پنجاب کے ہر شہر میں پی ٹی آئی کی 14اگست کی ریلیز شروع ہو گئی ہیں!
ابھی تو کل رات کی بے تحاشہ ریلیز شئیر ہونا باقی ہیں جو دور دراز کے علاقوں میں کی گئیں تھیں!
پنجاب میں وزیراعظم خان کے متوالوں نے کمال کردیا ہے🔥
پولیس کے ہاتھ لگے بغیر اکٹھے ہونا مشکل تھا بس۔
ایک بہترین ترتیب سے اکٹھے ہونے کہ بعد عوام کے لئیے انکی قیادت بھرپور طریقے سے گراؤُنڈ پر موجود تھی تو عوام کا حوصلہ بھی دیکھنے والا تھا۔♥️🇵🇰
شاباش پاکستان شاباش راولپنڈی۔♥️
عمر ایوب نے پاکستان اور اپنی جماعت پی ٹی آئی کے جھنڈوں کو پیراشوٹ سے پہاڑوں میں لہرا دیا۔۔۔ وڈیو دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔
غور سے دیکھنے اور تحقیق کرنے پر معلوم ہوا کہ یہ سٹنٹ کسی سٹنٹ مین نے نہیں بلکہ خود عمر ایوب نے پرفارم کیا!
بیرسٹر حسان خان نیازی کی بہادری اور شجاعت کو سلام، اس ماں کی عظمت کو سلام جو اپنے بیٹے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں، اللہ تعالیٰ بیرسٹر حسان خان نیازی سمیت ناحق جبر اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے تحریکِ انصاف کے تمام رہنماؤں اور کارکنان کی حفاظت فرمائے اور قوم کو یزیدیت کے