پی ٹی آئی کے تمام لوگ یہ ویڈیو دیکھیں ،،،راوی امن لکھ رہا تو احتشام علی عباسی مکمل امن لکھ رہا،،،اتنی بڑی تعداد اسلام آباد پہنچ گئی اب فیصلے کا وقت آگیا ہے-
اہم خبر ہے
حکومت تھک چُکی ہے اختلافات بھی بڑھ گئے ہیں
اگر پنڈی اور اسلام آباد کے لوگ مکمل نکل آئے آج ہی عمران خان کو رہا کرنا حکومت کی مجبوری بن جائے گی۔۔۔
اگر پی ٹی آئی کارکنان ڈی چوک پہنچ گئے۔۔۔!!
کچھ لوگ یہ پروپیگنڈا کر رہے ہیں کہ گنڈاپور نے جان چھڑائی ہے
جان چھڑانے والے ایک ویڈیو بنا کر غائب ہو جاتے ہیں بغیر سوئے بغیر آرام کئے ڈیڑھ ڈیڑھ دن جلوس کی قیادت نہیں کرتے
کچھ چیزیں وقت کے ساتھ سامنے آتی ہیں تسی ڈی چوک تے قبضہ رکھو بس
رب کی طرف سے صرف خیر ہی ہو گی
بڑی بریکنگ،،،
علی امین کو ٹاسک دیا گیا ہے کہ کسی طرح عمران خان کو منا لیں ،،،اڈیالہ جیل سے کسی بھی وقت بڑی خبر آسکتی ہے،،،عمران خان نے اب نہیں مان رہا-
صوابی، نوشہرہ، چارسدہ، ہری پور، ایبٹ آباد سے تازہ دم کارکنان کی ٹیمز کو ڈی چوک پر جمع مظاہرین کی مدد کے لیے بلا لیا گیا🔥✌🏻
لگ پتے جان گے مختاریا۔۔۔۔👊💪✌️
وفاقی دارالحکومت سے مظاہرین کو باہر نکالنے کے لئیے ایکشن شروع،اسلام آباد پولیس، رینجرز ،ڈی چوک کے اطراف کاروباری پلازوں میں رینجرز و پولیس کا سرچ آپریشن شروع۔