@abdulla57311954
ID: 1750098877376811008
calendar_today24-01-2024 10:11:31
4,4K Tweet
3,3K Followers
3,3K Following
4 months ago
اعتماد بھی ایک کرنسی سمجھو جس کے پیچھے لوگ اندھے ہوتے ہیں۔
ماں جیسا پیار دینے والا اس دنیا میں کوئ نہیں ۔
اگر رات کو سکون نہ آئے تو نماز شروع کردو۔
صدقہ ہر بلا کا علاج ہے ۔
اچھائ کرو اللہ پاک اس کا بدلہ ضرور دے گا۔
اخلاق ایک دولت ہے نصیب والے کو ملتا ہے۔
یہ ہے زندگی کی حقیقت۔
قدرت کے مناظر
والدین کی قدر سیھکو قیمتی سرمایا ہیں۔
بس اللہ پہ یقین رکھ کے دعا کرنا اللہ پاک ضرور مدد کرے گا۔
انسان کو خدا نے بہترین پیدا کیا ہے
انسان درد سے جوش سے دوسروں کیلے مانگے تو اللہ پاک عطا کرتا ہے۔
جس کے ہاتھ میں اللہ کی رسی آگیا وہ دونوں جہانوں میں کامیاب ہے۔
یار دیکھو تو صیح حالت خراب ہے کچھ مدد کرو۔
شیخ سعدی نے سچ کہا ہے۔
پیسوں کے ہوتے ہوے غریب ہوتے ہیں۔
اللہ پاک ہمارے سارے کام آسان کردے۔
حیا اور غرت انسان کی پہچان ہے حجاب تو ایک پردہ ہے
انسان کی اوقات یہ ہے
حسد بغض منافقت سب سے گندے مرض ہیں