Aamir Mughal (@aamirmughal1991) 's Twitter Profile
Aamir Mughal

@aamirmughal1991

Freelancer | Web Development | Wordpress Developer | Frontend Developer | Shopify developer
@Aamir_Mughal22

ID: 1080061913592143872

calendar_today01-01-2019 11:23:21

51,51K Tweet

4,4K Followers

3,3K Following

Aamir Mughal (@aamirmughal1991) 's Twitter Profile Photo

سوچنا آسان ہے اور عمل کرنا مشکل ہے لیکن سب سے مشکل زندگی میں اپنی سوچ کے مطابق عمل کرنا ہے کیونکہ جو ہم سوچتے ہیں وہ کر نہیں پاتے

سوچنا آسان ہے اور عمل کرنا مشکل ہے
 لیکن سب سے مشکل زندگی میں اپنی سوچ کے مطابق عمل کرنا ہے
 کیونکہ جو ہم سوچتے ہیں وہ کر نہیں پاتے
Aamir Mughal (@aamirmughal1991) 's Twitter Profile Photo

جتنے حاجی اور سید پاکستان میں ہیں اتنے دنیا میں کہیں اور نہیں۔ نہ دودھ خالص نہ مرچیں خالص نہ دوائیاں خالص

جتنے حاجی اور سید پاکستان میں ہیں اتنے دنیا میں کہیں اور نہیں۔ نہ دودھ خالص نہ مرچیں خالص نہ دوائیاں خالص
Aamir Mughal (@aamirmughal1991) 's Twitter Profile Photo

*اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ عِلْمًا نَّافِعًا* *وَرِزْقًا طَیِّبًا وَعَمَلًا مُّتَقَبَّلًا* . *اے اللہ! میں تجھ سے نفع بخش علم ، پاکیزہ رزق اورقبول ہونے والے عمل کا سوال کرتا ہوں* 🤲 ( سنن ابن ماجہ، کتاب اقامة الصلاة، باب مایقال بعد التسلیم : 925 )

Umm e Rohaan (@ummerohaan2020) 's Twitter Profile Photo

موبائل فون کمپنیوں کے فراڈ سے بچنے کا طریقہ۔۔۔!!! کل صبح دفتر میں میرے عزیز لیبر بھائی نے مجھے اپنے موبائل فون میں جاز موبی لنک کا مسئلہ یہ بتایا تھا کہ وہ جب بھی 100 روپے کا لوڈ کرواتے ہیں تو ایک کال کرنے کے بعد دو دن میں 100 روپے کا بیلنس ختم ہو جاتا ہے۔ ان کے پاس اگلی کال

Aamir Mughal (@aamirmughal1991) 's Twitter Profile Photo

بچوں کو عورت کی عزت کرنا مائیں نہیں ، باپ سکھاتے ہیں . صرف وہ باپ جو بیٹوں کے سامنے اپنی بیوی ، ماں، بہن اور بیٹی کی عزت کرتے ہیں.