Aaliya Kishwer(@AaliyaKishwer) 's Twitter Profileg
Aaliya Kishwer

@AaliyaKishwer

ID:1519682307451326465

calendar_today28-04-2022 14:19:20

8,6K Tweets

2,8K Followers

933 Following

Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد جہاں عمران خان کی حکومت میں لوموں پر کام کرنے کے لیے مزدور کم پڑ گئے تھے آج وہی انہی لوموں کو سکریپ کے بھاؤ پر بیچا جا رہا ہے۔۔۔

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

اقوام متحدہ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمرا ن خان کا نوٹس لے لیا
عمران خان کی گرفتاری کو افسوسناک عمل قرار دے دیا
twitter.com/BOLNETWORK/sta…

account_circle
Dr Don of Chitrol(@DrDon777) 's Twitter Profile Photo

تمام مسلمان اپنا فرض سمجھ کہ شیئر کریں تاکہ اس گستاخ کمپنی کو بند کیا جائے اور لعنت بھی بھجیں ان بد بخبتوں پر۔😥

تمام مسلمان اپنا فرض سمجھ کہ شیئر کریں تاکہ اس گستاخ کمپنی کو بند کیا جائے اور لعنت بھی بھجیں ان بد بخبتوں پر۔😥
account_circle
Aaliya Kishwer(@AaliyaKishwer) 's Twitter Profile Photo

کیا پدی کیا پدی کا شوربہ!!! یہ تو ان نالائق سیاست دانوں کی وجہ سے اتنا بھونک رہا ہے، ورنہ عمران احمد خان نیازی نے اچھی طرح پٹہ ڈال کے رکھا تھا۔۔
بہت جلد اس کا جواب دے ملے گا!!!

account_circle
Aaliya Kishwer(@AaliyaKishwer) 's Twitter Profile Photo

ضمیر فروش حکومت اپنے گھٹیا کرتوت اور کارنامے چھپانے کے لیئے کوئی نہ کوئی تماشا لگا کر رکھتی ہے اس ملک میں لیکن اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے کچھ چھپا نہیں رہتا!!!
اب یہودی ایجنٹ کون ہے؟؟؟؟

ضمیر فروش حکومت اپنے گھٹیا کرتوت اور کارنامے چھپانے کے لیئے کوئی نہ کوئی تماشا لگا کر رکھتی ہے اس ملک میں لیکن اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے کچھ چھپا نہیں رہتا!!! اب یہودی ایجنٹ کون ہے؟؟؟؟ #یہودی_ایجنٹ_کون
account_circle