Aamir(@Aamir10818291) 's Twitter Profileg
Aamir

@Aamir10818291

ID:1074990134179840000

calendar_today18-12-2018 11:29:55

166 Tweets

38 Followers

113 Following

Rͥuhͣaͫan㋡(@Ok____fi9) 's Twitter Profile Photo

ایک بندہ آگے جماعت کروا رہا ہے
اور تین پیچھے ہاتھ باندھے قیام
میں ہیں اور میں یہ سوچ رہا ہوں
کہ ان پر ایسی کیا مشکل آن پڑی
ہے کہ وہ کنارے کے بجاۓ چھوٹی
نہر میں نماز ادا کر رہےہیں- ویسے
دکھاوے سے زیادہ دکھ مجھے ان
کی جہالت کی وجہ سے ہوا ہے
*(خانزادہ)*
شام بخیر زندگی ☕

ایک بندہ آگے جماعت کروا رہا ہے اور تین پیچھے ہاتھ باندھے قیام میں ہیں اور میں یہ سوچ رہا ہوں کہ ان پر ایسی کیا مشکل آن پڑی ہے کہ وہ کنارے کے بجاۓ چھوٹی نہر میں نماز ادا کر رہےہیں- ویسے دکھاوے سے زیادہ دکھ مجھے ان کی جہالت کی وجہ سے ہوا ہے *(خانزادہ)* شام بخیر زندگی ☕
account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کا لفظ نواز شریف کے ساتھ ہی جچتا ہے۔۔کوئی شک نہیں وہ اب بھی ہمارے دلوں کا وزیراعظم ہے۔۔

وزیراعظم کا لفظ نواز شریف کے ساتھ ہی جچتا ہے۔۔کوئی شک نہیں وہ اب بھی ہمارے دلوں کا وزیراعظم ہے۔۔ #وزیراعظم‌نوازشریف
account_circle
Tahir Mughal Pmln(@TahirMughalPml1) 's Twitter Profile Photo

ذھن لڑائیے 😁؟
پاکستان کا وہ کونسا جعلی سیاستدان ھے جس کا باپ پنجابی ماں مہاجر مگر خود کو پٹھان کہلواتا ھے اس کی بیٹی عیسائی
بیٹے یہودی
اور سپورٹر ٹائیگرز اور گدھے ہیں

😁😛😁😛

account_circle
Dr”Natasha彡(@Bajwas24) 's Twitter Profile Photo

🐸خان کی گھر میں روتے ہوئے کی مووی دیکھ کر میرے تو اپنے آنسو نہیں تھم رہے 😢یہ قوم اس قابل ہے ہی نہیں، یااللہ تو خان کو فوراً اپنے پاس بلا لے.. سب ملکر بولو آمین ثم آمین.

account_circle
Fakhar Durrani(@FrehmanD) 's Twitter Profile Photo

بقول سہیل وڑائچ صاحب عمران خان کا کرپشن کا بیانیہ ناکام ہوچکا۔انکے پاس اب 3 یا 4 مہینے ہیں ملکی معیشت کو بہتربنانے کے لیےورنہ ریاست زیادہ عرصہ انکوبرداشت نہیں کرے گی۔
وڑائچ صاحب بڑے سینئیراور باخبر صحافی ہیں ان سے عرض ہےکہ جو بندہ 16 ماہ میں کچھ نہ کرسکا وہ 4 ماہ میں کیا کرلےگا؟

account_circle
Fahad Hassan fadi 🐯(@FadiViews) 's Twitter Profile Photo

ایتھے رکھ 😂😂😂
اس دن ہسپتال والے معاملے کا زمہ دار شھباز شریف ہے ہسپتال کی حفاظت کرنا شھباز شریف کا کام تھا۔
فضول چوہان

لگتا ہے وکیلوں کی دھلائی سے یہ کھوتا زہنی توازن کھو گیا ہے اور اس کھوتے کو اب یاد بھی نہیی کے اس وقت حکومت ان کھوتوں کی ہے 😂😆😄

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا بھانجا ہسپتال حملے میں ملوث لیکن ایف آئی آر سے نام غائب۔۔ اس کو کہتے ہیں ایک نہیں دو پاکستان

عمران خان کا بھانجا ہسپتال حملے میں ملوث لیکن ایف آئی آر سے نام غائب۔۔ اس کو کہتے ہیں ایک نہیں دو پاکستان
account_circle
Fahad Hassan fadi 🐯(@FadiViews) 's Twitter Profile Photo

اس کھوتے سے سوال کیا ہوا اور ملاحظہ فرمائیی اسکا جواب 😂
اخر کونسی مخلوق ہے یہ یار
باجوہ صاحب اور چاچا غفور اج بتا ہی دو کہاں سے لیکر ائے ہو اس کھوتے کو۔۔
کونسے گولے سے لائے ہو اسکو 😂😝

account_circle
ندیّا اطہر(@naddiyyaathar) 's Twitter Profile Photo

ہائبرڈ مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کے جتنے سال اس کی سلیکٹڈ ٹیم کے بھی اتنے ہی سال

account_circle
M. Sajjad Ul Hassan(@MSajjadUlHassan) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کو اگر لگتا ہے کہ نواز شریف بیمار نہیں تھا اور جیل حکام، سرکاری ہسپتال، شوکت خانم کے ڈاکٹرز، دیگر سپیشلسٹ ڈاکٹرز، لیبارٹریز، تحقیقاتی و خفیہ اداروں نے عمران کو پاگل بنایا ہے تو عمران خان کی حالت تشویشناک اور قابل ترس ہے. 22 سالہ جدوجہد اور اتنا اختیار؟؟؟
ندیّا اطہر

account_circle
AAMIR KHAN(@AK_F_07) 's Twitter Profile Photo

یہ بندہ واقعی نفسیاتی بیمار ہے یا پھر نواز شریف سے بہت زیادہ جلتا ہے جب دیکھو نواز نواز کرتا رہتا ہے بھیکاری ارے بھائی نواز شریف سے بعض چھوڑو کوئی پراجیکٹ ہی کرلو اور ہاں پشاور بی آر ٹی جیسا منصوبہ نہ کرنا
Maryam Nawaz Sharif No Name منظرِ ماضی میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر

account_circle
Fahad Hassan fadi 🐯(@FadiViews) 's Twitter Profile Photo

میاں نواز شریف صاحب کو لفٹ کے ذریعے جہاز میں پہنچایا گیا تھا ۔۔

نون لیگ نے سہی وقت پر یہ ویڈیو ریلیز کر دی ہے ، لگتا ہے انکو پتا تھا کے نیازی لازمی سیڑھیوں والی بھونگی مارے گا اور اسی وقت کے لیئے یہ ویڈیو سنبھال کر رکھی گئی تھی 👏👏
ویلڈن عمران نیازی کو اسی طرح ننگا کر کے جیو

account_circle
ندیّا اطہر(@naddiyyaathar) 's Twitter Profile Photo

اللہ کا کرم ہے کہ
پیاز 💯 روپے کلو، ٹماٹر 360 روپے کلو، لہسن 400 روپے کلو، ادرک 400 روپے کلو اور کھیرے 80 روپے کلو ہیں ورنہ یہ اس سے دگنی تگنی قیمت میں بھی ہو سکتے تھے

account_circle