٹھ کر الیکشن کلین سویپ کر گیا۔"عمران ریاض خان

Imran Khan #ImranKhan
Link :